جمعرات , 27 جنوری 2022

امریکہ

امریکی خواتین فوجی اہلکاروں کے ساتھ ناجائز جنسی تعلقات میں ریکارڈ اضافہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کی بری، بحری، فضائیہ اور میرین فورسز میں سال 2018 کے دوران خواتین اہلکاروں کے ساتھ زبردستی ناجائز جنسی تعلقات قائم کرنے کے 20 ہزار 500 واقعات پیش آئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے میں شائع رپورٹ کے مطابق حالیہ سروے میں انکشاف ہوا کہ گزشتہ برس امریکی مسلح افواج میں خاتون ساتھی کے ساتھ عدم رضا مندی پر …

مزید پڑھیں »

"صدی کی ڈیل” میں اسرائیل کو ترجیح، دو ریاستی حل کو نظر انداز : کوشنر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر جیرڈ کشنر کا کہنا ہے کہ وہ مشرق وسطی کے لیے جو امن منصوبہ وضع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ صدی کی ڈیل اسکیم میں اسرائیل کی سلامتی کو پہلی ترجیح دی گئی جب کہ فلسطینی ریاست کے قیام پر زور نہیں‌ دیا جائے …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے دہشت گردی کی روک تھام کیلئے اقدامات اٹھائے، امریکا کا اعتراف

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے راست اقدامات اٹھائے ہیں۔ایک نیوز بریفنگ کے دوران امریکی عہدیدار نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ امریکا، پاکستان کی اندرونی سیاست میں مداخلت نہیں کرنا چاہتا لیکن توقع کرتا ہے کہ ملک کی سول اور فوجی قیادت معاملات …

مزید پڑھیں »

بارڈر اخراجات کیلئے اضافی 4 ارب50 کروڑ ڈالر منظور کئے جائیں،ٹرمپ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اس کی انتظامیہ نے جنوبی سرحد میں وسطی امریکا سے مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر سیکیورٹی اور دیگر اخراجات کے لیے کانگریس سے اضافی 4 ارب 50 کروڑ ڈالر کی منظوری کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وائٹ ہاؤس کو امدادی اخراجات کے لیے 3 ارب 30 کروڑ …

مزید پڑھیں »

طالبان امریکا مذاکرات کے نئے دور کا آغاز

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)  افغانستان میں 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کی کوشش کے لیے قطر میں امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کا آغاز ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق دوسری جانب افغان حکومت نے کابل میں اسمبلی کے غیر معمولی اجلاس کی میزبانی کی تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ کسی بھی امن معاہدے کی …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کی کیوبا پر شدید ترین پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے کیوبا کا مکمل محاصرہ اور اس کے خلاف شدید ترین پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ایک ٹویٹ میں دعوی کیا ہے کہ اگر کیوبا کی فوج اور اس کی نیم فوجی ملیشیا نے وینزوئیلا میں اپنی فوجی سرگرمیاں فوری طور پر نہیں روکیں تو کیوبا کے خلاف شدید …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کا سیاسی پناہ قوانین مزید سخت کرنیکا حکم

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاسی پناہ کے موجودہ قوانین کو مزید سخت کر نے کاحکم جاری کردیا جبکہ اخوان المسلمین کو دہشتگرد تنظیم قراردیتے ہوئے بلیک لسٹ کردیاگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے گزشتہ روز وزارت انصاف اور داخلی سلامتی کے محکمے کو ہدایت کی کہ نوے ایام کے دوران سیاسی پناہ حاصل کرنے کی موجودہ …

مزید پڑھیں »

‘وینزویلا میں فوجی کارروائی زیر غور ہے، پومپیو

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے وینزویلا کی صورت حال پر روس اور کیوبا کی مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے فوجی کارروائی ممکن ہے۔امریکی ٹی وی فوکس بزنس کو ایک انٹرویو میں پومپیو کا کہنا تھا کہ ‘وینزویلا میں فوجی کارروائی زیر غور ہے’۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘صدر …

مزید پڑھیں »

انڈیا پاکستان کیخلاف افغان سرزمین استعمال نہیں کر رہا، امریکا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ اسے اس بات کے کوئی ثبوت نہیں ملے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال کررہا ہے۔امریکی سفارتخانے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز نے کہا کہ انھیں اس نوع کے کوئی شواہد نہیں ملے کہ انڈیا افغان سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی شمالی کیرولینا یونیورسٹی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 4 زخمی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے جن میں سے تین کی حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس نے 22 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کر لیا۔امریکا کے تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات نہ رک سکے۔ ریاست شمالی کیرولینا کی یونیورسٹی کے ایک کیمپس میں نوجوانوں کی فائرنگ …

مزید پڑھیں »