ہفتہ , 20 اپریل 2024

امریکہ

یوکرین کو فراہم کئے جانے والے مغربی ہتھیار جرائم پیشہ گروہوں کے پاس

واشنگٹن:ہیریٹیج فاونڈیشن نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ یوکرین کو فراہم کئے جانے والے مغربی ہتھیار کیف سے باہر اسمگل ہو کر جرائم پیشہ گروہوں کے ہاتھ لگ سکتے ہیں۔ ہیریٹیج فاونڈیشن نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے امریکی وزارت جنگ کی جانب سے ہتھیاروں کی ارسال شدہ کھیپوں کی کوئی نگرانی نہیں ہو رہی ہے اور بعض …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں انتخابات آزادانہ اور منصفانہ دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا

واشنگٹن:امریکا نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں پاکستان میں انتخابات آزادانہ اور منصفانہ ہوں۔ ان اصولوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے منعقد انتخابات کا مشاہدہ کریں گے۔محکمہ خارجہ میں پاکستان ڈیسک سے منسلک پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ الزبتھ ہورسٹ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان قرض کی قسط کا …

مزید پڑھیں »

بھارت میں خواتین کو برہنہ گھمانے کا واقعہ بھیانک ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے بھارتی ریاست منی پور میں خواتین کو برہنہ گھمانے کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منی پور میں 2 خواتین کو برہنہ گھمانے کا واقعہ بھیانک اور سفاکانہ ہے۔ متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں انتخابات کا اعلان خوش آئند ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے حکومت کی مدت پوری ہونے کے بعد انتخابات کے اعلان کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پُرامن اور منصفانہ الیکشن کے انعقاد کی امید کرتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ الزبتھ ہرسٹ نے کیا اور پاکستان کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ یوکرین کی جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کیوں کر رہا ہے؟

واشنگٹن:امریکہ نے علاقے میں کشیدگی بڑھانے اور یوکرین کیلئے اپنی فوجی حمایت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔جنگ یوکرین میں واشنگٹن کی مداخلت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکہ کے تین اعلی عہدیداروں نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ آئندہ چند دنوں میں یوکرین کیلئے چار سو ملین ڈالر کا امدادی پیکج پیش …

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت پوری دنیا میں قانون کی حکمرانی کے حامی ہیں، امریکا

واشنگٹن:ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت پوری دنیا میں قانون کی حکمرانی کےحامی ہیں۔واشنگٹن میں ایک پریس بریفنگ کے دوران پاکستان میں انتخابات کی تیاریوں پر ردعمل دیتے ہوئے میتھو ملر نے کہا کہ آزاد میڈیا، آزادی اظہار رائے، اجتماع کی آزادی ہونی چاہیے، یہی تمام اصول جمہوری انتخابات کی بنیاد ہیں جن کی …

مزید پڑھیں »

امریکا کے فراہم کردہ کلسٹر ہتھیار یوکرین کے ہاتھوں میں ہیں : جان کربی

واشنگٹن : امریکا کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا کے فراہم کردہ کلسٹر ہتھیار یوکرین کے ہاتھوں میں ہیں۔امریکی قومی سلامتی کونسل کے مشیر جان کربی نے اپنے بیان میں کہا کہ یوکرین کلسٹر ہتھیار روس کے خلاف جنگ میں مؤثر طریقے سے استعمال کر رہا ہے۔ جان کربی کا مزید کہنا تھا …

مزید پڑھیں »

امریکی کانگریس میں صیہونی صدر کے خطاب کا بائیکاٹ

واشنگٹن:کانگریس سے صیہونی صدر کا خطاب، ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب صیہونی حکومت کھلے عام فلسطینیوں کی ریاست کی امیدوں کو ‘کچلنے’ کا وعدہ کر رہی ہے – یہ بنیادی طور پر امن اور دو- ریاستی حل کے تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے کے مترادف ہے” ۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے صدر …

مزید پڑھیں »

نئے اسلامی سال کے آغاز پرامریکی صدر بائیڈن کا امت مسلمہ کیلئے مبارکباد کا پیغام

واشنگٹن : امریکی صدرجو بائیڈن نے نئے اسلامی سال کے آغاز پر امت مسلمہ کیلئے مبارک باد کا پیغام جاری کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ میری اوراہلیہ کی جانب سے مسلمان دوستوں کو نیا اسلامی سال مبارک ہو۔ صدر بائیڈن نے مزید لکھا …

مزید پڑھیں »

چین سیاسی ہم آہنگی پر امریکا کے ساتھ مل کر موسمیاتی تبدیلی پر کام کرنے کیلئے تیار

بیجنگ: چین کے نائب صدر ہان ژینگ نے کہا ہے ان کا ملک گلوبل وارمنگ کو کم کرنے کے لیے واشنگٹن کے ساتھ سیاسی ہم آہنگی کی شرط پر مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔چین کی سرکاری شنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق چین کے نائب صدر نے 3 روزہ دورے پر آئے امریکی موسمیاتی ایلچی جان کیری سے …

مزید پڑھیں »