جمعرات , 28 ستمبر 2023
تازہ ترین

امریکہ

بھارتی پروپیگنڈا مسترد، امریکا کا کینیڈا کی مکمل حمایت کا اعلان

ٹورنٹو: امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جیک سُلیوان نے بھارتی پروپیگنڈا ’’کہ یو ایس اے اور کینیڈا میں اختلاف رائے ہے‘‘ کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر نے کینیڈا کے ساتھ مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا مکمل طور پر کینیڈا کے ساتھ کھڑا ہے اور کینڈین خدشات پر انویسٹیگیشن کو قریب سے دیکھ …

مزید پڑھیں »

تائیوان پر حملہ اسٹریٹجک غلطی ہوگی، امریکہ کی چین کو وارننگ

واشنگٹن:امریکی فوج کے جوائنٹ کمیشن کے سربراہ نے چین کے مقابلے میں تائیوان کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے دوطرفہ معاہدے پر واشنگٹن کی پابندی کا عزم دہرایا ہے۔ امریکی مسلح افواج کے جوائنٹ کمیشن کے سربراہ مارک میلی نے امریکہ اور تائیوان کے درمیان معاہدے پر واشنگٹن کی پایبندی پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک تائیوان …

مزید پڑھیں »

قطر کی ثالثی میں امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے قیدیوں کو رہا کردیا

دوحہ: قطر کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کے تحت ایران نے پانچ قیدیوں کو امریکا سے آئے ہوئے طیارے میں دوحہ کے لیے روانہ کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے امریکا کے 5 شہریوں کی رہائی کے بدلے 6 ارب ڈالر کا فائدہ اُٹھایا جب کہ امریکا نے بھی 5 ایرانی قیدیوں مہرداد معین انصاری، کمبیز عطار …

مزید پڑھیں »

تائیوان کا مسئلہ چین اور امریکا کے تعلقات میں پہلی ریڈلائن ہے : چین

بیجنگ :چینی وزیر خا رجہ وانگ ای نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تائیوان کا مسئلہ چین اور امریکا کے تعلقات میں پہلی ناقابل تسخیر ریڈلائن ہے۔چینی میڈ یا کے مطابق کمیو نسٹ پا رٹی آف چا ئنہ سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے دفترِ امورِ خارجہ کے ڈائریکٹر وانگ …

مزید پڑھیں »

امریکا ہائپرسونک میزائل ٹیکنالوجی میں چین اور روس سے پیچھے رہ گیا

واشنگٹن: امریکا کی ہائپرسونک میزائل ٹیکنالوجی چین اور روس کی ہائپر سونک میزائل ٹیکنالوجی سے بہت پیچھے رہ گئی ہے۔امریکی اخبار کے مطابق آواز کی رفتار سے 20 گنا تیز رفتار سے سفر کرنے والے ہائپر سونک میزائلوں کی دوڑ میں سپر پاور امریکا اپنے حریفوں سے پیچھے رہ گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین اور روس …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی میں تنازع فلسطین رکاوٹ ہے، انٹونی بلنکن

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ حل نہ ہونے کی وجہ سے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کا معاہدہ نہیں ہو پا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کی …

مزید پڑھیں »

میرے خلاف مواخذے کی انکوائری کا آغاز خوش آئند ہے: امریکی صدر جو بائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ میرے خلاف ریپبلکن کی مواخذے کی انکوائری کا آغاز خوش آئند ہے، میری خوش قسمتی بھی ہے۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے امریکی صدر سے سوال کیا کہ آپ کے خلاف ریپبلکن پارٹی نے مواخذے کی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اس پر آپ کا …

مزید پڑھیں »

امریکہ کلسٹر بموں کے استعمال کو غیر قانونی سمجھتا ہے لیکن یوکرین کو وہی بم دیتا ہے، ولادیمیر پوتین

ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کلسٹر بموں کے استعمال کے سلسلے میں امریکہ کی دوہری پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کلسٹر بموں کے استعمال کو غیر قانونی سمجھتا ہے لیکن یوکرین کو وہی بم دیتا ہے۔ روسی صدر پوتین نے سوچی میں اپنے بیلاروسی ہم منصب الیگزینڈر لوکاشنکو سے ملاقات میں کہا کہ ایسے حالات …

مزید پڑھیں »

چین نے امریکی اسلحہ ساز ادارے لاک ہیڈ مارٹین پر پابندیاں لگا دیں

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے تائیوان کی حمایت کے جواب میں امریکہ کی دو اسلحہ ساز کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ایسنا کی رپورٹ کے مطابق چین نے دو امریکی اسلحہ ساز اداروں نارتہروپ گرومان اور لاک ہیڈ مارٹین پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ کمپنیاں تائیوان …

مزید پڑھیں »

امریکا کا روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن : امریکی امور خزانہ نے یوکرین کے خلاف جنگ کی پاداش میں روس پر 100 کے قریب نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی امور خزانہ کے غیر ملکی اثاثہ جات کے کنٹرول مرکز نے جنگ کے دوران روس کی طرف سے یوکرین ک استعداد کو کمزور بنانے والے روسی امرا اور روسی صنعتی،مالیاتی اداروں …

مزید پڑھیں »