جمعہ , 19 اپریل 2024

امریکہ

جیتنے کے ثبوت موجود ہیں، صرف اچھے جج کی ضرورت ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس انتخابات جیتنے کے کافی ثبوت موجود ہیں اور اب دلائل سننے کے لئے صرف ایک اچھے جج کی ضرورت ہے۔ یہ بات انہوں نے پنسلوینیا میں عوامی سماعت کے دوران فون پر کہی، امریکی صدر حالیہ انتخابات میں نتائج کے باوجود اپنی ممکنہ شکست کو کسی صورت قبول کرنے کو …

مزید پڑھیں »

نئی حکومت آنے سے عرب اسرائیل تعلقات خطرے سے دوچار ہو سکتے ہیں ، ٹرمپ انتظامیہ

امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی آئندہ حکومت کی واپسی پر سخت انتباہ دیا ہے۔ دوسری جانب امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر کو معاف کرنے سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام پر سینیئر ڈیموکریٹس اراکین نے کڑی تنقید کی ہے۔ بلومبرگ چینل کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں کورونا وائرس سے ہر 3 منٹ میں 4 افراد ہلاک

امریکہ کو کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کا سامنا ہے جہاں ہر روز 2 ہزار سے زائد اموات اور ہر 3 منٹ میں 4 افراد ہلاک ہورہے ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کو کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کا سامنا ہے جہاں ہر روز 2 ہزار سے زائد اموات اور ہر 3 منٹ میں 4 افراد …

مزید پڑھیں »

امریکی نژاد فلسطینی خاتون وائٹ ہاؤس میں اہم عہدے کیلئے منتخب

جو بائیڈن کے دفتر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی نژاد فلسطینی خاتون ریما دودین کو ، وائٹ ہاؤس آفس برائے قانون سازی کے امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی نئی کابینہ کا اعلان کیا جس میں امریکی نژاد فلسطینی …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے بائیڈن کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ، اختیارات منتقلی کی منظوری دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن کی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے نو منتخب صدر کو اختیارات منتقلی کی بالآخر منظوری دیدی، لیکن امریکہ کے صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف اقدامات کا عزم ظاہر کیا ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن کی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے سامنے گھٹنے ٹیکتے …

مزید پڑھیں »

صرف نام کا سپر پاور امریکہ ، عوام بھوک سے ترس رہی ہے ( ویڈیو )

امریکا جہاں دنیا پر حکومت کرنے کے لئے خواب دیکھ رہا ہے اور اس خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لئے پیشرفتہ ہتھیاروں پر بہت زیادہ پیسے خرچ کر رہا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی انتخاباتی مہم میں مست رہے اور عوام کھانے کو ترس گئے۔ کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات کے لحاظ سے امریکہ دنیا میں  بدستور …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں ایک شادی نے باقیوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دیں (ویڈیو)

ایسے حالات میں کہ جب امریکی ریاست نیویارک میں کورونا کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں، ہاسڈک کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے سات ہزار سے زائد یہودی ماسک اور سوشل ڈسٹنسنگ جیسی کورونا سے بچاؤ کی ہدایات اور پروٹول کو نظر انداز کرتے ہوئے خفیہ طور پر شادی کی ایک تقریب میں اکٹھا ہوئے۔ نیویارک کے گورنر نے اس …

مزید پڑھیں »

جوبائیڈن کل اپنی کابینہ کے ناموں کا اعلان کریں گے

نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کل اپنی کابینہ کے ارکان کے ناموں کا اعلان کریں گے جبکہ آئندہ برس بیس جنوری کو امریکی صدر کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہار تسلیم نہ کرنے کے باوجود جوبائیڈن کل اپنی کابینہ کا اعلان کریں گے، کورونا وائرس کی وجہ سے تقریب محدود …

مزید پڑھیں »

امریکہ، چرچ میں چاقو سے حملہ، متعدد ہلاک و زخمی (ویڈیو)

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ہوزے کے ایک چرچ میں چاقو سے حملہ کیا گیا جس میں کم از کم دو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے، کئی افراد زخمی بھی بتائے جاتے ہیں جن میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ موصولہ رپورٹس کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت نازل بنی ہوئی ہے۔ چرچ میں حملے کے وقت …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے وائٹ ہاوس نہ چھوڑا تو گھسیٹ کر نکالیں گے ، اوباما

سابق امریکی صدر اوباما نے کہا کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس خالی نہ کیا تو انہیں اسپیشل فورس کی مدد سے نکال باہر کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق موجودہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے وہائٹ ہاوس خالی نہ کرنے کے بیان پر سابق امریکی صدر باراک اوباما نے  سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »