بدھ , 19 جنوری 2022

امریکہ

ہم ایران سے جنگ کرنا نہیں چاہتے،امریکی مشیر قومی سلامتی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے اعتراف کیا ہے کہ واشنگٹن عملی طور پر ایران کا فوجی مقابلہ کرنے کی توانائی نہیں رکھتا۔سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے، باوجود اس کے کہ انھوں نے ایران کے خلاف فوجی آپشن اور امریکی بحری بیڑا بھیجنے کی دھمکی بھی دی …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جارحیت پر ٹرمپ کی حمایت،مسلمان ارکان کانگریس کی مذمت

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں تین کے روز کے دوران جاری رہنے والی صہیونی فوج کی جارحیت کی مکمل حمایت کرتے ہوئے بے گناہ فلسطینیوں کو دہشت گرد قرار دیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے "ٹویٹر” پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کے علاقے میں شیرخوار بچوں …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کے خلاف کارروائی کیلئے الزامات کافی مگر صدارتی استثنیٰ رکاوٹ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے تقریباً 400 سابق وفاقی پراسیکیوٹرز نے ایک مشترکہ خط میں کہا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ صدر نہ ہوتے تو میولر رپورٹ میں موجود ثبوت کا نتیجہ ان کے خلاف انصاف کی راہ میں رکاوٹ کے الزامات کے طور پر سامنے آتا۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق خط میں کہا گیا کہ …

مزید پڑھیں »

امریکا: بحرین اور امارات کو 6 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کو چھ ارب ڈالر کے اسلحہ کی فروخت کی منظوری دے دی۔ امریکی وزارت دفاع کے زیرانتظام سیکیورٹی تعاون ایجنسی کی طرف سے کانگریس کو بتایا گیا ہے کہ وزارت خارجہ نے خلیجی ریاستوں متحدہ عرب امارات اور بحرین کو چھ ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے …

مزید پڑھیں »

امریکا کا ایران کیلئے ویویئر میں توسیع کا اعلان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے اعلان کیا ہے کہ ٹرمپ اتنظامیہ نے اپنے ویویئر میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مدد سے کچھ ممالک کو ایران کے ساتھ سولین نیوکلیئر منصوبے کے معاہدے پر کام کرنے کی اجازت ہوگی۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ایک فیکٹ شیٹ جاری کی گئی جس میں کہا …

مزید پڑھیں »

ایران پر مزید امریکی پابندیوں کا خطرہ، یورپی یونین کے تحفظات

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین نے امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری پروگرام سے منسلک دو ’خصوصی استثنیٰ‘ میں توسیع نہ دینے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق یورپی یونین کے ممالک فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے کہا کہ ’ایران کے ساتھ تیل کے شعبے سے منسلک تجارتی استثنیٰ میں …

مزید پڑھیں »

چین پاکستان میں فوجی اڈے قائم کرسکتا ہے:پینٹاگون

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے انکشاف کیا ہے کہ چین پاکستان میں فوجی اڈہ قائم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔اطلاعات کے مطابق امریکی ادارے پینٹاگون نے اپنی سالانہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ چین اپنے عالمی منصوبے ” ون بیلٹ ون روڈ ” کے تحفظ کے لیے پاکستان میں فوجی اڈہ قائم کرے گا۔امریکی …

مزید پڑھیں »

وینزویلا تنازع، امریکا اور روس مذاکرات کے لیے تیار

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) وینزویلا تنازع کی شدت نے دو عالمی طاقتوں روس اور امریکا کو مذاکرات پر مجبور کر دیا.تفصیلات کے مطابق اس تنازع کے حل کے لیے امریکی اور روسی وزرائے خارجہ میں جلد ملاقات متوقع ہے.جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق روسی نائب وزیر خارجہ سیرگئی ریابکوف نے تصدیق کی ہے کہ روسی اور امریکی وزیر جلد اس ضمن …

مزید پڑھیں »

امریکی خواتین فوجی اہلکاروں کے ساتھ ناجائز جنسی تعلقات میں ریکارڈ اضافہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کی بری، بحری، فضائیہ اور میرین فورسز میں سال 2018 کے دوران خواتین اہلکاروں کے ساتھ زبردستی ناجائز جنسی تعلقات قائم کرنے کے 20 ہزار 500 واقعات پیش آئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے میں شائع رپورٹ کے مطابق حالیہ سروے میں انکشاف ہوا کہ گزشتہ برس امریکی مسلح افواج میں خاتون ساتھی کے ساتھ عدم رضا مندی پر …

مزید پڑھیں »

"صدی کی ڈیل” میں اسرائیل کو ترجیح، دو ریاستی حل کو نظر انداز : کوشنر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر جیرڈ کشنر کا کہنا ہے کہ وہ مشرق وسطی کے لیے جو امن منصوبہ وضع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ صدی کی ڈیل اسکیم میں اسرائیل کی سلامتی کو پہلی ترجیح دی گئی جب کہ فلسطینی ریاست کے قیام پر زور نہیں‌ دیا جائے …

مزید پڑھیں »