منگل , 30 نومبر 2021

امریکہ

امریکہ نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں سخت شرائط عائد کر دیں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں سخت شرائط عائد کر دیں۔افغان طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات میں امریکا کی جانب سے دو اہم مطالبات رکھے گئے ہیں کہ افغانستان میں امریکی فوجی اڈے موجود رہیں گے، نیز اس بات کی ضمانت دی جائے کہ افغان سرزمین مغرب کے خلاف حملوں کے لیے استعمال نہیں ہوگی۔ طالبان …

مزید پڑھیں »

ہم کردوں کا تحفظ کریں گے:ٹرمپ کی ترکی کو دھمکی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کو دھمکی دی ہے کہ شام سے امریکی فوج کے انخلا کی صورت میں اگر اس نے کرد فوج پر حملے کیے تو امریکا ترکی کو معاشی طور پر تباہ کردے گا۔اس کے ساتھ انہوں نے ’کردوں‘ کو بھی تنبیہہ کی کہ وہ انقرہ سے محاذ آرائی سے گریز کریں۔ دوسری جانب …

مزید پڑھیں »

جمال خاشقجی کی وصیت پر عمل درآمد ‘واشنگٹن پوسٹ’ کا عربی ایڈیشن تیار!

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اخبار”واشنگٹن پوسٹ” نے سعودی عرب کے مقتول صحافی جمال خاشقجی کی وصیت پرعمل درآمد کرتے ہوئےاخبار کا "عربی ایڈیشن” تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اخبار کا عربی صحفہ جلد ہی آن لائن کردیا جائے گا۔ اخبار کے ادارتی شعبے کے انچارج فرڈ ھیٹ نے ایک بیان میں کہا کہ "واشنگٹن پوسٹ ” کی انتظامیہ نے عرب …

مزید پڑھیں »

امریکہ: شٹ ڈاؤن کے ذمہ دار ڈیموکریٹ ارکان ہیں:ٹرمپ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر نے ایک بار پھر ڈیموکریٹ کو ملک میں جاری طویل ترین حکومتی شٹ ڈاؤن کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ہل نیوز کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ڈیموکریٹ کے رویئے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دیوار کی تعمیر کے لیے ان کے طلب کردہ بجٹ کی منظوری دے کر شٹ ڈاؤن …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف حمایت حاصل کرنے کیلئے امریکی وزیر خارجہ دوحہ پہنچ گئے

دوحا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے امریکا کی اتحادی خلیجی ریاستوں میں تنازعات ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے آپس کے مسائل کو دور کرنا ہوگا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مائیک پومپیو خلیج اور عرب میں امریکی اتحادی ریاستوں کے درمیان اختلاف دور کرنے کے مشن پر ابوظہبی سے …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ انتظامیہ ایران پر حملے کیلئے بہانے ڈھونڈ رہی ہے، امریکی جریدے کا اہم انکشاف

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی جریدے نےخوفناک انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران پر حملے کے لیے بہانے ڈھونڈ رہی ہے۔ وال سٹریٹ جنرل کے مطابق ایران پر پابندیوں اور ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے پیچھے جان بولٹن کا ہاتھ ہے جو تہران کے خلاف عسکری کارروائی کے لیے پر تول رہے ہیں۔ جان بولٹن کی ایران پر حملے …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کے روس سے روابط کے شبے پر ایف بی آئی کی تفتیش : امریکی اخبار

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ فیڈرل بیورو آف انوسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے سابق ڈائریکٹر جیمز کومی کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد اس شبہے پر تحقیقات شروع کی تھیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ، روس کے لیے کام تو نہیں کر رہے ہیں۔نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے جیمز کومی …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں شدید برفباری سے 5 افراد ہلاک‌، نظام زندگی درہم برہم

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) برفانی طوفان نے یورپ میں تباہی مچانے کے بعد امریکا میں ڈیرے ڈال لیے۔ مغربی ریاستوں میں شدید برف باری کے بعد طوفان نے واشنگٹن اور فلاڈیفیا کا رخ کرلیا۔ یورپ میں ہلاکتوں کی تعداد21 اور امریکا میں پانچ ہو گئی۔ مغربی ممالک میں برف کے طوفان نے تباہی مچا دی، امریکا میں ہونےوالی برف باری سے ٹریفک …

مزید پڑھیں »

امریکی شہریوں کا بدنام زمانہ گوانتانامو جیل بند کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)سیکڑوں امریکی شہریوں نے مظاہرہ کر کے بدنام زمانہ گوانتانامو جیل بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔گوانتانامو جیل کے قیام کو سترہ برس مکمل ہونے پر واشنگٹن میں ہونے والے اس مظاہرے میں شریک لوگوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے ایک اجتماع بھی کیا۔ مظاہرے کے شرکا نے گوانتانامو جیل کے قیدیوں کی طرح نارنجی رنگ کے لباس …

مزید پڑھیں »

امریکی مداخلت پر ونیز ویلا کے صدر کی نکتہ چینی

کرکاس(مانیٹرنگ ڈیسک)ونیز ویلا کے صدر نکولس میدورو نے امریکہ اور اس کی پھٹو حکومتوں پر ایک بار پھر نکتہ چینی کی ہے۔ دوسری بار ملکی صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر میدورو نے کہا کہ ونیز ویلا شمالی امریکہ کے سلطنت پسند ملکوں کی جانب سے شروع کردہ عالمی جنگ کے مرکز میں تبدیل ہوگیا …

مزید پڑھیں »