جمعرات , 25 اپریل 2024

امریکہ

سابق صدر اوباما سمیت اہم امریکی شخصیات کے ٹوئٹر اکاؤنٹس کی ہیکنگ کا انکشاف

بل گیٹس، ایلن مسک، جیف بزوس ،سابق صدر اوباما اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن سمیت اہم شخصیات کے ٹوئٹر ہینڈلز ہیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ابلاغ نیوز نےغیر ملکی خبررساں ادارے کے حوالے سے لکھا ہے کہ امریکا کی اہم ترین کاروباری اور سیاسی شخصیات کے ٹوئٹر ہینڈلز سے ایسے ٹوئٹ کیے گئے جن میں اس بات کا …

مزید پڑھیں »

امریکا نے روس کے تین شہریوں اور 5 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں

امریکا نے روس کے تین شہریوں اور پانچ کمپنیوں پر اقتصادی پابندیاں عائد کر دیں۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے امریکا کی جانب سے جن افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں ان کا تعلق اس روسی شہری سے ہے جو امریکا کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کرنے میں ملوث قرار دیا گیا …

مزید پڑھیں »

شام میں امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ

شام کے عوام نے امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ کرکے اس ملک کے خلاف امریکی پابندیوں اور سزار قانون کے خلاف نعرے لگائے۔ابلاغ نیوز نےشام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ شام کے صوبے الحسکہ کے القامشلی کے عوام نے ہونے والے امریکہ مخالف مظاہرے میں امریکہ کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

عراق کے صوبے صلاح الدین میں امریکی فوج کے ایک کانوائے میں دھماکہ

بغداد: عراق کے صوبے صلاح الدین میں امریکی فوج کے ایک کانوائے میں دھماکہ ہوا ہے۔ ابلاغ نیوز نے ارنا نیوز کے حوالے سے لکھا ہے کہ بدھ کی شب عراق کے صوبے صلاح الدین میں امریکی دہشتگردوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔ یہ دھماکہ صوبہ صلاح الدین کے مکیشیفہ علاقے میں ہوا۔ ابھی تک دھماکے سے …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر نے چین پر سخت پابندیوں کی منظوری دیدی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے خلاف مزید سخت پابندیوں کی منظوری کے قانون پر دستخط کر دیئے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور چین کے درمیان تناؤ میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور حریف ممالک ایک دوسرے پر پابندیاں لگانے میں سبقت لے جانے میں مشغول ہیں۔ جس کی تازہ مثال صدر ٹرمپ کی جانب …

مزید پڑھیں »

امریکی جنگی جہاز کا نعرہ ” میں نے ابھی لڑنا شروع نہیں کیا”

امریکی بحری جنگی جہاز بونہوم ریچرڈ نے اپنے لئے ایسے شعار اور نعرے منتخب کررکھے تھے جو فوجی اہمیت کے حامل ہونے کے بجائے اسرائیل کی حوصلہ افزائی پر مبنی تھے۔ابلاغ نیوز کے مطابق امریکی بحری جنگی جہاز بونہوم ریچرڈ نے اپنے لئے ایسے شعار اور نعرے منتخب کررکھے تھے جو فوجی اہمیت کے حامل ہونے کے بجائے اسرائیل کی …

مزید پڑھیں »

مغرب زدہ فارسی ذرائع ابلاغ بی بی سی اور وی او اے کا امریکی بحری بیڑے میں دھماکے کی خبریں چھپانے کی کوشش

اسلام آباد: امریکی بحری بیڑے میں لگی آگ کو مغرب زدہ فارسی زبان کے نیوز چینل جیسے بی بی سی اور وی او اے وغیرہ نے شروع میں چھپانے کی کوشش کی۔ ابلاغ نیوز نے سحر نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ مغربی ذرائع ابلاغ نے امریکہ کے جنگی بحری بیڑے میں دھماکوں کے بعد لگی بھیانک آگ …

مزید پڑھیں »

جاپان میں موجود امریکی فوجیوں میں سے 136 کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

اسلام آباد: جاپان کے اوکیناوا کے ایک جزیرے میں امریکی فوجی کیمپ میں کورونا وائرس بُری طرح پھیل گیا ہے۔ ابلاغ نیوز نے کیوڈو نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکی حکام نے جاپان کے اوکیناوا کے کیمپ ہینسن میں مزید 36 کورونا وائرس کے انفیکشن کی تصدیق کی ہے ، اس جزیرے پر امریکی فوجی اڈوں میں …

مزید پڑھیں »

امریکی سینٹ نے ایران کے خلاف ٹرمپ کے جنگی اختیارات کو محدود کرنے کے لیے تین بلوں کی منظوری دیدی

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کی کریڈٹ کمیٹی نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے متعلق ٹرمپ کے اختیارات کو محدود کرنے والے تین بلوں کے مسودوں کی منظوری دے دی۔ابلاغ نیوز نے ہیل نیوز کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ تین بلوں کے مسودے کو کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والی ڈیموکریٹ نمائندے باربارا لی (Barbara Lee) نے …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں امریکا نے پانچ فوجی اڈے بند کر دیئے

امریکہ کا کہنا ہے کہ اس نے افغانستان میں اپنے 5 فوجی اڈے طالبان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تناظر میں بند کر دیئے۔ابلاغ نیوز نےآئی آر آئی بی کی رپورٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایک اعلی امریکی عہدیدار نے فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پنٹاگون نے طالبان کے ساتھ ہونے والے …

مزید پڑھیں »