ہفتہ , 22 جنوری 2022

امریکہ

مسلمان کانگریس خواتین کیخلاف ٹرمپ کے بیان پر اراکین پارلیمنٹ کی مذمت

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں ڈیموکریٹ ارکان پارلیمنٹ سمیت صدارتی امیدواروں نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ریپبلکن کی جانب سے مسلمان کانگریس خواتین کے خلاف تضحیک آمیز بیانات کو قابل مذمت قرار دے دیا۔دی گارجین میں شائع رپورٹ کے مطابق ڈیموکریٹس اراکین نے کہا کہ ’ امریکی ایونِ نمائندگان کا حصہ بننے والی دو مسلمان خواتین کے خلاف امریکی صدر کا بیان …

مزید پڑھیں »

وینزویلا پرپابندی: امریکہ کا ایک اورغیرقانونی اقدام

کرکاس (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے اپنے ایک اورغیر قانونی اقدام کے دائرے میں وینزویلا کی چار تیل کمپنیوں اور نو بحری جہازوں پر پابندی لگادی۔امریکہ نے وینزویلا اور کیوبا پر دباؤ بڑھانے کے لئے دونوں ممالک کی چار تیل کمپنیوں اور نو بحری جہازوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔امریکہ کی وزارت خزانہ نے ایک بیان جاری کرکے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو اپنی رفتار تبدیل کرنی چاہیے:کم جونگ اون

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا کے سربراہ اون نے امریکہ کو اپنی رفتار تبدیل کرنے پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ ادھر ذرائع ابلاغ امریکہ کے صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کے درمیان تیسری بار ملاقات کی اطلاع دےرہے ہیں۔ جبکہ شمالی کوریا کے رہنما نے امریکہ …

مزید پڑھیں »

صدر ٹرمپ نے عالمی عدالت انصاف کو غیر قانونی قرار دے دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی عدالت انصاف کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی میں کسی امریکی، اسرائیلی یا دوسرے اتحادی کے ٹرائل کی کوشش کا فوری اور سخت ردعمل سامنے آئے گا۔تفصیلات کے مطابق ایک طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوج داری عدالت کو غیر آئینی قرار دیا ہے اور …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کو ایران پر حملے کی اجازت نہیں ہے، امریکی سینیٹر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے سینئر ری پبلکن سینیٹر ریند پال نے خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، کانگریس کی اجازت کی بغیر ایران سے جنگ نہیں کرسکتے۔سینیٹ کمیٹی برائے خارجہ تعلقات کے اجلاس میں کینٹکی کے قانون ساز نے اسٹیٹ سیکریٹری مائیک پومپیو سے براہ راست اصرار کیا کہ وہ پینل کو یقین دلائیں کہ انتظامیہ ایران پر …

مزید پڑھیں »

طالبان پر اعتماد نہیں مگر مذاکرات ہماری ضرورت ہیں، مائیک پومپیو

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے افغانستان میں امن عمل کے لیے مذاکرات کے دوران طالبان پر اعتماد کی کمی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس ‘اہم وسائل’ ہیں اور فوجی انخلا کے لیے مذاکرات ہماری ضرورت ہیں۔کانگریس کے اجلاس کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان پالیسی کی مخالف کرنے والے اراکین سمیت …

مزید پڑھیں »

دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی فرمانروا نے میری اہلیہ کا ہاتھ چوما؛ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر کا کہنا ہے کہ سعودی فرمانروا نے میری اہلیہ کا ہاتھ چوما۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مبینہ طور پر یہ دعویٰ کیا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ان کے دورہ سعودی عرب کے دوران میلانیا ٹرمپ کے ہاتھ کو تھام کر اس پر کئی بار بوسہ دیا۔ امریکی جریدے نیوزویک کے مطابق رواں ہفتے …

مزید پڑھیں »

امریکا: تاریخ میں پہلی بار ایک سٹی کونسل کے صدر دفتر پر فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں تاریخ میں پہلی بار ایک سٹی کونسل کے صدر دفتر پر فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق امریکی سٹی کونسل میں فلسطینی پرچم کشائی کا اہتمام ریاست کیلیفورنیا کے سان ھوزیہ شہر میں طلباء کی جانب سے کیا گیا۔تقریب میں امریکی سٹی کونسل کے رکن جونی خمیس نے انجینیرنگ کالج کے طالب …

مزید پڑھیں »

جمال خوشوگی قتل کیس، ٹرمپ اور محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، سعودی صحافی جمال خوشوگی کے قتل سے متعلق تحقیقات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، اس دوران خطے کی صورت حال پر تبادلہ …

مزید پڑھیں »

ابراج کیپیٹل لمیٹیڈ کے چیف ایگزیکٹو اور منیجنگ پارٹنر امریکا میں گرفتار

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)بل اور میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن سمیت متعدد سرمایہ کاروں سے فراڈ کے الزام میں دبئی کی نجی کمپنی ابراج کیپیٹل لمیٹیڈ کے چیف ایگزیکٹو اور منیجنگ پارٹنر کو امریکا میں گرفتار کر لیا گیا۔منہاتن فیڈرل کورٹ میں سماعت کے دوران اسسٹنٹ اٹارنی جنرل آندریا گرس وولڈ نے بتایا کہ ابراج کے بانی اور چیف ایگزیکٹو عارف نقوی کو …

مزید پڑھیں »