ہفتہ , 20 اپریل 2024

امریکہ

ایرانی صحافی کی دلچسپ دعا، ٹرمپ کورونا میں مبتلا نہ ہوں لیکن کیوں..

ایران کے سینئر صحافی اور کیہان اخبار کے چیف ایڈیٹر حسین شریعتمداری کا کہنا ہے کہ وہ اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ٹرمپ کو کورونا نہ ہو۔حسین شریعتمداری نے فارس نیوز ایجنسی سے گفتگو میں عراق میں امریکا کی حالیہ سرگرمیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ان دنوں امریکا نے عراق پر اپنی مرضی کا وزیر اعظم …

مزید پڑھیں »

ایران پر نئے امریکی الزامات

کورونا بحران کے دلدل میں پھنسے امریکی صدر نے خود کو نجات دلانے کے لئے اب ایران پر نئے الزامات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ارنا نیوز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کوئی ثبوت فراہم کئے بغیر یہ دعوی کیا کہ ایران، عراق میں امریکی فوجیوں یا مراکز پر کسی بڑے حملے …

مزید پڑھیں »

امریکا میں کورونا کیسز کی تعداد میں 2لاکھ ہوگئی؛ ایک ہی دن میں ایک ہزار سے زائد ہلاکتیں

امریکا میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار افراد کی تعداد 2 لاکھ سے زیادہ جبکہ ہلاکتیں ساڑھے 4 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہیں۔اور اب امریکا میں اتنی تیزی سے پھیلتے وائرس کی وجہ بھی وہاں کے ماہرین نے بیان کردی ہے اور وہ ہے ایسے مریض جن میں اس کی علامات ظاہر …

مزید پڑھیں »

چین نے کورونا سے ہونیوالی اموات کے اعداد و شمار دنیا سے چھپائے: امریکی اراکین کانگریس

امریکی اراکین کانگریس نے الزام عائد کیا ہے کہ چین نے ہوبئی کے شہر ووہان شہر میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات کے بارے میں عالمی برادری کو گمراہ کیا۔کورونا وائرس سے متعلق امریکی انٹیلی جنس کے دعوے پر امریکی اراکین کانگریس نے چین پر الزمات کی بارش کر دی۔امریکی اراکین کانگریس کا کہنا ہے کہ چین نے …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر کا ایران کے خلاف پھر ہرزہ سرائی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ سے پھر ایک دفعہ ایران کے خلاف ہرزاسرائی کرتے ہوئے لکھا ہے  کہ ایران  یا اس کے اتحادی عراق میں موجود امریکی فوجیوں پر حملہ کرتے ہیں۔ "اگر ایسا ہوتا ہے تو ، ایران واقعی بہت بھاری قیمت ادا کرے گا! امریکی صدر نے یہ بھی لکھا: "معلومات …

مزید پڑھیں »

امریکی صدرکاشہریوں کواسکارف پہننےکامشورہ

امریکی صدرنےکورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر لوگوں کو اسکارف پہننے کا مشورہ دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق امریکا میں کوروناوائرس کےبڑھتےہوئےکیسزاورطبی اشیاء کی قلت ہونےکے پیش ِ نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاپنے بیان میں شہریوں کومشورہ دیاہے کہ اگر وہ چاہیں تووائرس سے بچنے کے لیےاسکارف بھی پہن سکتے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ آپ ماسک …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے امریکہ کے 2 سفارت کارہلاک

انڈونیشیا اور کانگو میں کورونا وائرس سے امریکہ کے 2 سفارت کار ہلاک ہوگئے ہیں۔مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انڈونیشیا اور کانگو میں کورونا وائرس سے امریکہ کے 2 سفارت کار ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس سے امریکہ کے 2 سفارت کار لقمہ اجل گئے ، ایک سفارت کار …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو خطے میں بحران پیدا کرنے کے بجائے عراق سے نکل جانا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو خطے میں بحران پیدا کرنے کے بجائے عراق سے نکل جانا چاہیے۔مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ  کے ترجمان سید عباس موسوی عراق میں امریکہ کی غیر …

مزید پڑھیں »

امریکا نے ایران کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے؛ بڑی پابندیاں ختم کر دی

امریکا نے ایران کو جوہری پابندیوں پر دی گئی نرمی میں مزید توسیع کرتے ہوئے روس، یورپی ممالک اور چینی کمپنیوں کو ایران کے ساتھ کام کرنے کی اجازت دے دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے پابندیوں میں نرمی میں توسیع کے حوالے سے دستاویزات پر دستخط کیے، تاہم …

مزید پڑھیں »

آئندہ دوہفتے امریکیوں کے لیے انتہائی درد ناک ہوں گے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےخبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث آئندہ دو ہفتے امریکی شہریوں کے لیے بہت زیادہ درد ناک ثابت ہوں گے۔وائٹ ہاؤس میں بریفنگ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ نظر نہ آنے والے دشمن کی وجہ سے امریکا میں اس طرح کی اموات ناقابل یقین ہیں۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک طرف عوام کو …

مزید پڑھیں »