جمعہ , 19 اپریل 2024

امریکہ

امریکہ اور چین کوروناوائرس پر قابو پانے کےلئے مل کر کام کررہے ہیں:ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور چین کوروناوائرس پر قابو پانے کےلئے مل کر کام کررہے ہیں۔اپنےایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اپنے چینی ہم منصب شی چن پنگ کے ساتھ ٹیلیفون پر میری بہت اچھی بات چیت ہوئی ہے۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے بڑی تفصیل سے کورونا وائرس پر تبادلہ خیال کیا …

مزید پڑھیں »

کورونا کے ہر سال حملہ کرنے کے مضبوط امکانات ہیں: امریکی سائنسدان

امریکی سائنسدان نے کورونا وائرس کے سیزنل وائرس بننے کا خدشہ ظاہر کیا ہے جس کی وجہ سے وائرس کے ہر سال پھوٹنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔امریکی نیشنل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ میں انفیکشن ڈیزیز پر ریسرچ کی سربراہی کرنےوالے سائنسدان اینتھونی فوکی نے ایک بریفنگ میں کہا کہ کورونا وائرس کے سیزنل فلو یعنی ہر سال حملہ کرنے کے …

مزید پڑھیں »

امریکا کی ایران دشمنی، کورونا کے خلاف جنگ میں مصروف تہران پر امریکا کی نئی پابندیاں

امریکا نے ایک بار پھر ایران سے اپنی دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تہران کے خلاف مزید نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے ایران سے تعلق رکھنے والے 15 افراد اور 5 اداروں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔ایران کے خلاف امریکا نے نئی پابندیاں ایسی حالت میں عائد کی …

مزید پڑھیں »

کورونا کو پھیلانے میں سعودی عرب کا کردار

امریکہ اور چین کی جانب سے ایک دوسرے پر کورونا وائرس بنانے اور پھیلانے کے الزامات کے بعد اب ترکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمسایہ ممالک میں کورونا وائرس پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔آناتولی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان صویلو نے سعودی عرب کی طرف سے عمرہ کے دوران عمرہ زائرین …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں کورونا سونامی سے تباہی، 83 ہزار افراد متاثر

امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور کورونا امریکہ میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کے معاملے ہر روز بڑھتے ہی جا رہے ہیں اور اب تک اس وبا سے امریکہ میں 1209 افراد کی موت ہوچکی ہے۔امریکی وزارت صحت کے مطابق امریکہ میں اب تک کورونا …

مزید پڑھیں »

امریکا نے وینزویلا کے صدر کی گرفتاری پر انعام رکھ دیا

واشنگٹن: سیاسی و معاشی بحران کے اور ادویات کی قلت سے دوچار جنوبی امریکی ملک وینزویلا کے صدر نکولس مدورو کی گرفتاری پر امریکا نے 15 ملین ڈالر کا انعام رکھ دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ منتخب جمہوری صدر نکولس مدورو کو منشیات اسمگلنگ کے الزامات میں گرفتاری کے لیے …

مزید پڑھیں »

امریکی فوج نے شمال مغربی عراق میں اڈے سے دستبرداری کا اعلان کر دیا

بغداد: امریکی زیرقیادت اتحادی افواج بدھ کے روز عراق کے نینواہ (نیناوا) گورنری میں واقع ایک فوجی اڈے سے دستبردار ہوگئیں ہیں  کیونکہ وہ ملک بھر میں اپنی فوج کو مستحکم کرنے کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ، امریکہ کی زیرقیادت اتحادی فوج نے بدھ کی صبح القائرہ ایئربیس سے اپنی فوجیں واپس لے لیں ، علاوہ …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: امریکی تاریخ کاسب سے بڑامعاشی پیکج منظور

امریکی سینیٹ نے کورونا وائرس کے تدارک کیلئے 2 ٹریلین ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔پیکج کورونا وائرس وبائی امراض کے نتیجے میں جاری معاشی بدحالی کے بدترین اثرات کو ختم کرنے کے لئے بنایا گیا ہے۔امریکہ میں اس وقت 68,489 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں اور 1032 ہلاک ہیں۔ تین ریاستوں …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: اقوام متحدہ کا 2 ارب ڈالر کے امدادی منصوبے کا آغاز

کورونا وائرس سے پوری انسانیت کو خطرہ لاحق ہے جس کے تناظر میں اقوام متحدہ نے دنیا کے غریب ترین اور انتہائی کمزور لوگوں کی مدد کے لیے ایک انسانی ہمدردی کا منصوبہ شروع کردیا جس میں 2 ارب ڈالر عطیہ کیلئے اپیل کی گئی ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس نے کہا …

مزید پڑھیں »

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد میں 3 پاکستانی بھی شامل

واشنگٹن: امریکا میں جہاں کورونا وائرس کا بحران شدت اختیار کر رہا ہے، ہلاک ہونے والے 730 افراد میں سے 3 پاکستانیوں کی بھی شناخت ہوگئی ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ان میں سے 2 نیو یارک اور ایک امریکی دارالحکومت کا رہائشی تھا۔سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق میجر جنرل عبیرہ چوہدری اور ریٹائرڈ بریگیڈیئر عرفان شکر کے بیٹے …

مزید پڑھیں »