جمعرات , 25 اپریل 2024

امریکہ

چین کا جوابی اقدام … امریکی ذمے داران اور اداروں پر پابندیاں عائد

چین کی جانب سے امریکی ذمے داران اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے نقل کیا ہے کہ چین کی جانب سے امریکی ذمے داران اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پابندیوں کی لپیٹ میں آنے والوں میں ریپبلکن سینیٹر مارو روبیو …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ امریکی تاریخ کا سب سے کرپٹ صدر ہے؛ جوبائیڈن

واشنگٹن: ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نےاپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ، "میں نے پہلے بھی یہ کہا ہے ، اور میں یہ دوبارہ بھی کہوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ جدید امریکی تاریخ کے سب سے کرپٹ صدر ہیں۔ ابلاغ نیوز نے المسیرۃ نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکا کے سابق نائب صدر جو بائیڈن نے …

مزید پڑھیں »

ایران مخالف ٹرمپ کی پالیسیوں سے امریکا تنہائی کا شکار ہو رہا ہے؛امریکی سینٹ کے مشیر کا بیان

امریکی سینٹ کے ایک مشیر نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں نے واشنگٹن کو گوشہ نشیں کر دیا ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایران مخالف ٹرمپ کی پالیسیوں سے امریکا تنہائی کا شکار ہو رہا ہے۔ امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کے عالمی امور کے مشیر متیو داس نے …

مزید پڑھیں »

امریکی بحری بیڑے میں دھماکہ

عالمی ذرائع ابلاغ نے اتوار کے روز امریکہ کے ایک جنگی بحری بیڑے میں دھماکے اور آتشزدگی کی خبر دی ہے۔ ابلاغ نیوز نے فارس نیوز ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ کی جنوب مغربی بندرگاہ سین ڈیگو بندرگاہ پر امریکی بحریہ کے طیارہ بردار جنگی بحری بیڑے یو ایس ایس بونہوم ریچارڈ میں کئی دھماکوں کی …

مزید پڑھیں »

امریکا نے چین میں اپنے شہریوں کی گرفتاری کا خطرہ ظاہر کردیا

واشنگٹن اور بیجنگ کے مابین بڑھتے ہوئے تناؤ کے تناظر میں امریکا نے ہفتہ کے روز اپنے شہریوں کو چین میں گرفتاریوں کے بڑھتے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہامریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ چین میں امریکیوں کو "ریاستی سلامتی” کی وجوہات کی بناء پر تفتیش …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں ایک دن میں مزید 63 ہزار افراد کورونا میں مبتلا

امریکہ میں عالمگیر وبا کورونا وائرس کے پھیلنے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے جہاں ایک روز میں مزید 63 ہزار مریض سامنے آگئے ہیں۔ابلاغ نیوز نےرائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں عالمگیر وبا کورونا وائرس کے پھیلنے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے جہاں ایک روز میں مزید 63 ہزار مریض سامنے آگئے ہیں۔ ملک …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکی فوجی گاڑیوں پر حملہ

عراق میں امریکا کی تین فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے عراق میں امریکا کی تین فوجی گاڑیوں کو حملہ کا نشانہ بیا گیا ہے جس کے بعد گاڑیاں جل کر تباہ ہو گئی ہے تاہم ابھی تک ان گاڑیوں پر حملے کی کسی نے ذمہ داری قبول نہیں …

مزید پڑھیں »

امریکی شہریوں کا نسل پرستی کے خلاف احتجاج جاری

امریکہ کے مختلف علاقوں میں پولیس تشدد اور نسل پرستی کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست یوٹا کے شہر سالٹ لیک کے عوام نے وسیع پیمانے پر سڑکوں پر نکل کر امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک بائیس سالہ امریکی شہری کے قتل کے خلاف …

مزید پڑھیں »

امریکی فوجی نے افغانستان کے جنگی دوروں سے تنگ آ کر خود کشی کر لی

واشنگٹن: امریکی فوج کے ایک اور فوجی نے افغانستان میں 6 مکمل دوروں اور بیرون ملک چھ مزید جنگی دوروں کی خدمت کے بعد خودکشی کرلی۔ ابلاغ نیوز تسنیم خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی فوج کے ایک فوجی نے خود کشی کر لی ہے جس کےبعد امریکی فوج میں خود کشی کی شرح میں …

مزید پڑھیں »

امریکہ شام کے ایندھن کی اسمگلنگ جاری رکھے ہوئے ہے

امریکی قابض افواج نے شام کے ایندھن کے ایک اور بیچ کو شام کے آئل فیلڈز سے اسمگل کیا ہے۔ابلاغ نیوز نے مہر خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی قابض فورسز نے شام کے الجزیرہ کے مقبوضہ علاقوں سے عراق کو ایندھن سے بھرا قافلہ اسمگل کیا۔یاروبیہ کے مقامی ذرائع نے صنعاء کو بتایا کہ …

مزید پڑھیں »