بدھ , 24 اپریل 2024

امریکہ

امریکی فوج میں جنسی جرائم کی وارداتوں میں اضافہ

امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال فوج میں جنسی جرائم کی وارداتوں میں قدرے اضافہ دیکھنے میں آیا۔غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کی سالانہ رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2019 میں فوج میں جنسی جرائم کی وارداتوں میں مجموعی طور پر 3 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔رپورٹ کے مطابق جنسی …

مزید پڑھیں »

جو بائیڈن کا منتخب ہونے کے بعد ٹرمپ کے غلط فیصلے کو تسلیم کرنے کا اعلان

سابق امریکی نائب صدر اور رواں برس نومبر میں ڈیموکریٹک کے صدارتی امیدوار 77 سالہ جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ اگر وہ امریکی صدر بن جاتے ہیں تو وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک غلط فیصلے کو برقرار رکھیں گے۔جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اگر وہ انتخابات جیت جاتے ہیں تو وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیل …

مزید پڑھیں »

امریکی پابندیوں سے انسانی جانیں خطرات سے دوچار ہے؛روس

روس کا کہنا ہے کہ امریکہ کی یکطرفہ اورغیر قانونی پابندیوں نے عالمی سطح پر انسانوں کی جانوں کو خطرات سے دوچار کردیا ہے۔روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخاروآ نے کہا ہے کہ امریکہ کی عائد کردہ یک طرفہ پابندیوں سے کورونا مخالف عالمی مہم متاثر ہو رہی ہے جس کے سبب انسانی جانوں کو خطرہ لاحق ہو …

مزید پڑھیں »

امریکہ کورونا پر قابو پانے میں ناکام، ہلاکتیں 62 ہزار کے قریب

امریکہ بدستور کورونا سے ہلاکتوں میں سر فہرست ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ہزاروں افراد کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں۔آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ امریکہ میں مجموعی طور پر 10 لاکھ 63 ہزار351 افراد اب تک کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں کہ جن میں سے اب تک 61 …

مزید پڑھیں »

حکومت چین اورعالمی ادارہ صحت کے خلاف تفتیش شروع کروائی جائے:رکن کانگریس

ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی کے ریپبلکن رکن نے دیگر ارکان کی توجہ حاصل کرنے کی غرض سے اپنے مراسلے میں اس بات کا مطالبہ کیا کہ کورونا کے باعث حکومت چین اورر عالمی ادارہ صحت کے خلاف تحقیقات کروانے کی ضرور ت ہے ۔امریکی ایوان نمائندگان کے رکن مائیکل میک کال نے کوررنا وائرس کےے باعث چینی …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ویتنام جنگ سے زائد ہوگئی

امریکی نیشنل آرکائیو کے مطابق ویت نام جنگ میں 58 ہزار 220 امریکی مارے گئے تھے جبکہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 59 ہزار 266 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں۔مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی نیشنل آرکائیو کے مطابق ویت نام جنگ میں 58 ہزار 220 امریکی مارے …

مزید پڑھیں »

امریکا، سعودی عرب سے نقصانات کی تلافی چاہتا ہے: رپورٹ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ تیل کی قیمتوں کی جنگ سے امریکا کو ہونے والے نقصانات کی تلافی سعودی عرب سے کرنا چاہتے ہیں۔امریکی ویب سائٹ آئیل پرائز نے وائٹ ہاوس کے قریبی ذرائع کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں دعوی کیا گیا ہے کہ ٹرمپ نے سارے متبادلوں کا جائزہ شروع کر دیا ہے جس …

مزید پڑھیں »

امریکا میں چینی طلبہ کی تعلیم پر پابندی عائد کی جائے : سینیٹر ٹوم کوٹن

امریکا میں ریپبلکن پارٹی کے سینیٹر ٹوم کوٹن نے چین کو شدید نکتہ چینی کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ چینی طلبہ کی امریکا میں اعلی تعلیم پر پابندی عائد کی جائے۔ ٹویٹر پر اپنے تازہ بیان میں ٹوم نے کہا کہ "چین کی کمیونسٹ پارٹی ہماری تحقیقی جامعات کے ذریعے خود کو جدید ٹکنالوجی سے لیس کر …

مزید پڑھیں »

کم جونگ ان کی صحت کے بارے میں پتہ ہے لیکن بتاوں گا نہیں:ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہیں شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن کی صحت کے بارے میں علم ہےتاہم، ابھی میں اس بارے میں بات نہیں کر سکتا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہیں شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن کی صحت کے بارے میں علم ہے اور وہ اُن کے لیےنیک …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں کورونا وائرس سے 56 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 56 ہزار 803 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 10 ہزار 507 ہو چکی ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 56 ہزار 803 افراد …

مزید پڑھیں »