جمعرات , 25 اپریل 2024

امریکہ

امریکہ کی کورونا کو سیاسی حربے کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش

امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کر کے کورونا وائرس کو ایک سیاسی حربے کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کی۔میڈیا ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپئو نے منگل کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنے ملک میں کورونا پرقابو پانے کے لئے ناقص حکومتی انتظامات کے بارے میں …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں کورونا وائرس سے متعلق ہدایات جاری

امریکہ میں کورونا وائرس سے متعلق شہریوں کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ جس میں اجتماعات میں شرکت سے گریز اور عوامی مقامات کی بندش شامل ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے متعلق شہریوں کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ جس میں اجتماعات …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے کرونا وائرس کو ‘چینی وائرس’ کا نام دے دیا

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ہلاکت خیز کرونا وائرس کو ‘چینی وائرس کا نام دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وبائی شکل اختیار کرنے کے بعد دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے والے وائرس کوویڈ 19 نے چین اور امریکا کے درمیان ایک مرتبہ پھر لفظی جنگ کا محاز کھول دیا ہے۔امریکی …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں فائرنگ 7 افراد ہلاک و زخمی

امریکہ میں کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ فائرنگ سے بھی ہر روز متعدد افراد ہلاک ہو رہے ہیں۔ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی ریاست میسوری میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ غذائی مواد کی سپرمارکیٹ میں پیش آیا ۔ زخمیوں میں ایک شہری اور ایک پولیس افسر بھی شامل …

مزید پڑھیں »

کورونا نے امریکی صدر کو گھٹنے ٹیکنے پرمجبور کردیا

امریکی صدر کے محل کا دورہ کرنے والوں میں کورونا وائرس سامنے آنے کے بعد سے اسے بند کر دیا گیا۔سی این این چینل کی ویب سائٹ کے مطابق امریکی صدر کے تفریحی محل مارالاگو کو اس لئے بند کر دیا گیا کہ چند روز قبل ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لئے کچھ غیر ملکی مہمان وہاں گئے تھے اور …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو کورونا وائرس کا ذمہ دار کیوں قراردیا گیا: مائیک پامپئو کا احتجاج

امریکی وزیر خارجہ مائک پامپئو نے چینی حکام کی جانب سے امریکہ کو کورونا وائرس کا ذمہ دار قرار دیے جانے پر اعتراض کیا ہے۔آئی آر آئی بی نیوز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پامپئو نے پیر کے روز چینی حکام سے فون پر بات کی اور ان سے مطالبہ کیا کہ وہ کورونا معاملے میں امریکہ کو قصوروار …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کے باعث امریکی ہوائی اڈوں پر لوگوں کا سمندر

کرونا کی مہلک وباء کے باعث جہاں ایک طرف امریکا میں دوسرے ممالک کے ساتھ سفری پابندی عاید ہے وہیں امریکا سے واپس جانے والے ہزاروں افراد ہوائی اڈوں پر خوار ہو رہے ہیں۔ ہوائی اڈوں پر طبی معائنے کے عمل کے لیے واپس جانےوالوں کو کئی کئی گھنٹے انتظار میں کھڑا ہونا پڑتا ہے۔امریکی ہوائی اڈوں پر واپس جانے …

مزید پڑھیں »

ویکسین کی تیاری پر جرمنی اور امریکا کے درمیان کشمکش

جرمنی اور امریکا کی حکومتیں نئے نوول کورونا وائرس کے خلاف بنائی جانے والی ایک ویکسین پر ایک دوسرے کے مدمقابل آگئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی کی ایک کمپنی کیور ویک کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف ایک ویکسین کی تیاری پر کام ہورہا ہے۔رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ویکسین …

مزید پڑھیں »

امریکا کرونا وائرس کی وجہ سے تمام کاروباری مراکز بند

واشنگٹن؛ کرونا وائرس کی وجہ سے امریکا میں تین ہزار سے زائد امریکا متاثر ہو ئے ہیں جبکہ 67افراد ہلاک ہو گئے ہیں تاہم آج امریکا نے کرونا کے بڑھتے خطرات کو دیکھتے ہوئے امریکا میں تمام کاروباری مراکز کو بند کر نے کا اعلان کیا ہے اور امریکی صدر نے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ روز مرہ …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس امریکی صدارتی انتخابات پر بھی اثر انداز ہونے لگا

واشنگٹن: نہایت مہلک اور نیا وائرس کرونا امریکی صدارتی انتخابات پر بھی اثر انداز ہونے لگا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات بھی کرونا وائرس سے متاثر ہونے لگے ہیں، ریاست لوزیانا میں 4 اپریل کو ڈیموکریٹ پرائمری انتخاب ملتوی کر دیے گئے ہیں، جب کہ باقی ملک میں انتخابی مہم بھی ملتوی کی جا چکی ہے۔ڈیموکریٹ پارٹی نے اس …

مزید پڑھیں »