جمعہ , 22 اکتوبر 2021

امریکہ

ٹرمپ نے یمن جنگ میں سعودی حمایت کیخلاف کانگریس کی قرارداد ویٹو کر دی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر نے یمن جنگ میں سعودی حمایت کیخلاف کانگریس کی قرارداد ویٹو کر دی۔ ٹرمپ نے اسلامی ملک سے فوجی تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی صدر نے سعودی قیادت میں جاری یمن جنگ سے نکلنے کے لیے کانگریس کی قرار داد ویٹو کر دی، ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کہ قرار داد غیر ضروری …

مزید پڑھیں »

’’پاکستان امریکہ کیلئے خطرہ نہیں رہا‘‘ فہرست سے نام خارج

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی تھنک ٹینک کونسل آن فارن رلیشنزنے خطرناک ممالک کی فہرست سے پاکستان کانام نکال دیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق ہرسال امریکہ کیلئے خطرات والے ممالک کی فہرست بنائی جاتی ہے ۔ ماضی میں ہرسال پاکستان کانام امریکہ کیلئے خطرات والے ممالک کی فہرست میں ڈالا جاتا رہا ہے ۔تاہم اس سال پہلی بارپاکستان کانام اس فہرست سے خارج …

مزید پڑھیں »

بوئنگ کمپنی پرٹرمپ کی تنقید، میکس طیاروں میں ردوبدل کا مشورہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایئرلائن کمپنی بوئنگ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے میکس 737 طیاروں میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔بوئنگ کے میکس 737 طیارے یکے بعد دیگرے بڑے حادثات کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ گزشتہ برس اکتوبر میں انڈونیشیا میں بوئنگ کمپنی کا میکس 737 طیارہ حادثے …

مزید پڑھیں »

امریکی امن معاہدے میں خودمختار فلسطینی ریاست شامل نہیں، رپورٹ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کے لیے امریکی معاہدے جسے ’ صدی کا معاہدہ ‘ بھی قرار دیا جاتا ہے اس میں ایک خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام شامل نہیں ہوگا۔واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے فلسطین کے امن سے متعلق معاہدے کے مرکزی عناصر سے واقف …

مزید پڑھیں »

امریکا : ’ فحش مواد‘ ضائع کرنے پر بیٹے کا والدین پر مقدمہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کے والدین اگرچہ اپنے بچوں کو فحش مواد دیکھنے، جمع کرنے اور اس کے پھیلاؤ سے روکتے ہیں جبکہ بعض مرتبہ والدین بچوں کی جانب سے جمع کیے گئے اس طرح کے مواد کو ضائع بھی کردیتے ہیں۔تاہم ایک امریکی شخص نے ’پورن ڈیٹا’ ضائع کرنے پر اپنے والدین کے خلاف مقدمہ کرتے ہوئے ان …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کا اسرائیل کو چین سے تعلقات کم کرنے کا حکم

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کو چین کے ساتھ تعلقات کم کرنے کا حکم دیا ہے۔ امریکی صدر نے نیتن یاہو کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے ایسا نہ کیا تو امریکہ تل ابیب کے ساتھ سکیورٹی تعاون کو کم کردےگا۔ امریکی صدر کے مشیر جان بولٹن اورامریکی وزیر خارجہ مائیک …

مزید پڑھیں »

امریکہ سال کے آخر تک پابندیاں اٹھالے،شمالی کوریا

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اُون نے کہا ہے کہ امریکہ کو جرات مندانہ اقدام کے لیے سال کے آخر تک کی مہلت دے رہا ہوں جس کے بعد اپنے فیصلے میں آزاد ہوں گے۔اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کیم جونگ اُون نے پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

امریکی وارنٹ پر وینزویلا کے خفیہ ادارے کے سابق چیف گرفتار

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) وینزویلا کے خفیہ ادارے کے طویل عرصے تک سربراہ رہنے والے میجر جنرل (ر) ہوگو کارواجال کو امریکی وارنٹ پر ہسپانوی پولیس نے میڈرڈ سے گرفتار کرلیا۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق صدر نکولس مدورو کے مخالف کی حمایت بند کرنے کے کچھ ہفتوں بعد امریکا کی جانب سے ان کے …

مزید پڑھیں »

مسلمان کانگریس خواتین کیخلاف ٹرمپ کے بیان پر اراکین پارلیمنٹ کی مذمت

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں ڈیموکریٹ ارکان پارلیمنٹ سمیت صدارتی امیدواروں نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ریپبلکن کی جانب سے مسلمان کانگریس خواتین کے خلاف تضحیک آمیز بیانات کو قابل مذمت قرار دے دیا۔دی گارجین میں شائع رپورٹ کے مطابق ڈیموکریٹس اراکین نے کہا کہ ’ امریکی ایونِ نمائندگان کا حصہ بننے والی دو مسلمان خواتین کے خلاف امریکی صدر کا بیان …

مزید پڑھیں »

وینزویلا پرپابندی: امریکہ کا ایک اورغیرقانونی اقدام

کرکاس (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے اپنے ایک اورغیر قانونی اقدام کے دائرے میں وینزویلا کی چار تیل کمپنیوں اور نو بحری جہازوں پر پابندی لگادی۔امریکہ نے وینزویلا اور کیوبا پر دباؤ بڑھانے کے لئے دونوں ممالک کی چار تیل کمپنیوں اور نو بحری جہازوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔امریکہ کی وزارت خزانہ نے ایک بیان جاری کرکے کہا کہ …

مزید پڑھیں »