ہفتہ , 20 اپریل 2024

امریکہ

امریکی بحری جہاز ‘تھیوڈور روزویلٹ’ تک کورونا وائرس کیسے پہنچا؛ سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے

امریکا کے ایک طیارہ بردار بحری جہاز ‘تھیوڈور روزویلٹ’ پر کھلے سمندر میں کرونا وائرس پھیلنے کے واقعے نے امریکیوں کو حیران کرکے رکھ دیا ہے۔ امریکا سے ہزاروں میل دور سمندر کی وسعتوں میں اس بحری بیڑے پر کرونا وائرس کا پہنچنا امریکیوں کے لیے حیرت کی بات ہے تاہم حکام اس کی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ گوام …

مزید پڑھیں »

چین کورونا وائرس پھیلاؤ کا ذمہ دار ہے تو نتائج ضرور بھگتے گا: ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا وائرس کا پھیلاؤ جان بوجھ کر کیا گیا ہے تو چین کو اس کے نتائج کا سامنا ضرور کرنا پڑے گا۔وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ اگر غلطی تھی تو غلطی، غلطی ہوتی ہے، لیکن …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کو اب جاگ جانا چاہئے: نیویارک گورنر

امریکا میں کورونا کے بحران سے نمٹنے میں ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی نا اہلی پر شدید تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے. اس درمیان نیوریاک کے گورنر نے ٹرمپ کو جاگنے کا مشورہ دیا ہے جبکہ صدارتی انتخابات کے امیدوار جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے امریکا کو کورونا کے خطرے سے دوچار کیا ہے۔امریکا میں کورونا …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف امریکہ کا ایک اور اقدام

امریکہ کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپئو نے صیہونی اور سعودی حکومتوں کے ساتھ امریکہ کے بڑے پیمانے پر ہتھیاروں کے معاہدوں سے چشم پوشی کرتے ہوئے کہا کہ اس …

مزید پڑھیں »

عوام لاک ڈاون کھلوانے کے لیے احتجاجی مارچ کریں؛ ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ ریاستیں دوبارہ کھلوانے کےلیے شہریوں سے احتجاجی مارچ کرنے کی اپیل کردی۔تفصیلات کے مطابق امریکا کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں سرفہرست پر ہے جہاں مریضوں کی تعداد 7 لاکھ سے زائد ہے اور ملک بھر میں وائرس کی روک تھام کےلیے گزشتہ کئی روز سے لاک ڈاؤن جاری ہے۔ایسے حالات میں امریکی …

مزید پڑھیں »

واشنگٹن کے گورنر نے صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دے دیا

واشنگٹن کے گورنر نے صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے ان پر اندرونی بغاوت بھڑکانے کا الزام لگادیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق واشنگٹن کے گورنر جے انسلی نے اپنے بیان میں امریکی صدر پر الزام لگایا کہ ٹرمپ جھوٹ کا پرچار کررہے ہیں اور ملک میں اندرونی بغاوت بھڑکا رہے ہیں۔واشنگٹن کے گورنر نے یہ الزام صدر ٹرمپ …

مزید پڑھیں »

امریکا میں کورونا سے ہلاکتیں 35 ہزار کے قریب، 2 کروڑ سے زائد افراد بے روز گار

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد افراد کی تعداد 35 ہزار کے قریب پہنچ گئی جب کہ معاشی کساد بازاری کے باعث اب تک 2 کروڑ 20 لاکھ افراد نوکریوں سے فارغ ہو چکے ہیں۔ایک طرف امریکا میں کورو نا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے تو دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے …

مزید پڑھیں »

نائن الیون کا واقعہ، خفیہ رپورٹ سرد خانے میں، امریکا اور سعودی عرب کی دوستی حقائق پر بھاری

امریکی حکومت نے گیارہ ستمبر دوہزار ایک کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو سعودی کردار سے متعلق خفیہ معلومات دینے سے انکار کردیا ہے۔امریکی ذراائع بلاغ عامہ کے مطابق امریکا کے وزیر قانون ولیم بار اور امریکا کی نیشنل انٹیلیجنس سینٹر کے سربراہ ریچرڈ گرینیل نے اعلان کیا ہے کہ قومی سلامتی کے پیش نظر گیارہ ستمبر …

مزید پڑھیں »

چین پراعتبار نہیں، اس نے ہمیں گمراہ کیا: امریکی وزیر دفاع

کرونا کی وباء نے امریکا اور چین کو ایک بار پھر ایک دوسرے کے مد مقابل لا کھڑا کیا ہے۔ دونوں ممالک کی قیادت کی طرف سے کرونا کی وباء پرقابو پانے میں ناکامی کا الزام ایک دوسرے پر تھوپا جا رہا ہے۔ امریکی وزیر دفاع مارک ایسپرنے چینی قیادت کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی جنگی قابلیت میں نمایاں کمی ہو گئی ہے؛ چینی ماہر

ایک چینی ماہر نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے امریکہ کی جنگ کرنے کی قابلیت میں بہت کمی واقع ہوئی ہے۔ایک  غیر ملکی ذرائع کے مطابق ایک چینی ماہر نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے امریکہ کی جنگ کرنے کی قابلیت میں بہت کمی واقع ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق چار طیارہ …

مزید پڑھیں »