جمعرات , 25 اپریل 2024

امریکہ

امریکا میں 100 سالہ تاریخ کی بدترین تباہی؛ جنگلات میں لگنے والی آگ سے ہلاکتیں 106 ہوگئیں

واشنگٹن: امریکی ریاست ہُوائی کے ماوئی جنگلات میں لگنے والی آگ پر 6 روز بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا جب کہ ہلاکتوں کی تعداد106 تک جا پہنچی، حکام نے گمشدہ ہونے والے افراد کا سراغ نہ ملنے کے سبب مزید اموات کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست ہُوائی کی کاؤنٹی ماوئی کے جنگلات …

مزید پڑھیں »

امریکی افواج یمنی حملوں سے محفوظ نہیں رہ سکیں گی، یمنی اعلی اہلکار

صنعا:یمن کی قومی حکومت کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں امریکی مفادات پر حملے کررہے ہیں اگلے مرحلے میں امریکی فورسز پر حملے کئے جائیں گے۔ یمنی قومی حکومت کی وزارت اطلاعات کے مشاور توفیق الحمیری نے تاکید کی ہے کہ امریکی ایلچی ٹم لنڈرکنگ کا خطے کا سفر اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ واشنگٹن …

مزید پڑھیں »

امریکہ ایک نئے مہلک وائرس کی تیاری کر رہا ہے، روس کا دعویٰ

ماسکو:روس کی جوہری، حیاتیاتی اور کیمیائی دفاعی افواج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امریکا ’وائرل میوٹیشنز‘ پر تحقیق کر کے ایک نئی وبا کی تیاری کر رہا ہے۔ روس کی جوہری، حیاتیاتی اور کیمیائی دفاعی افواج کے کمانڈر ایگور کریلوف نے آج (بدھ) کو "وائرل میوٹیشنز” پر امریکی تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ ملک ایک نئی وبا …

مزید پڑھیں »

امریکا پاکستان کے عبوری وزیر اعظم کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہے،ترجمان

نیو یارک :امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ امریکہ نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی پاکستان کے عبوری وزیر اعظم کے طور پر تقرری کو نوٹ کرتے ہوئے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد سمیت باہمی دلچسپی کے شعبوں میں اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔منگل کو اپنی روزانہ کی پریس بریفنگ میں ترجمان …

مزید پڑھیں »

امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن کی نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو مبارکباد

واشنگٹن: امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے پاکستان کے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی دہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں انٹونی بلنکن نے پاکستان میں آزاد اور منصفانہ انتخابات کے عزم کا اظہار کیا اور آئین کی سربلندی، آزادی اظہار اور پاکستان کی اقتصادی ترقی پر زور دیا۔ …

مزید پڑھیں »

امریکا نے پاکستان کو جدید اسلحے کی فراہمی پر آمادگی ظاہر کر دی

واشنگٹن:امریکا نے پاکستان کو جدید اسلحے کی فراہمی پر آمادگی ظاہر کر دی، امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر مسعود خان کے مطابق امریکا سے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف پاکستانی فورسز کی استعداد بڑھانے کی ضرورت ہے، امریکا نے پاکستان کو جدید اسلحہ اور کمیونیکیشن فراہم کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں تعینات …

مزید پڑھیں »

امریکا: جج نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

کیلیفورنیا : امریکی ریاست کیلیفورنیا میں جج نے اپنی بیوی کو فائرنگ کر کےموت کے گھاٹ اتاردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جج پر شراب کے نشے میں اپنی اہلیہ کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کا الزام ہے جبکہ عدالت میں منگل کو جج نے قصور وار نہ ہونے کی استدعا کی ہے، ان کے وکیل کا کہنا ہے کہ یہ …

مزید پڑھیں »

طالبان نے وعدے توکیے مگر پورے نہیں کئے : امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے وعدے کئے مگر پورے نہیں کئے، طالبان کو ان کے وعدوں کے لیے جوابدہ ٹھہرانے کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے دو سال پورے ہونے پر امریکی وزیر خارجہ نے بیان جاری کیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی عبوری حکومت کیساتھ کام کرنے کو تیار ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آزادانہ اور شفاف انتخابات چاہتے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں عبوری حکومت کے قیام اور سینٹر انوارالحق کے بطور نگراں وزیراعظم کے ذمہ داریاں سنبھالنے سے آگاہ ہیں۔عبوری حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔ پاکستان کے ساتھ شفاف اور …

مزید پڑھیں »

امریکہ خود ٹوٹ رہا ہے جبکہ بائیڈن یوکرائن کیلئے فکر مند ہے، سابق امریکی رکن کانگریس

واشنگٹن:امریکی کانگریس کے سابق نمائندے نے وائٹ ہاؤس کی جانب سے یوکرین کی جنگ کی حمایت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کیف کو ہوائی پر ترجیح دیتے ہیں جب کہ ہوائی اس وقت جنگلوں میں آگ لگنے کی وجہ سے صدمے کا شکار ہے۔ ریاست ٹیکساس سے امریکی کانگریس کے سابق نمائندے رون پال نے ریاست …

مزید پڑھیں »