جمعہ , 19 اپریل 2024

امریکہ

القاعدہ اگلے ایک سال میں افغانستان سے امریکا پر دوبارہ حملہ کر سکتی ہے، امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن: امریکی انٹیلی جنس اداروں نے وارننگ جاری کی ہے کہ القاعدہ ایک سال کے اندر اندر افغان سرزمین کو استعمال کرتے ہوئے امریکا پر حملہ کر سکتی ہے۔ العربیہ نیوز میں شایع ہونے والی رپورٹ کے مطابق انٹیلی جنس اور نیشنل سیکیورٹی الائنس کانفرنس میں امریکی انٹیلی جنس حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے پر چین سمیت عالمی برادری کا تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ افغانستان میں ڈرون حملے میں امدادی کارکن کی ہلاکت ہوئی یا دہشت گرد کی، ان کے اس اعتراف پر چین سمیت عالمی برادری نے امریکا سے 29 اگست کے ڈرون حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی وزیر خارجہ کا سینٹ کی امور خارجہ کمیٹی …

مزید پڑھیں »

چینی اور امریکی صدور کے مابین 7 ماہ میں پہلی بار ٹیلی فونک رابطہ

بیجنگ: چین کے صدرشی جن پنگ اور امریکی صدرجوبائیڈن کےدرمیان گذشتہ سات ماہ میں پہلی مرتبہ ٹیلی فونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ چینی سرکاری میڈیا کےمطابق دونوں رہنماؤں کےدرمیان گفتگو میں رابطے برقرار رکھنے، ورکنگ ٹیموں کی سطح پر رابطے بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ چینی صدر نے …

مزید پڑھیں »

امریکا افغانستان میں القاعدہ کی واپسی روکنےکے لئے تیار ہے:وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن

واشنگٹن: امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد عسکریت پسند تنظیم القاعدہ دوبارہ سر اٹھانے کی کوشش کر سکتی ہے۔ وائس آف امریکا کے مطابق دورہ کویت کے دوران میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ القاعدہ نے 20 سال پہلے افغانستان کو امریکا پر حملہ کرنے کیلئے بیس …

مزید پڑھیں »

نئی افغان حکومت کی شکل واضح ہونے کے بعد اسے تسلیم کرنے کے متعلق فیصلہ کریں گے، امریکا

واشنگٹن: امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان میں نئی حکومت کو تسلیم کرنے سے قبل یہ دیکھنا چاہتا ہے کہ طالبان کی نئی حکومت کیسے بنتی ہے اور وہ کیا پالیسیاں اپناتی ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے اس قبل رپورٹ کیا تھا کہ طالبان کے شریک بانی ملا برادر نئی افغان حکومت کی قیادت کریں …

مزید پڑھیں »

امریکہ عراق و شام سے نکلنے پر تیار نہیں

واشنگٹن: عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر مبنی پارلیمانی بل اور عوامی مطالبے کے باوجود امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی برقرار رہے گی۔ فارس نیوز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کے معاون جوئی ہوڈ نے یہ دعوا کیا ہے کہ آئندہ برسوں میں بھی عراق و شام میں امریکی …

مزید پڑھیں »

امریکا کا افغانستان میں ڈرون حملہ، کابل دھماکہ کے منصوبہ ساز کی ہلاکت کا دعوی

واشنگٹن: کابل ایئرپورٹ پر خودکش دھماکے کے بعد امریکا نے ایک بار پھر افغانستان پر فضائی حملہ کر کے ائیرپورٹ حملے کے منصوبہ ساز کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کا کہنا ہے فورسز نے افغان صوبے ننگرہار میں داعش جنگجوؤں کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ کیا، حملے میں داعش خراسان سے تعلق رکھنے والا …

مزید پڑھیں »

جان بولٹن: واشنگٹن نے افغانستان سے انخلا کرکے بہت بڑی غلطی کی

واشنگٹن: امریکا کے قومی سیکورٹی کے سابق مشیر جان بولٹن کا کہنا ہے کہ امریکا نے افغانستان میں بہت سی غلطیاں کی ہیں لیکن سب سے بڑی غلطی ٹرمپ اور بائیڈن نے کی۔ کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے دھماکے میں متعدد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکا کے قومی سیکورٹی کے سابق مشیر جان بولٹن نے دعوی کیا کہ …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں ‘سیاسی تصفیہ’ کے لئے امریکا کا پاکستان، چین پر زور

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ وہ چاہتا ہے کہ پاکستان اور چین، افغانستان میں ‘کسی طرح کے سیاسی تصفیے’ کی راہ ہموار کرنے میں مدد کریں حالاکہ اس وقت طالبان ملک بھر میں مؤثر کنٹرول حاصل کر چکے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے نیوز بریفنگ کے دوران امریکا کے پاکستان سے مطالبے سے متعلق سوال …

مزید پڑھیں »

کورونا ویکسین سے متعلق غلط معلومات لوگوں کو ہلاک کر رہی ہیں: امریکی صدر

واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر کورونا ویکسین سے متعلق غلط معلومات لوگوں کو ہلاک کر رہی ہیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ کورونا وبا کا پھیلاؤ صرف ویکسین نہ لگوانے والے افراد کے درمیان ہی ہے۔ ادھر ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہےکہ فیس بک کو اپنا معاملہ صاف …

مزید پڑھیں »