جمعہ , 22 اکتوبر 2021

امریکہ

افغانستان میں امریکا نے پانچ فوجی اڈے بند کر دیئے

امریکہ کا کہنا ہے کہ اس نے افغانستان میں اپنے 5 فوجی اڈے طالبان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تناظر میں بند کر دیئے۔ابلاغ نیوز نےآئی آر آئی بی کی رپورٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایک اعلی امریکی عہدیدار نے فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پنٹاگون نے طالبان کے ساتھ ہونے والے …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر ٹرمپ پر برس پڑے

اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے ذرائع ابلاغ پر امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے کئے جانے والے حملوں پر نکتہ چیی کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ان حملوں سے عالمی سطح پر آزادی بیان پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ آزادی بیان کے امور میں …

مزید پڑھیں »

نیو میکسیکو میں امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

واشگنٹن : نیو میکسیکو میں امریکی فضائیہ کا ایف 16طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔ ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ نیو میکسیکو ایئر بیس کے عہدیداروں نے بتایا ہے کہ امریکی فضائیہ کا ایک ایف 16 سی وائپر ، جسے 49 ویں ونگ میں شامل کیا گیا تھا پیر کے …

مزید پڑھیں »

امریکا کی سترہ ریاستوں میں ٹرمپ کے خلاف شکایات درج

امریکہ کی سترہ ریاستوں نے بعض غیر ملکی طلبا کے لئے ویزا جاری نہ کرنے پر ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔ابلاغ نیوز نے فارس خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے کولمبیا علاقے کے علاوہ سترہ ریاستوں کے اٹارنی جنرلوں نے میسا چوسٹ کی ایک مقامی عدالت میں یہ شکایت …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

امریکہ میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ مصروف شاہراہ پر گر گیا تاہم خوش قسمتی سے پائلٹ اور مسافر محفوظ رہے۔ابلاغ نیوز نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ مصروف شاہراہ پر گر گیا تاہم خوش قسمتی سے پائلٹ اور مسافر محفوظ رہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی کاؤنٹی سنوہومش کے …

مزید پڑھیں »

امریکی جنگی بحری بیڑے میں لگنے والی آگ دوسرے دن بھی بے قابو

امریکی بحری جنگی جہاز میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں دوسرے روز بھی جاری ہیں جبکہ اس حادثے میں زخمیوں کی تعداد 70 سے زائد ہوگئی ہے۔ابلاغ نیوز نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی بحری جنگی جہاز میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں دوسرے روز بھی جاری ہیں …

مزید پڑھیں »

امریکہ: کورونا کیسز بڑھنے کی وجہ لاک ڈاؤن نہ کرنا ہے، ڈاکٹر فاؤسی

واشنگٹن: امریکہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انتھونی فاؤسی (Dr. Anthony Fauci) نے امریکہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کا ذمہ دار لاک ڈاؤن نہ کرنے کو قرار دیا ہے۔ ہم نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ڈاکٹر انتھونی فاؤسی ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے …

مزید پڑھیں »

امریکا نے شہید قاسم سلیمانی پر حملہ کر کے دنیا کو خطرناک روایت بتائی ہے: اقوام متحدہ رپورٹر

اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے دنیا میں امریکہ کے دہشتگردانہ اقدامات خاص طور سے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے نتائج کی نسبت خبردار کیا ہے.ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہاقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر ایگنس کالا مارڈ نے الجزیرہ ٹی وی چینل کو ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ امریکی بچوں کے دشمن بن گئے ہے: امریکی اسپیکر

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر ننسی پلوسی نے کورونا کے پھیلاؤ کے باوجود موسم خزاں میں اسکولوں کو کھولنے کے لئے ٹرمپ کی ضد پر نکتہ چینی کی۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سےنقل کیا ہے کہ ہل نیوز ویب کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

مشتعل ہجوم نے نیویارک پولیس کو گھیر لیا، پولیس افسر کو جارج فلائیڈ کی طرح قتل کرنے کی کوشش

امریکی شہر نیویارک میں سڑک پر جمع ہوئے مجمع کو منتشر کرنے کی کوشش پولیس کو مہنگی پڑگئی، مجمع میں سے ایک شخص نے پولیس افسر کو گردن سے پکڑ کر اسے ہوش و حواس سے بیگانہ کردیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نیویارک پولیس نے برونکس کی ایک سڑک پر جمع افراد کو …

مزید پڑھیں »