جمعہ , 3 دسمبر 2021
تازہ ترین

امریکہ

‘افغانستان :سب ملکر اس سال کو پرامن بنانے کے لیے کام کریں’ زلمے خلیل زاد

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانستان میں شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ اس جانب اشارہ کرتا ہے کہ یہ جنگ ’بہت طویل ہوگئی‘ ہے۔واضح رہے کہ افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن کی جانب سے رپورٹ کیا گیا تھا کہ 2019 کی پہلی سہہ ماہی میں ملک میں ایک ہزار 7 …

مزید پڑھیں »

جو بائیڈن 2020 کے امریکی انتخابات میں صدارتی امیدوار ہوں گے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے 2020 میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔امریکا کی ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے جو بائیڈن نے وڈیو بیان میں تمام افواہوں کو ختم کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا کہ وہ 2020 کے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹس کے امیدوار ہوں گے۔ 76 سالہ سابق …

مزید پڑھیں »

ہائیپر سونک میزائل ٹیکنالوجی میں چین کی امریکا پر برتری

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)سینیئر امریکی حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ فضائی نگرانی کے نظام کو ختم کرکے ہائیپر سپر سونک میزائل نصب کرنے کی دوڑ میں چین امریکا سے آگے نکل چکا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ان میزائلوں کی رفتار، نقل و حرک اور بلندی پر چلنے کی وجہ سے اس کو پہچاننا اور …

مزید پڑھیں »

امریکا: سفید فام انتہا پسند کو زہریلا انجکشن لگانے کی تیاری مکمل

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کی ریاست ٹیکساس میں سیاہ فام شخص کو بدترین طریقے سے قتل کے جرم میں سفید فام انتہا پسند کو سزائے موت کے تحت زہریلا انجکشن لگانے کی تیاری مکمل کرلی گئی۔44 سالہ سفید فام انتہا پسند جان ولیم کنگ نے اپنے تین دوستوں کے ہمراہ جون 1998 میں سیاہ فام شخص جیمز براڈ جونیئر کو گاڑی …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر پر ‘فالوورز’میں کمی،امریکی صدر کا ٹوئٹر چیف سے شکوہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر چیف جیک ڈورسی سے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے فالوورز کی تعداد کم ہونے پر شکوہ بھی کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوول آفس میں ہونے والی ملاقات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر چیف سے بات چیت میں زیادہ وقت اس بات چیت میں صرف کیا کہ …

مزید پڑھیں »

جھوٹ، فریب اور چوری، امریکی اقتدار کی نشانیاں ہیں ، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (مانیڑنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ نے جھوٹ، دھوکہ دھی اور چوری کو امریکہ کے شکوہ و عظمت کی نشانی قرار دیا ہے۔ٹیکساس کی ای اینڈ ایم یونیورسٹی کے ایک پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے مائیک پومپیو نے کہا کہ جب وہ سی آئی اے کے سربراہ تھے تو ادارے میں دروغگوئی، فریب کاری اور چوری کا دورہ تھا بقول ان …

مزید پڑھیں »

ارب پتی خواتین کا جسم فروشی کے لیے لڑکیوں کی اسمگلنگ کا اعتراف

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ارب پتی سماجی رہنما کلیربرونفمین اور کیتھی رسل نے متعدد خواتین کو پروفیشنل ٹریننگ دینے کی آڑ میں جسم فروشی کے لیے اسمگل کرنے کا اعتراف کرلیا۔دونوں خواتین نے اعتراف کیا کہ انہوں نے ملٹی لیول مارکیٹنگ ٹریننگ کی امریکی کمپنی ’نیگروم‘ کے لیے خواتین کو بھرتی کرنے کے بہانے انہیں جسم فروشی کے لیے کمپنی کو …

مزید پڑھیں »

امریکا کی ایرانی تیل درآمد کرنے پر چین اور بھارت سمیت کئی ممالک کو تنبیہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے ایرانی تیل درآمد کرنے پر چین، بھارت اور ترکی سمیت کئی ممالک کو انتباہ جاری کردیا۔ امریکا نے گزشتہ سال 5 نومبر سے ایرانی تیل کی فروخت پر پابندی عائد کی تھی اور ایران سے تیل خریدنے والے کئی ممالک کو 6 ماہ کا وقت دیا تھا اور یہ چھوٹ 2 مئی کو ختم ہو رہی …

مزید پڑھیں »

سری لنکا دھماکوں سے متعلق ٹرمپ کی ‘غیر ذمہ دارانہ’ ٹوئٹ پر سخت تنقید

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلز پر ہونے والے دھماکوں پر تعزیت کرتے ہوئے حملوں میں ہلاک افراد کی تعداد 138 کے بجائے 13 کروڑ 80 لاکھ لکھنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔یو ایس اے ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں بم دھماکوں کے بعد ابتدائی طور پر …

مزید پڑھیں »

میکسیکو میں تقریب کے دوران فائرنگ، 13 افراد ہلاک

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)میکسیکو کی ریاست ویرکروز میں ایک تقریب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہو گئے۔میکسیکن حکام کے مطابق تقریب میں فائرنگ کے ذمہ داروں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق حملہ آوروں کا نشانہ البیکے نامی شخص تھا جو کہ …

مزید پڑھیں »