واشنگٹن :امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کانگریس کو بھیجے گئے ایک خط میں کہا ہے کہ نیٹو افواج میں شامل 80 ہزار امریکی فوجی اس وقت یورپ میں موجود ہیں۔روسی خبر رساں ادارے کے مطابق دستاویز میں کہا گیا ہے کہ امریکا کے 80 ہزار فوجی اہلکاروں کو اتحادیوں کو یقین دلانے اور مزید روسی جارحیت کو روکنے کے …
مزید پڑھیں »امریکہ
کیوبا میں جاسوسی اڈے کے قیام کی خبریں غلط ہیں: جان کربی
واشنگٹن:وائٹ ہاؤس نےان خبروں کی تردید کی ہے کہ چین امریکی ساحل کے قریب کیوبا میں جاسوسی اڈہ قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے ان رپورٹس کی صداقت کی تردید کرتے ہوئے ایم ایس این بی سی کو ایک بیان میں کہاکہ میں نے وہ پریس رپورٹ دیکھی ہیں …
مزید پڑھیں »امریکا اور برطانیہ کا نئے سٹریٹجک معاہدے کا اعلان
واشنگٹن : امریکا اور برطانیہ کے درمیان نئے خطرات سے نمٹنے کے لیے سٹریٹجک معاہدے کا اعلان کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن اور برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے درمیان ملاقات ہوئی ، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں روس، چین اور اقتصادی عدم استحکام کا مقابلہ کرنے کیلئے خصوصی تعلقات قائم کرنے پر …
مزید پڑھیں »سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پردوسری بار فرد جرم عائد
واشنگٹن : امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری بار فرد جرم عائد کر دی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر نئی فرد جرم عہدے کے ختم ہونے کے بعد خفیہ دستاویز سے متعلق مبینہ لاپروائی پر عائد کی گئی ہے، وہ منگل کے روز میامی کی وفاقی عدالت میں پیش ہوں گے۔ سماجی رابطے کی …
مزید پڑھیں »سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود کو آئین سے بالاتر سمجھتا ہے: مائیک پینس
واشنگٹن:امریکہ کے ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مند مائیک پینس نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید کی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کی مہم کا آئیوا سے آغاز کرتے ہوئے مائیک پینس نے کہا کہ کیپٹل ہل پر حملے میں لوگوں کو اکسانے میں ملوث سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں …
مزید پڑھیں »اسرائیلی نسل پرستی کے خلاف امریکہ میں مہم کا آغاز
واشنگٹن:تقریبا 100 امریکی تنظیموں نے "Apartheid-free Society” مہم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد اسرائیلی نسل پرست ریاست کے لیے امریکی حمایت کو ختم کرنا ہے۔بدھ کو مہم کی ویب سائٹ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس مہم کا آغاز شمالی امریکا میں اسرائیلی نسل پرستی کے خاتمے کے لیے ایک تحریک بنانے کے …
مزید پڑھیں »امریکا؛ اسکول کی تقریب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
واشنگٹن: امریکی ریاست ورجینیا میں اسکول کی گریجویشن تقریب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسکول میں فائرنگ کا واقعہ ورجینیا کے شہر رچمنڈ میں پیش آیا۔ فائرنگ کے وقت اسکول میں گریجویشن کی تقریب کے لیے بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔فائرنگ سے 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے بعد …
مزید پڑھیں »امریکا نے خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کا مطالبہ کردیا
واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نو مئی کے احتجاجی مظاہروں کے بعد حراست میں لیے جانے والے امریکی شہریوں کے حوالے سے پاکستانی حکومت سے رابطے میں ہیں۔ پریس بریفنگ کے دوران سوال پوچھا گیا کہ آیا عمران خان کی حکومت کو ختم کرنے میں امریکہ کو استعمال (Manipulate) کیا گیا؟ جیسا …
مزید پڑھیں »سعودی عرب اور اسرائیل تعلقات بحال کرلیں، امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ اینتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل اپنے تعلقات بحال کرلیں۔ یہ امریکا کے حقیقی قومی سلامتی کے مفاد میں ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلنکن نے اسرائیل نواز لابی امریکن اسرائیل پبلک افیئرز کمیٹی AIPAC سے ایک تقریر میں کہا کہ امریکا کا اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معمول …
مزید پڑھیں »سیکورٹی امور پرپاکستانی حکام سے براہ راست رابطہ رہتا ہے، امریکا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ علاقائی اور سرحدی سیکورٹی امور پر پاکستانی حکام سے براہ راست رابطہ رہتا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کو خوشحال اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں۔ مستحکم پاکستان دونوں ممالک کے تعلقات کے مفاد میں ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا اور …
مزید پڑھیں »