اتوار , 24 اکتوبر 2021

امریکہ

جان بولٹن ٹرمپ کے سب سے بڑے دشمن بن گئے

امریکا کے قومی سیکورٹی کے سابق مشیر جان بولٹن کا کہنا کہ موجودہ امریکی صدر کا ایک ہی مقصد، انتخابات میں فتح حاصل کرنا ہے۔موصولہ رپورٹ کے مطابق امریکا کے قومی سیکورٹی کے سابق مشیر نے حال ہی میں شائع ہونے والی اپنی کتاب میں یہ انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سارے رد عمل محدود اور …

مزید پڑھیں »

امریکی یادگاروں اور مجسموں کے تحفظ کی قرار داد کی امریکی صدر نے منظوری دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے ملک میں نصب تاریخی یادگاروں اور مجسموں کے تحفظ  کے حوالے سے ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے۔ٹرمپ نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ ’’ امریکی یادگاروں اور مجسموں کے تحفظ اور حالیہ ایام میں پر تشدد جرائم کے خلاف نبرد آزما ہونے کے  لیے ایک طاقتور نوعیت  کی قرار داد پر    میں …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں سینیٹائزر پینے والے 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ہینڈ سینی ٹائزر پینے والے 3 افراد ہلاک اور ایک کی ہمیشہ کے لیے بینائی چلی گئی جب کہ 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ امریکی ریاست نیو میکسیکو میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ہینڈ سینی ٹائزر پینے والے 3 افراد ہلاک اور ایک کی ہمیشہ کے لیے …

مزید پڑھیں »

چین کے جواب میں بھارت نے متنازع سرحد پر فوجیوں کی تعداد بڑھا دی

بھارت نے چین کی جانب سے ہمالیہ کی متنازع سرحد پر عسکری تنصیبات میں اضافے کے جواب میں اپنی فوجیوں کی تعداد بھی بڑھا دی۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین نے ہمالیہ کی متنازع سرحد پر دوطرفہ معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں فوج اور عسکری تنصیبات کا اضافہ کیا ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ٹرمپ نے انتخابات میں اپنی شکست کا اعتراف کر لیا

امریکی صدر ٹرمپ نے فاکس نیوز ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انتخابات میں اپنی شکست اور جو بائیڈن کی ممکنہ کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔فاکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے کل فاکس نیوز ٹیلی ویژن چینل  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس بات کا امکان موجود ہے کہ نومبر کے مہینے میں ہونے …

مزید پڑھیں »

امریکا کے صدارتی انتخاب سے پہلے جو بائیڈن کو ٹرمپ پر واضح برتری

امریکا کے صدارتی انتخاب سے قبل ہی ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کو صدر ٹرمپ پر واضح برتری حاصل ہے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز اور سائنا کالج کے سروے میں 50 فیصد ووٹرز نے بائیڈن جب کہ صرف 36 فیصد نے ٹرمپ کا چناؤ کیا۔ سروے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اُن 6 ریاستوں میں بھی مقبولیت میں کمی آئی …

مزید پڑھیں »

امریکا میں ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 40 ہزار کیسز سامنے آگئے

دنیابھرمیں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے جبکہ امریکا میں ایک دن میں ریکارڈ 40 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 97 لاکھ17ہزارسےزائد ہوگئی ہے جبکہ اموات کی تعداد4لاکھ91ہزارسےتجاوزکرگئی ہے۔امریکامیں کوروناسے ایک دن میں ریکارڈتقریبا40ہزارکیسز،بھارت میں 17 ہزارسےزائد کیسزرپورٹ ہوئے۔امریکا1لاکھ26ہزارسےزائد اموات اور،25لاکھ سے زائد کوروناکیسز کےساتھ کوروناسے متاثرہ ممالک کی فہرست میں سرفہرست ہے۔ …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ میں حقیقت سمجھنے کی صلاحیت نہیں ہے: جو بائیڈن

 امریکہ میں صدارتی انتخابات کے قریب آنے کے ساتھ ہی ٹرمپ اور جو بائیڈن کے مابین شدید لفظی جنگ چھڑ گئی ہے اور دونوں ایک دوسرے پر کڑی نکتہ چینی کر رہے ہیں۔پنسلوینیا میں خطاب کرتے ہوئے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کورونا وبا کے دنوں میں ملک کا ہیلتھ کیئر سسٹم تباہ کرنا چاہتی …

مزید پڑھیں »

میکسیکو میں زلزلہ، 5 ہلاک، ۳۰ زخمی

میکسیکو: میکسیکو میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ میکسیکو کے جنوبی علاقے میں 7 اعشاریہ 4 شدت کے زلزلے میں 5 افراد ہلاک اور۳۰ زخمی ہوئے۔ زلزلے کی شدت کے باعث بلند عمارتیں لرز گئیں اور لوگ خوف کے باعث گھروں سے نکل گئے۔ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔

مزید پڑھیں »

امریکہ میں غلامی کی علامتوں کو ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے

واشنگٹن: امریکہ میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں موت کے بعد جن احتجاجی مظاہروں نے جنم لیا، ان میں متعدد کنفڈریٹ یادگاری مجسموں کو بھی نقصان پہنچایا گیا یا مظاہرین نے انھیں ہٹا دیا۔ اب ایسے مطالبات میں تیزی پیدا ہورہی ہے کہ ان مجسموں کو ان کے موجودہ مقامات سے منتقل کردیا جائے۔ ایسے ہی …

مزید پڑھیں »