ہفتہ , 20 اپریل 2024

امریکہ

جدید ہتھیاروں سے لیس مسلح مظاہرین ’اچھے لوگ‘ ہیں؛ ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گھر پر رہنے کے ریاستی حکم کے خلاف مظاہرہ کرنے والے جدید ہتھیاروں سے لیس مسلح افراد کو ’اچھے لوگ‘ قرار دے دیا۔دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے مشی گن کے مسلح مظاہرین کے حق میں بیان دے کر ریاستی گورنر کو لاک ڈاؤن سے متعلق سخت اقدامات پر نرمی کا مشورہ …

مزید پڑھیں »

چین کا احتساب ہو گا اور اسے قیمت چکانا پڑے گی: مشیرِ ٹرمپ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے جمعے کے روز یہ باور کرایا گیا کہ کرونا وائرس نے قدرتی طور پر جنم لیا اور یہ کسی تجربہ گاہ میں نہیں تیار کیا گیا۔ تاہم اس کے باوجود امریکیوں کی جانب سے چین پر تنقید کی شدت میں کمی نہیں آئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے اس موقف پر …

مزید پڑھیں »

کورونا کے علاج کیلیے ہنگامی طور پر ریمڈیسویر کے استعمال کی منظوری

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے اینٹی وائرل دوا ریمڈیسویرکو کوروناکے علاج کے لیے ہنگامی بنیادوں پر استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ ایف ڈی اے نے کورونا کے علاج کے لیے ریمڈیسویر کے ہنگامی طورپر استعمال کی منظوری دی ہے۔ایف ڈی اے …

مزید پڑھیں »

امریکا کی مسلح افواج میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 7100 سے تجاوز کر گئی

امریکا کی وزارت دفاع نے جمعے کو بتایا ہے کہ اس ملک کی مسلح افواج کے درمیان کرونا کے مریضوں کی تعداد 7100 سے تجاوز کر گئي ہے۔پینٹاگون نے بتایا ہے کہ مسلح افواج کے اہلکاروں، ان کے اہل خانہ، اس وزارت خانے کے غیر فوجی ملازمین اور کانٹریکٹرز کے درمیان جو لوگ کووڈ-19 میں مبتلا ہوئے ہیں۔ اسپوتنک نیوز …

مزید پڑھیں »

کووِڈ 19 مرض کے خلاف ’ریمڈیسویئر‘ دوا امید کی نئی کرن ثابت

واشنگٹن: اس بات کا قوی امکان ہے کہ ہنگامی حالت میں امریکا ایبولہ کے خلاف ایک آزمودہ دوا ریمیڈیسویئر کا استعمال شروع کرسکتا ہے۔ اس کی افادیت کی تصدیق خود امریکا کےممتاز ماہر ڈاکٹراینتھونی فاؤچی نے بھی کی ہے۔ریمیڈیسویئر گائی لیڈ کمپنی نے تیار کی تھی جو ایبولہ وبا کا توڑ ثابت ہوئی تھی اور اس سے قبل کئی تحقیقات …

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریا امریکی فوج کا کرایا بڑھانے پر راضی ہے: ٹرمپ کا دعوی

ڈونلڈ ٹرمپ نے از خود دعوا کیا ہے کہ جنوبی کوریا نے امریکی فوجیوں کی تعیناتی کا کرایا بڑھانے پر اتفاق کر لیا ہے جبکہ خود جنوبی کوریا نےتا حال انکے اس دعوے کی تصدیق نہیں کی ہے۔نیوز ایجنسی رائٹرز کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ جنوبی کوریا نے اپنے یہاں تعینات امریکی فوجیوں کے اخراجات …

مزید پڑھیں »

کورونا چین نے ہی پھیلایا ہے،شواہد دیکھے ہیں: ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا تعلق ووہان کی لیبارٹری سے ہے اور اس سے متعلق شواہد انہوں نے خود دیکھے ہیں.امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا تعلق ووہان کی لیبارٹری سے ہے اور اس سے متعلق شواہد انہوں نے خود دیکھے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں …

مزید پڑھیں »

امریکا میں مسلسل تیسرے روز 2 ہزار اموات، مجموعی تعداد 64 ہزار کے قریب پہنچ گئیں

کورونا وائرس کے باعث امریکا میں مسلسل تیسرے روز تقریباً 2000 کے قریب اموات کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 64 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعدادو شمار کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 لاکھ 95 ہزار 304 تک پہنچ گئی ہے جب کہ اموات کی مجموعی تعداد …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ میں ایران مخالف اقدام کے بارے میں امریکہ کا خواب

حکومت امریکہ نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدّت میں توسیع کرانے میں کامیاب ہو جائے گی۔روئیٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے امور میں حکومت امریکہ کے خصوصی نمائندے برائن ہوک نے کہا ہے کہ واشنگٹن توقع کرتا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران …

مزید پڑھیں »

تیل کی پیداوار کم نہ کی تو سعودی عرب سے افواج واپس بلا لیں گے، ٹرمپ کی دھمکی

امریکا نے اپنے دہائیوں پرانے اتحادی سعودی عرب کو دھمکی دی تھی کہ اگر انہوں نے تیل کی پیداوار اور سپلائی کم نہ کی تو وہ سعودی عرب سے اپنی فوجیں واپس بلا لیں گے۔امریکا کی جانب سے سعودی عرب پر تیل کی قیمتوں کے معاملے پر روس سے جاری محاذ آرائی ختم کرنے کا مطالبہ کئی ہفتوں سے جاری …

مزید پڑھیں »