ہفتہ , 20 اپریل 2024

امریکہ

امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ کا سلسلہ جاری، متعدد افراد ہلاک

فائرنگ کا پہلا واقعہ ایک قبرستان میں رونما ہوا جہاں دو افراد زخمی ہوئے جبکہ دوسرا واقعہ ایک چرچ کے قریب پیش آیا، جس میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے دنیا کی سپر پاور اندھادھند فائرنگ میں ہو رہی ہلاکتوں سے بری طرح پریشان ہے۔ گزشتہ روز اندھادھند فائرنگ کے ایک واقعہ میں 4 افراد کی جان چلی گئی تھی، …

مزید پڑھیں »

امریکا کا یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والےراکٹ فراہم کرنے سے انکار

واشنگٹن: خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں صدر جو بائیڈن نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا یوکرین کو وہ راکٹ سسٹم نہیں دے گا جو روس تک پہنچ سکتے ہوں۔ امریکی صدر کا یہ بیان واشنگٹن پوسٹ اور سی این این کی ان خبروں کے پس منظر میں آیا ہے …

مزید پڑھیں »

وزارت خارجہ میں چین کی نگرانی کے لئے”ہاؤس آف چائنہ” کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ آنتونی جان بلینکن

واشنگٹن :ابنا نیوز ایجنسی کے مطابق امریکی وزارت خارجہ نے عالمی نظام کی تبدیلی کے بارے میں مغربی بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر، وزارت خارجہ  میں چین پر نظر رکھنے اور اس کے منصوبوں سے نمٹنے کے لئے ایک نئے ادارے ہاؤس آف چائنہ (House Of China)کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ادارہ امریکی سفارتکاروں …

مزید پڑھیں »

نیٹو میں فنلینڈ اور سوئیڈن رکنیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن: ارنا کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے واشنگٹن میں فنلینڈ کے وزیرخارجہ پکا ہاوسٹو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ ، نیٹو میں فنلینڈ اور سوئیڈن کی رکنیت کی مکمل حمایت کرتا ہے اور دونوں ملک جلد ہی نیٹو کے اتحادی ہوں گے ۔ انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکہ ، بحیرہ بالٹیک …

مزید پڑھیں »

امریکہ، افغان عوام کے اثاثوں کو آزاد کرنے کے ساتھ مادی نقصانات کی تلافی بھی کرے۔ایڈمیرل علی شمخانی

تہران: مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے تاجیکستان میں علاقائی سکیورٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو افغان عوام کے اثاثوں کو آزاد کرنے کے ساتھ ساتھ افغانستان میں مادی نقصانات پہنچانے کی تلافی بھی کرنی چاہیے۔ اطلاعات کے مطابق ایران کی …

مزید پڑھیں »

بیمار خاتون کے رونے پر امریکی ڈاکٹروں نے جرمانہ عائد کر دیا

نیویارک سے تعلق رکھنے والی ایک امریکی خاتون کیمیلے جانس نے حال ہی میں ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے ایک اسپتال کے بل کی رسید پوسٹ کی اور لکھا کہ میری چھوٹی بہن بیماری تھی اور ناچار ہو کے اُس نے کلینک پہنچ کے ڈاکٹر سے رجوع کیا۔ امریکی خاتون کے مطابق اپنی تکلیف سے پریشان انکی بہن کلینک میں رونے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب سے تیل مانگنا غلط بات ہوگی۔ پریس سیکریٹری،وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: امریکہ کے صدارتی محل وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرن جین پیئر کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے امریکہ کے دو اعلیٰ عہدیداروں نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا تاکہ انرجی سیکیورٹی کے حوالے سے تعاون کو فروغ دیا جاسکے، ان عہدیداروں کے دورے کا مقصد سعودی عرب کو تیل کی پیداوار بڑھانے کا پیغام دینا نہیں تھا۔ …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے وسطی ایشیا کو اپنی بائیولوجیکل سرگرمیوں کا مرکز بنا لیا: روس

امریکہ نے وسطی ایشیا کو اپنی بائیولوجیکل سرگرمیوں کا مرکز بنا رکھا ہے اور روس اس معاملے میں علاقائی ملکوں کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے رشیا ٹوڈے عربی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ آرمینا، قزاقستان اور وسطی ایشیا کے بعض ملکوں نے اپنے ہاں امریکی بائیولوجیکل تجربہ گاہیں قائم کر …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا پر مزید پابندیوں کی امریکی قرار داد ویٹو

نیو یارک: سلامتی کونسل میں شمالی کوریا پر مزید پابندیاں عائد کرنے کی امریکی قرارداد چین اور روس نے ویٹو کر دی۔ امریکی قرارداد میں شمالی کوریا کو تیل فروخت کرنے پر پابندی کی تجویز دی گئی تھی۔ امریکا نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربے کے باعث شمالی کوریا کو سزا دینے کا خواہاں تھا۔ یاد رہے کہ رواں برس …

مزید پڑھیں »

اقوام متحد کی طرف سے امن دستوں کے چھ پاکستانی شہید فوجیوں کو میڈل کا اعزاز دیا گیا

نیو یارک:اقوام متحدہ کے امن دستوں کا عالمی دن آج نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں منایا گیا جس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے تقریب میں بطور خاص شرکت کی۔ سیکرٹری جنرل نے 117 فوجی، پولیس اور سویلین امن فوجیوں کو بعد از مرگ ’ڈاگ ہمارسک جولڈ میڈل‘ عطا کیا ہے۔ ان فوجیوں نے …

مزید پڑھیں »