منگل , 30 نومبر 2021

امریکہ

امریکی صدر کا قوم سے خطاب، ڈیموکریٹس کو مذاکرات کی دعوت

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قوم سے خطاب کے دوران میکسیکو کی سرحد کے ساتھ دیوار کی تعمیر اور منشیات کی روک تھام کی ضرورت پر ایک مرتبہ پھر زور دیا جب کہ ان کی تقریر کو مخالفین کی جانب سے اسکرپٹڈ خطاب کہا جارہا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 45ویں صدر کی حیثیت سے قوم سے خطاب …

مزید پڑھیں »

امریکا ایران پرمزید تجارتی دباؤ بڑھائے گا، مائیک پومپیو

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران پر دباؤ بڑھانے کی کوششیں دگنی کر دیں۔پومپیو نے اردن میں اپنے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں سب سے بڑا خطرہ داعش اور ایران ہے، ہم ایران پر دباو ٔبڑھانے کے لیے ڈپلومیٹک اور تجارتی کوششیں دگنی کر …

مزید پڑھیں »

طالبان کےامریکی حکام سے طے شدہ مذاکرات منسوخ

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے امریکی حکام سے طے شدہ مذاکرات ایجنڈے پر اتفاق نہ ہونے کی وجہ سے منسوخ کردیے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایک ایجنڈے پر اتفاق نہ ہونے پر طالبان نے امریکی حکام کے ساتھ ہونے والے نئے مذاکرات منسوخ کردیئے ہیں۔ مذاکرات کا نیا دور بدھ سے قطر میں شروع ہونا تھا۔ سینیئر …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ سے اختلافات، عالمی بینک کے سربراہ عہدے سے مستعفی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی (ورلڈ) بینک کے سربراہ یکم فروری سے اپنا عہدہ چھوڑدیں گے اور یوں وہ اپنی مدت سے تین سال پہلے ہی اس عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔جِم یونگ کِم پیشے کے لحاظ سے ایک ڈاکٹر ہیں اور پوری دنیا میں صحت کے لیے ان کا کام قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے تاہم ایک عرصے سے …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ افغان عوام کی توہین پر معافی مانگیں، افغان سینیٹ کا مطالبہ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کی سینیٹ نے امریکی صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان عوام کی توہین پر باضابطہ طور پر معذرت خواہی کریں۔ کابل سے ہمارے نمائندے کے مطابق افغانستان کی سینیٹ کے چیرمین فضل ہادی مسلم یار نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے سابق سویت یونین کے خلاف افغان عوام کے جہاد کے بارے میں امریکی …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی فوجی انخلا سے قبل اسرائیل کے تحفظ کی یقین دہانی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ، شام سے اپنی فوجیں واپس بلانے سے قبل اسرائیل کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات اٹھائے گا۔ اطلاعات کے مطابق امریکی مشیر قومی سلامتی جان بولٹن نے اسرائیل کو اپنی حمایت کا مکمل یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کے شام سے انخلاء پر اسرائیل کی سکیورٹی پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔مشیر قومی سلامتی …

مزید پڑھیں »

شام کے خلاف ایک اور امریکی سازش

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام میں دہشتگردوں کی شکست اور شامی فورسز کی فتوحات کے بعد امریکہ نے شام کے خلاف ایک نئی سازش تیار کی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے مشیر قومی سلامتی جان بولٹن نے بشار الاسد کی حکومت کو شام میں کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال سے باز رہنے کے لیے ایک بار پھر فضائی حملے …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ فاؤنڈیشن اور سعودی ولیعہد کے درمیان مشکوک تعلقات، تحقیقات کا اعلان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی نے ٹرمپ فاؤنڈیشن اور سعودی ولی عہد کے درمیان مشکوک تعلقات سمیت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پرائیویٹ تجارتی معاملات کی جانچ پڑتال کا اعلان کیا ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی کے سینیئر رکن ایرک اسوال ویل نے بتایا ہے کہ انٹیلی جینس کمیٹی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے …

مزید پڑھیں »

شام سے فوجی انخلا، امریکا نے ترکی کی ضمانت سے مشروط کر دیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے شام سے فوجی انخلا کو ترکی کی ضمانت سے مشروط کر دیا۔ امریکی قومی سلامتی مشیر جون بولٹن نے کہا ہے کہ امریکا تب تک شام سے اپنی فوجیں واپس نہیں بلائے گا جب تک ترکی کردوں کی حفاظت کی ضمانت نہیں دے دیتا، انہوں نے مزید کہا کہ شام سے فوجی انخلاء کا کو ئی …

مزید پڑھیں »

امریکہ: 181 سال بعد خواتین با حجاب ہو کر ایوان میں آسکیں گی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی کانگریس میں سر ڈھانپ کر آنے پر عائد 181 سال قدیمی پابندی ختم کر دی گئی۔امریکی کانگریس کے نئے نمائندگان نے 1837 میں لگنے والی اس پابندی کو ختم کر دیا، 181 سال میں پہلی بار خواتین با حجاب ہو کر ایوان میں آسکیں گی۔ گزشتہ روزامریکا کے وسط مدتی انتخابات میں منتخب ہوکر پہلی مرتبہ کانگریس …

مزید پڑھیں »