جمعہ , 3 دسمبر 2021
تازہ ترین

امریکہ

امریکا : ’ فحش مواد‘ ضائع کرنے پر بیٹے کا والدین پر مقدمہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کے والدین اگرچہ اپنے بچوں کو فحش مواد دیکھنے، جمع کرنے اور اس کے پھیلاؤ سے روکتے ہیں جبکہ بعض مرتبہ والدین بچوں کی جانب سے جمع کیے گئے اس طرح کے مواد کو ضائع بھی کردیتے ہیں۔تاہم ایک امریکی شخص نے ’پورن ڈیٹا’ ضائع کرنے پر اپنے والدین کے خلاف مقدمہ کرتے ہوئے ان …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کا اسرائیل کو چین سے تعلقات کم کرنے کا حکم

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کو چین کے ساتھ تعلقات کم کرنے کا حکم دیا ہے۔ امریکی صدر نے نیتن یاہو کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے ایسا نہ کیا تو امریکہ تل ابیب کے ساتھ سکیورٹی تعاون کو کم کردےگا۔ امریکی صدر کے مشیر جان بولٹن اورامریکی وزیر خارجہ مائیک …

مزید پڑھیں »

امریکہ سال کے آخر تک پابندیاں اٹھالے،شمالی کوریا

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اُون نے کہا ہے کہ امریکہ کو جرات مندانہ اقدام کے لیے سال کے آخر تک کی مہلت دے رہا ہوں جس کے بعد اپنے فیصلے میں آزاد ہوں گے۔اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کیم جونگ اُون نے پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

امریکی وارنٹ پر وینزویلا کے خفیہ ادارے کے سابق چیف گرفتار

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) وینزویلا کے خفیہ ادارے کے طویل عرصے تک سربراہ رہنے والے میجر جنرل (ر) ہوگو کارواجال کو امریکی وارنٹ پر ہسپانوی پولیس نے میڈرڈ سے گرفتار کرلیا۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق صدر نکولس مدورو کے مخالف کی حمایت بند کرنے کے کچھ ہفتوں بعد امریکا کی جانب سے ان کے …

مزید پڑھیں »

مسلمان کانگریس خواتین کیخلاف ٹرمپ کے بیان پر اراکین پارلیمنٹ کی مذمت

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں ڈیموکریٹ ارکان پارلیمنٹ سمیت صدارتی امیدواروں نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ریپبلکن کی جانب سے مسلمان کانگریس خواتین کے خلاف تضحیک آمیز بیانات کو قابل مذمت قرار دے دیا۔دی گارجین میں شائع رپورٹ کے مطابق ڈیموکریٹس اراکین نے کہا کہ ’ امریکی ایونِ نمائندگان کا حصہ بننے والی دو مسلمان خواتین کے خلاف امریکی صدر کا بیان …

مزید پڑھیں »

وینزویلا پرپابندی: امریکہ کا ایک اورغیرقانونی اقدام

کرکاس (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے اپنے ایک اورغیر قانونی اقدام کے دائرے میں وینزویلا کی چار تیل کمپنیوں اور نو بحری جہازوں پر پابندی لگادی۔امریکہ نے وینزویلا اور کیوبا پر دباؤ بڑھانے کے لئے دونوں ممالک کی چار تیل کمپنیوں اور نو بحری جہازوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔امریکہ کی وزارت خزانہ نے ایک بیان جاری کرکے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو اپنی رفتار تبدیل کرنی چاہیے:کم جونگ اون

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا کے سربراہ اون نے امریکہ کو اپنی رفتار تبدیل کرنے پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ ادھر ذرائع ابلاغ امریکہ کے صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کے درمیان تیسری بار ملاقات کی اطلاع دےرہے ہیں۔ جبکہ شمالی کوریا کے رہنما نے امریکہ …

مزید پڑھیں »

صدر ٹرمپ نے عالمی عدالت انصاف کو غیر قانونی قرار دے دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی عدالت انصاف کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی میں کسی امریکی، اسرائیلی یا دوسرے اتحادی کے ٹرائل کی کوشش کا فوری اور سخت ردعمل سامنے آئے گا۔تفصیلات کے مطابق ایک طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوج داری عدالت کو غیر آئینی قرار دیا ہے اور …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کو ایران پر حملے کی اجازت نہیں ہے، امریکی سینیٹر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے سینئر ری پبلکن سینیٹر ریند پال نے خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، کانگریس کی اجازت کی بغیر ایران سے جنگ نہیں کرسکتے۔سینیٹ کمیٹی برائے خارجہ تعلقات کے اجلاس میں کینٹکی کے قانون ساز نے اسٹیٹ سیکریٹری مائیک پومپیو سے براہ راست اصرار کیا کہ وہ پینل کو یقین دلائیں کہ انتظامیہ ایران پر …

مزید پڑھیں »

طالبان پر اعتماد نہیں مگر مذاکرات ہماری ضرورت ہیں، مائیک پومپیو

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے افغانستان میں امن عمل کے لیے مذاکرات کے دوران طالبان پر اعتماد کی کمی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس ‘اہم وسائل’ ہیں اور فوجی انخلا کے لیے مذاکرات ہماری ضرورت ہیں۔کانگریس کے اجلاس کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان پالیسی کی مخالف کرنے والے اراکین سمیت …

مزید پڑھیں »