منگل , 25 جنوری 2022

امریکہ

ٹرمپ مالی اثاثوں کی تفصیلات جاری ہونے سے نہیں روک سکتے، امریکی سپریم کورٹ

امریکا کی سپریم کورٹ نے حکم جاری کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے مالی اثاثہ جات کی تفصیلات جاری ہونے سے نہیں روک سکتے۔ دو عدالتی فیصلوں نے نیویارک کے پراسیکیوٹرز کے لیے امریکی صدر کے مالی اثاثوں کے ریکارڈز دیکھنے کی راہ ہموار کردی۔ امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فیصلہ دے کر پراسیکیوٹرز کے لیے …

مزید پڑھیں »

امریکا کی جاپان کو 105 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوری

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے جاپان کو 23بلین ڈالر مالیت کے 105 ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی ہے۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کےمطابق جاپان کےدفاع کو مضبوط، موثر بنانے کی صلاحیت میں اضافے کیلئے امریکی معاونت قومی مفادمیں ہے، مجوزہ فروخت سے خطےمیں ملٹری توازن تبدیل نہیں ہوگا۔جاپان نے 63 ایف 35 اے، 42 ایف 35بی اور دیگرمتعلقہ سازوسامان …

مزید پڑھیں »

امریکا اور بھارت میں کورونا مریضوں میں ریکارڈ اضافہ

امریکا اور بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں پہلی مرتبہ یومیہ مریضوں کی تعداد 65 ہزار551 ہو گئی، جبکہ بھارت میں ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 26 ہزار 506 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔بھارتی ریاست یوپی میں کورونا کے کیسز بڑھنے پر دوبارہ 3 روز کے …

مزید پڑھیں »

فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون سمیت 4 افراد کے فیس بک اکاؤنٹ بند کر دیے

سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون سمیت 4 افراد کے فیس بک اکاؤنٹ بند کر دیے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات سے قبل لگا بڑا جھٹکا، فیس بک نے کمپنی کے پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون راجر اسٹون سمیت …

مزید پڑھیں »

امریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ، سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکار

واشنگٹن: امریکا میں اسکول کھولنے کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ نئے تنازع کا شکار ہو گئی ہے، امریکی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) نے صدر ٹرمپ کا حکم نامہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے ٹویٹ کیا تھا کہ اسکول کھولنے کے لیے بنائی جانے والی گائیڈ لائنز ‘بہت سخت’ اور ‘مہنگے’ …

مزید پڑھیں »

امریکا میںBlack Live Matter مظاہروں کے دوران 50 صحافی گرفتار

واشنگٹن: امریکا میں بلیک لائفس میٹر کے مظاہروں کے دوران امریکی حکومت کی جانب سے صحافیوں پر متعدد حملے کیے گئے ہیں۔ ابلاغ نیوز کے مطابق امریکہ میں کم از کم 50 صحافیوں کو بلیک لائفس میٹر کے مظاہروں کے دوران پورے امریکہ سے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ربر کی گولیوں،کالی مرچ کے اسپرے اور آنسو گیس سے درجنوں …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کو پھیلا رہے ہیں؛ نینسی پلوسی

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے عالمی ادارہ صحت سے امریکی دستبرداری کے نوٹس کو صدرٹرمپ کا احمقانہ اور بیوقوفانہ اقدام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کو پھیلا رہے ہیں۔ابلاغ نیوز نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے عالمی ادارہ …

مزید پڑھیں »

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا آبائی ملک میں لگا مجسمہ جلا دیا گیا

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے آبائی ملک میں لگایا گیا ان کا مجسمہ جلادیا گیا۔ابلاغ نیوز نےبرطانوی نشریاتی ادارے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ میلانیا ٹرمپ کے پیدائشی ملک سلووینیا میں لگایا جانے والا مجسمہ نذر آتش کردیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برلن نژاد فنکار نے امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا مجسمہ تیار کیا تھا جسے …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 34 ہزار 862 ہو گئی

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 34 ہزار 862 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 31 لاکھ 58 ہزار 932 ہو چکی ہے۔ابلاغ نیوز نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 34 ہزار 862 افراد …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کی رپوٹ میں شہید قاسم سلمانی پر حملے کی مذمت پر امریکا ناراض

واشنگٹن: سردار اسلام شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے بارے میں اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ پر امریکہ چراغ پا ہو اٹھا۔ابلاغ نیوز نے فارس فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مورگان اورٹیگس نے اقوام متحدہ کی رپورٹ پر برہمی دکھاتے ہوئے اسے فکری تباہی سے تعبیر کیا۔منگل کے روز …

مزید پڑھیں »