ہفتہ , 16 اکتوبر 2021

امریکہ

سال 2019ء میں ٹرمپ کو مواخذے کا خطرہ درپیش ہے:عبدالباری عطوان

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب دنیا کے ایک معروف سیاسی تجزیہ کار اورروزنامہ رائے الیوم کے مدیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی اسٹریٹجک غلطیوں اور ملک کے سیاستدانوں کی طرف سے ان پر ڈالے جانے والے دباؤ کےباعث 2019ء میں انہیں مواخذے کا خطرہ ہے۔ ’’عبدالباری اتوان ‘‘نے لکھا کہ ٹرمپ کی اسٹریٹجک غلطیوں اور ملک کے سیاستدانوں کی …

مزید پڑھیں »

امریکا، اسرائیل نے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی رکنیت چھوڑدی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا اور اسرائیل اقوام متحدہ کے ادارے ایجوکیشنل،سائنٹیفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن (یونیسکو) کی رکنیت سے باقاعدہ طور پر دستبردار ہوگئے۔خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق یونیسکو کی رکنیت سے دستبرداری کا عمل ایک سال قبل اس وقت شروع ہوا تھا جب ادارے پر اسرائیل مخالف کام کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ امریکا …

مزید پڑھیں »

2018 میں 94 صحافی میڈیا کارکن ہلاک ہوئے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)صحافیوں کی بین الاقوامی فیڈریشن نے کہاہے کہ 2018میں 94 صحافیوں اور میڈیا کارکنوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ ہلاکتوں کی تعداد گزشتہ تین برسوں کے مقابلے میں زیادہ ہے ۔صحافتی ذمے داریاں نبھاتے ہوئے 6 خواتین بھی ماری گئیں۔ سب سے زیادہ صحافی افغانستان، میکسیکو، یمن اور شام میں مارے گئے ۔

مزید پڑھیں »

ٹرمپ امریکی افواج افغانستان ، شام سے فوری واپس بلا لیں:آر او کھنہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کانگریس کے بھارتی نژاد رکن آر او کھنہ نے صدر ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ کسی کی پرواہ کیے بغیر فوراً افغانستان اور شام سے اپنی افواج کو واپس بلا لیں یہی امریکہ کی معیشت اور سلامتی کیلئے موزوں ہے ۔ 42 سالہ ڈیموکریٹ کھنّہ جو صدر ٹرمپ کے سب سے بڑے ناقد ہیں …

مزید پڑھیں »

میں ہماری عظیم فوج کو جیت کے ساتھ گھر واپس بلارہا ہوں:ٹرمپ کا ٹوئٹ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ‘ سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے عزم کا دوبارہ اظہار کردیا۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹاگون کو شام سے ’پوری‘ اور ’فوری‘ فوجیوں کو واپس بلانے کے احکامات پر عمل کرنے کا کہا تھا جبکہ ان کے ساتھیوں …

مزید پڑھیں »

جاسوسی کا الزام، روس میں امریکی شہری گرفتار

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں جاسوسی کے شبے میں امریکی شہری کو حراست میں لے لیا گیا، مشتبہ شخص کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔روسی تحقیقاتی ادارے کے مطابق پال ویلن نامی شخص کو اٹھائیس دسمبر کو حراست میں لیا گیا جب وہ جاسوسی کے مشن پر تھا۔ سیکیورٹی ادارے نے گرفتار امریکی شخص کے خلاف آرٹیکل 276 …

مزید پڑھیں »