جمعہ , 3 دسمبر 2021
تازہ ترین

امریکہ

دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی فرمانروا نے میری اہلیہ کا ہاتھ چوما؛ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر کا کہنا ہے کہ سعودی فرمانروا نے میری اہلیہ کا ہاتھ چوما۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مبینہ طور پر یہ دعویٰ کیا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ان کے دورہ سعودی عرب کے دوران میلانیا ٹرمپ کے ہاتھ کو تھام کر اس پر کئی بار بوسہ دیا۔ امریکی جریدے نیوزویک کے مطابق رواں ہفتے …

مزید پڑھیں »

امریکا: تاریخ میں پہلی بار ایک سٹی کونسل کے صدر دفتر پر فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں تاریخ میں پہلی بار ایک سٹی کونسل کے صدر دفتر پر فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق امریکی سٹی کونسل میں فلسطینی پرچم کشائی کا اہتمام ریاست کیلیفورنیا کے سان ھوزیہ شہر میں طلباء کی جانب سے کیا گیا۔تقریب میں امریکی سٹی کونسل کے رکن جونی خمیس نے انجینیرنگ کالج کے طالب …

مزید پڑھیں »

جمال خوشوگی قتل کیس، ٹرمپ اور محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، سعودی صحافی جمال خوشوگی کے قتل سے متعلق تحقیقات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، اس دوران خطے کی صورت حال پر تبادلہ …

مزید پڑھیں »

ابراج کیپیٹل لمیٹیڈ کے چیف ایگزیکٹو اور منیجنگ پارٹنر امریکا میں گرفتار

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)بل اور میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن سمیت متعدد سرمایہ کاروں سے فراڈ کے الزام میں دبئی کی نجی کمپنی ابراج کیپیٹل لمیٹیڈ کے چیف ایگزیکٹو اور منیجنگ پارٹنر کو امریکا میں گرفتار کر لیا گیا۔منہاتن فیڈرل کورٹ میں سماعت کے دوران اسسٹنٹ اٹارنی جنرل آندریا گرس وولڈ نے بتایا کہ ابراج کے بانی اور چیف ایگزیکٹو عارف نقوی کو …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان امن کا باعث بنے گے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن/تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ نےاسرائیل کے پارلیمانی انتخابات میں تاریخ ساز کامیابی حاصل کرنے پر نیتن یاہو کو مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے مابین امن کے امکانات میں اضافہ ہوگا‘۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل میں گزشتہ روز پارلیمانی انتخابات منعقد ہوئے تھے جس میں پانچویں مرتبہ فلسطینی عوام …

مزید پڑھیں »

امریکا: ہوم لینڈ سیکیورٹی کی سیکریٹری کرسٹین نیلسن اپنے عہدے سے مستعفی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی سرحد پر غیرقانونی طور پر سرحد عبور کرنے کے واقعات میں اضافے کے بعد امیگریشن پالیسی کو مزید سخت بنانے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے ہوم لینڈ سیکریٹری کرسٹین نیلسن کے استعفے کا اعلان کردیا۔اس عہدے سے نیلسن کے ہٹنے کے بعد ہوم لینڈ سیکریٹری کے امریکی صدر سے کشیدہ تعلقات کے …

مزید پڑھیں »

مودی اگر دوبارہ وزیراعظم منتخب ہو گیا تو پاک-بھارت کشیدگی مزید بدترین ہو جائے گی’امریکی ماہرین

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی طیارہ مار گرانے اور بالاکوٹ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے ثبوت پیش کرنے میں ناکامی کے سنگین سیاسی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔مائیکل کوگلمین ایک ماہر ہیں اور واشنگٹن کے وُڈ رو ولسن سینٹر سے منسلک ہیں جس نے 2019 کی پاک-بھارت …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو بھارت سے آزاد تجارت بہت مہنگی پڑ رہی ہے: ٹرمپ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ اور بھارت کے درمیان فری ٹریڈ معاہدے کو پاگل پن قرار دے دیا اور کہا کہ ہمیں بھارت سے تجارت میں 800بلین ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو بھارت سے آزاد تجارت بہت …

مزید پڑھیں »

امریکی ڈیموکریٹک رکن پارلیمنٹ الہان عمر کو دھمکی دینے والے ملزم گرفتار

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ڈیموکریٹک رکن پارلیمنٹ الہان عمر کو دھمکی دینے والے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔امریکی محمکہ انصاف کے مطابق ملزم پیٹرک کارلینو نے الہان عمر کے ایک اسٹاف ممبر کو 21 مارچ کو فون کر کے دھمکی دی تھی کہ ’کیا تم مسلم بھائی چارگی کے لیے کام کرتی ہو؟ تم …

مزید پڑھیں »

اوپیک ممالک پر مقدمہ بازی کے بل کے معاملے پر امریکا اور سعودی عرب آمنے سامنے

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) اوپیک ممالک پر مقدمہ بازی کے بل کے معاملے پر امریکا اور سعودی عرب ایک دوسرے کے سامنے آگئے.تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نےدھمکی دی ہے کہ اگر امریکا نے اوپیک کے رکن ملکوں پر مقدمہ بازی کا بل منظور کیا تو وہ اپنا تیل امریکی ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں فروخت کرے گا، امریکی مقننہ میں …

مزید پڑھیں »