بدھ , 24 اپریل 2024

امریکہ

کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے وسائل کم ہیں : ٹرمپ کا اعتراف

امریکی صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ وسائل کی کمی کی وجہ سے امریکہ کو مشکلات کا سامنا ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے بحران کمیٹی کے ارکان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کا مقابلہ کرنے کیلئے طبی وسائل اور اسی طرح مصنوعی تنفس کی مشینوں کی کمی کی …

مزید پڑھیں »

کورونا سے ٹرمپ کا انکار امریکہ کو لے ڈوبا: نینسی پیلوسی

نینسی پیلوسی نے امریکی صدر پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا کا انکار نہ کرتے تو آج امریکیوں کو اپنی جان سے ہاتھ نہ دھونا پڑتا۔ارنا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کورونا کے خلاف حکومتی اقدامات پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت حال یہ ہے کہ …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ماہرین کی بات کب سنیں گے ؟ ہیلری کلنٹن

واشنگٹن: امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکی صدر ماہرین کی بات کن سنیں گے ؟ہیلری کلنٹن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے اندازوں کے بجائے ماہرین کی بات کب سنیں گے؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ماہ قبل کہا تھا کہ یہ ختم …

مزید پڑھیں »

‘علامات نہ رکھنے والوں کو بھی کورونا وائرس ہوسکتا ہے’

واشگنٹن : وبائی امراض کے ماہر امریکی ڈاکٹر انتھونی فاکی کا کہنا ہے کہ علامات نہ رکھنے والوں کو بھی کورونا وائرس ہوسکتا ہے ، وائرس سے صحت یاب شخص کے بارے میں سو فیصد نہیں کہہ سکتے کہ دوبارہ متاثر نہیں ہو گا۔تفصیلات کے مطابق وبائی امراض کے ماہر امریکی ڈاکٹر انتھونی فاکی نے ایک انٹرویو میں بتایا کورونا …

مزید پڑھیں »

ایک اور امریکی سینیٹر کورونا وائرس میں مبتلا، تعداد پانچ ہوگئی

واشنگٹن : امریکی سینیٹر مائیک کیلی کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا، یہ امریکی کانگریس کے پانچویں رکن ہیں جو اس وبا سے متاثر ہوئے ہیں، مائیک کیلی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں اس بات کی تصدیق کردی گئی ہے۔گزشتہ روز جاری کیے گئے بیان میں سینیٹر مائیک کیلی نے کہا ہے کہ اس ہفتہ کے آغاز …

مزید پڑھیں »

سماجی فاصلے کا مذاق بنانے والی امریکی لڑکی کرونا وائرس کا شکار

نیویارک: کرونا وائرس کی سب سے اہم احتیاطی تدبیر سماجی فاصلے کا مذاق بنانے والی لڑکی کے ٹیسٹ کی رپورٹ پازیٹیو آگئی۔دی سن کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاسٹ ٹینیسی کی رہائشی 21 سالہ لڑکی آئرلینڈ ٹیٹی کی چند روز قبل سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ سماجی میل جول ختم کرنے (سوشل ڈسٹینسنگ) اور گھر …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نیویارک کو قرنطینہ کرنے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک شہر کو قرنطینہ کرنے کا خیال ترک کر دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ نیویارک کو کوارنٹین کرنا ضروری نہیں ہوگا، شہر کے لیے زیادہ سخت ٹریول ایڈوائزری جاری کی جائے گی۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان تب سامنے آیا جب نیویارک کے گورنر نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ بے شرمانہ طور پر کورونا کو استعمال کر رہا ہے: جہاد اسلامی

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے ایران اور دیگر ممالک پر امریکہ کی نئی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ امریکہ ، دنیا بھر میں کورونا پھیلنے اور اس کے سخت نتائج سے نہایت شرمناک طور پر ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے اور ایران کا اقتصادی محاصرہ سخت کرنے …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں کورونا سونامی جاری، 2 ہزار افراد ہلاک، ایک لاکھ 22 ہزار مبتلا

امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور کورونا امریکہ میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کے معاملے ہر روز بڑھتے ہی جا رہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید ہزاروں افراد کورونا میں مبتلا ہو گ‏ئے اس طرح اس ملک میں کورونا سے متاثر ہونے …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا نے امریکا کو پھر آنکھ دکھا دی

جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے آج بروز اتواراعلان کیا کہ میزائلوں کا تجربہ جاپان کے سمندر کی جانب کیا گیا۔شمالی کوریا نے  مئی 2019 سے اب تک 17 بار میزائل تجربہ کیا ہے -شمالی کوریا کے رہنما …

مزید پڑھیں »