بدھ , 24 اپریل 2024

امریکہ

سابق مشیر نے ٹرمپ کو صدارتی دفتر کیلئے ‘نااہل’ قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کی جانب سے حالیہ متنازع بیان کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہی نسل پرستی کے خلاف مظاہروں اور کووڈ 19 پر اپنے متنازع ردعمل کی وجہ سے تنقید کا سامنا کررہے ہیں۔ اب امریکی صدر کو اپنے قومی سلامتی کے سابق …

مزید پڑھیں »

’پومپیو نے کہا ٹرمپ کے دماغ میں گوبر بھرا ہوا ہے’

واشنگٹن: امریکی سابق مشیر امور قومی سلامتی جان بولٹن نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے ہی صدر ٹرمپ کے بارے میں کہا کہ ان کے دماغ میں گوبر بھرا ہوا ہے۔ جان بولٹن نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہےکہ صدر ٹرمپ نے دوبارہ الیکشن میں فتح یقینی بنانے کے …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ٹرمپ نے دوبارہ الیکشن میں فتح کے لئے چین سے مدد مانگی تھی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر جان بولٹن نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ الیکشن میں فتح یقینی بنانے کے لیے چین سے مدد مانگی تھی۔ امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق اور انتہائی قدامت پسند مشیر جان بولٹن نے ٹرمپ کیخلاف اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ صدر ٹرمپ نے چینی ہم منصب …

مزید پڑھیں »

امریکا: 17 برس بعد مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد کا شیڈول جاری

واشنگٹن: امریکی اٹارنی جنرل نے فیڈرل بیورو آف پرزنز (وفاقی قیدی بیورو) کو 17 برس کے بعد سنگین جرائم میں ملوث مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد کے لیے احکامات جاری کردیے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کے مطابق امریکی اٹارنی جنرل ولیم بار نے 2003 سے سزائے موت کے منتظر قیدیوں سے متعلق احکامات جاری …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کے ماہرین کی مغربی کنارے کے انضمام کے اسرائیلی منصوبے کی مذمت

نیویارک: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کم از کم 50 ماہرین نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے کو ‘اکیسویں صدی کی عصبیت کا وژن’ قرار دیتے ہوئے مذمت کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا کہ اس طرح کا قدم بین الاقوامی …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے پولیس کی ناکام حکمت عملی کے خاتمے کیلئے اصلاحات پر دستخط کردیے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاہ فام شہری کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت اور ملک بھر میں ہونے والے احتجاج کے نتیجے میں پولیس اصلاحات کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔ خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد شہریوں کو جن …

مزید پڑھیں »

امریکا میں نسلی مساوات کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

واشنگٹن: امریکا میں نسلی مساوات کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی صدر ٹرمپ نے پولیس اصلاحات کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔ امریکی پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں سیاہ فام افراد کی ہلاکت کے بعد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، ریاست ورجینیا کے شہر رچمنڈ میں سیاہ فام افراد کے قتل اور نسل پرستی کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا روس میں فوجی قیدی کی رہائی کا مطالبہ

واشنگٹن: روس میں جاسوسی کے جرم میں سابق امریکی فوجی پال وہیلن کو قید کی سزا پر امریکہ نے برہمی کا اظہار کیا ہےجبکہ امریکی وزیر خارجہ نے پال وہیلن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کا کہنا ہے کہ روسی عدالت کے فیصلے پر امریکہ شدید غم وغصے کی کیفیت میں ہے، امریکی …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف گرا

واشنگٹن: سی این این کی رپورٹ کے مطابق گلیپ کی ہونے والی تازہ ترین سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صرف 39 فیصد امریکی عوام اس ملک کے صدر کے عنوان سے ٹرمپ کی کارکردگی سے راضی ہیں، جبکہ 57 فیصد امریکی عوام کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی طور پر ٹرمپ کی کارکردگی سے مطمئن اور راضی …

مزید پڑھیں »

امریکا میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج میں شدت آگئی

واشنگٹن: امریکا میں ایک اور سیاہ فام کی ہلاکت کے بعد نسل پرستی کے خلاف احتجاج میں شدت آگئی۔ پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے سیاہ فام جارج فلائیڈ کے بعد دو روز قبل 27 برس کے ریشارڈ بروکس کو بھی پولیس نے اٹلانٹا میں گولی مار کر ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق انہیں اطلاع دی گئی تھی کہ ایک …

مزید پڑھیں »