واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مساجد پر حملے کے ردعمل میں کیا پہلا ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دیا، جس میں ایک متنازع لنک شئیر کیا تھا جبکہ دوسرے ٹوئٹ میں قتل عام کی مذمت کی اور نیوزی لینڈ کی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے نیوزی لینڈ میں افسوسناک واقعے پر امذمت …
مزید پڑھیں »امریکہ
وینزویلا سے آخری امریکی سفارتکار بھی واپس ملک روانہ
کراکس(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی امریکی ملک وینزویلا سے آخری امریکی سفارتکار جیمز اسٹوری جمعرات 14فروری کو واپس اپنے ملک روانہ ہو گئے۔ اسٹوری کی روانگی کے بعد کراکس میں امریکی پرچم لپیٹ دیا گیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے ایک بیان میں آخری سفارتکار کی واپسی کو ایک تکلیف دہ موقع قرار دیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ …
مزید پڑھیں »طالبان مذاکرات: امریکا اور افغان حکومت میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں قیامِ امن کے لیے امریکی حکومت کے طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر افغان حکومت اور واشنگٹن کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ایسا اس وقت ہوا جب ایک انتہائی اہم افغان حکومتی عہدیدار نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے پر امریکی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تو جواباً امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے اپنی …
مزید پڑھیں »کانگریس نے امریکی صدر کے ایمرجنسی کےنفاذ کو مسترد کردیا
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)کانگریس نےامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ایمرجنسی کےنفاذکومسترد کردیا۔جمعے کو امریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کی جانب سے لگائی گئی ایمرجنسی کا نفاذ مسترد کردیا۔امریکی سینیٹ میں ایمرجنسی کیخلاف 59 اور حمایت میں 41ووٹ ڈالے گئے،حکمران جماعت ری پبلکن پارٹی کے 12 ارکان نے بھی ایمرجنسی کیخلاف ووٹ دیا۔ امریکی سینیٹر چک شومر نے کہاہے کہ امریکا میں پہلی …
مزید پڑھیں »چین نہیں چاہتا بی جے پی دوبارہ الیکشن جیتے :امریکی ماہرین
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے خلاف اقوام متحدہ میں چین کی جانب سے قرارداد روکے جانے پر امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ چین کی مجبوری تھی کہ اگر وہ اس قرارداد کی حمایت کرتا تو بھارت میں ہونے والے لوک سبھا کے الیکشن میں نریندر مودی کو بڑی کامیابی ملتی، چین کبھی نہیں چاہے …
مزید پڑھیں »امریکا اور طالبان کے درمیان اہم معاملات پر مثبت پیشرفت
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ امریکا اور طالبان کے درمیان اہم معاملات پر اتفاق ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ رابرٹ پلاڈینو نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ امریکا اور طالبان کے درمیان اہم معاملات پر اتفاق ہو گیا ہے،افواج کی واپسی اور انسداد دہشتگردی کی یقین دہانی …
مزید پڑھیں »امریکا کی بھارت میں 6 جوہری تنصیبات لگانے کی یقین دہانی
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے بھارت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ نئی دہلی کے ساتھ باہمی سول جوہری تعاون کے وعدے پر عمل پیرا ہے اور بھارت میں 6 جوہری تنصیبات لگانا چاہتا ہے۔امریکا نے یہ یقین دہانی واشنگٹن میں ہونے والے 9ویں امریکا بھارت اسٹریٹجک سیکیورٹی ڈائیلاگ میں کرائی۔ بھارت کے سیکریٹری خارجہ وجے گوکھلے اور امریکا …
مزید پڑھیں »جنونی مودی کو امریکا کی شہ، چھ ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرنے کا معاہدہ کر لیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) جنگی جنون میں مبتلا بھارت کو امریکا کی ایک اور تھپکی سامنے آ گئی، دونوں ملکوں میں چھ ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرنے پر اتفاق ہو گیا۔خطے کا چودھری بننے کا خواب دیکھنے والے بھارت کو امریکا کی مزید شہہ مل گئی۔ امریکا اور بھارت نے سیکیورٹی اور سول نیوکلیئر تعاون جاری رکھنے کا عزم دہراتے ہوئے بھارت …
مزید پڑھیں »ٹرمپ کا بوئنگ 737 کو گراؤنڈ کرنے کا حکم
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایتھوپیا میں طیارہ حادثے کے بعد امریکا نے بھی بوئنگ سیون تھری سیون میکس اور نائن طیارے گراؤنڈ کردیے۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ طیارے فوری طور پر گراؤنڈ کیے جارہے ہیں، ٹرمپ کے اعلان پر کچھ ہی دیر میں امریکی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی نے ہنگامی حکم نامہ جاری …
مزید پڑھیں »اسپین: ‘جنوبی کوریا کے سفارتخانے پر حملے میں سی آئی اے ملوث ہے‘
میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)اسپین کے اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ’ہسپانوی خفیہ ادارے کو یقین ہے کہ گزشہ ماہ جنوبی کوریا کے سفارتخانے پر حملہ کرنے والے 10 میں سے 2 کا تعلق امریکی ایجنسی سی آئی اے سے تھا‘۔واضح رہے کہ اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں 10 حملہ آواروں نے جنوبی کوریا کے سفارتخانے کے عملے کو یرغمال بنایا اور …
مزید پڑھیں »