جمعرات , 25 اپریل 2024

امریکہ

نیٹو کی فورس پر کورونا کا حملہ

افغانستان میں 4 غیر ملکی فورسز کے اہلکار کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔کابل سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں تعینات نیٹو نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں نیٹو کے 4 فوجیوں کے کورونا میں ملوث ہونے کے بعد نیٹو قریب سے حالات کا جائزہ لے رہا ہے۔ اس بیان کے مطابق 38 دیگر …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس، امریکی وکلاء نے چین پر 20؍ کھرب ڈالرز کا ہرجانہ کر دیا

کراچی: کورونا وائرس کو ایک حیاتیاتی ہتھیار کے طور پر پھیلانے اور حملہ کرنے کے الزام میں امریکا میں چینی حکام پر 20؍ کھرب ڈالرز مالیت کا ہرجانہ دائر کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی وکیل لیری کلیمن اور ان کے گروپ فریڈم واچ نے ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی کمپنی بز …

مزید پڑھیں »

نیویارک امریکا میں کرونا وائرس کا مرکز بن گیا

نیویارک: امریکی شہر نیویارک مہلک اور نئے کرونا وائرس کا مرکز بن گیا ہے، اب تک شہر میں 210 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں کرونا وائرس کی ہلاکت خیزی بڑھتی جا رہی ہے، نیویارک میں کرونا سے 210 افراد ہلاک جب کہ 25 ہزار کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔دوسری طرف امریکا میں ایک روز …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف پابندیاں ختم کروانے کے لیے اقوام متحدہ میدان میں آگیا

لاہور: چین سے جنم لینے والے کرونا وائرس کے پیش نظر دنیا بھر میں ہلاکتیں 17367 ہو گئی ہیں جبکہ مہلک وباء سے متاثر افراد کی تعداد 399093 ہو گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کروڑوں افراد کی زندگیوں کی خاطرایران پر معاشی پابندیوں کو معطل کیا جائے یااس میں نرمی لائی …

مزید پڑھیں »

امریکی فوج شامی سرحد کے قریب پیٹریاٹ میزائلوں کے لئے نیا اڈہ بنانا رہا ہے ؛ عراقی انٹیلی جنس

بغداد: عراقی سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوج پیٹریاٹ میزائل سسٹم کی تعیناتی کے لئے ملک کے مغربی صوبے الانبار میں ایک نیا فوجی اڈہ تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔پیٹریاٹ اینٹی میزائل سسٹم کو تعینات کرنے ، اور عین الاسد ہوائی اڈے کے ساتھ ساتھ مغربی علاقوں میں دیگر مقامات کی حفاظت کے لئے امریکی فوجیں شہر …

مزید پڑھیں »

کلوروکوئن کھانے سے امریکی شخص ہلاک، خاتون کی حالت تشویش ناک

امریکی ریاست فلوریڈا سے 23 مارچ کو خبر سامنے آئی تھی کہ کورونا وائرس کے ایک مشتبہ مریض نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے ملیریا کے قابو کرنے والی دوائی کلوروکوئن کھائی تو ان کی زندگی بچ گئی۔اور 24 مارچ کو امریکی ریاست ایریزونا سے خبر سامنے آئی کہ کورونا وائرس سے بچنے کی غرض سے کلوروکوئن کھانے والا مرد …

مزید پڑھیں »

کابل میں افغان رہنماؤں سے مذاکرات میں ناکامی کے بعد امریکہ کا افغانستان کے لیے امداد میں کمی کا اعلان

کابل میں افغان رہنماؤں کے درمیان حکومت بنانے پر اتفاق رائے پیدا نہ ہونے کے بعد امریکہ نے افغانستان کو دی جانے والی امداد میں کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔افغان رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات میں ناکامی کے بعد سوموار کو امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے افغانستان کی مالی امداد میں ایک بلین ڈالر تک کمی کا اعلان …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ طبی دہشتگردی کا رخ اختیار کر چکا ہے: امریکی پروفیسر

نیویارک: امریکی یونیورسٹی کیلیفورنیا کے پروفیسر نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسی اب طبی دہشتگردی کے مرحلے تک پہنچ گئی ہے۔یہ بات کیلیفورنیا کی اسٹیٹ یونیورسٹی میں تاریخ کے پروفیسر ‘ڈیوڈ یعقوبیان’ نے ارنا نیوز ایجنسی کے نمائندے کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہ کہ وائٹ ہاوس نے ایرانیوں کو اجتماعی سزا دینے کی …

مزید پڑھیں »

کورونا امریکی سینٹ پہنچ گیا، سینیٹرمیں وائرس کی تصدیق

امریکی سینٹ کے رُکن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی سینیٹر رینڈ پال اس مرض میں مبتلا ہونے والے پہلے امریکی سینیٹر ہیں۔تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اتوار کو سینیٹر پال رینڈ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کی گئی ٹوئٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی ریاست کینٹیکی کے ریپبلکن سینیٹر میں علامات ظاہر نہیں ہوئی تھیں تاہم …

مزید پڑھیں »

پمپئو کی قطر میں طالبان رہنما ملا برادر سے ملاقات

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے کہا ہے کہ اس نے افغانستان کے دورے کے بعد قطر میں طالبان رہنما ملا برادر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے امریکی وزارت خارجہ کی وبگاہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے کہا ہے کہ اس نے افغانستان کے دورے کے بعد قطر …

مزید پڑھیں »