واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ کا خیال ہے کہ ان کے ملک کو چین اور روس کا مقابلہ کرنے میں دنیا کی قیادت کرنی چاہیے۔امریکی وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ ورلڈر آرڈر سے عالمی استحکام کو تقویت ملی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا کہ دنیا ایک نئے سفارتی نظام کی طرف منتقل ہو رہی ہے جس …
مزید پڑھیں »امریکہ
روس کا ہمارے دو سفارتکاروں کوملک بدر کرنا غیر قانو نی اور بلاجواز ہے: امریکا
واشنگٹن : امریکا نے روس کی جانب سے سفارتکاروں کی بے دخلی کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس کا ہمارے دو سفارتکاروں کو ملک بدر کرنا غیر قانو نی ہے اور امریکا کی طرف سے اس کا جواب دیا جائے گا۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ روس کی طرف سے ہمارے …
مزید پڑھیں »امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے پرغیرقانونی طور پر بندوق خریدنے کے کیس میں فردجرم عائد
واشنگٹن :امریکا کے صدر نئی مشکل میں پھنس گئے ، جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر 5 برس قبل غیرقانونی طور پر بندوق خریدنے کے کیس میں فردجرم عائد کردی گئی۔خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہنٹر بائیڈن پر 5 برس قبل غیرقانونی طور پر بندوق خریدنے پر فردجرم عائد کردی گئی ہے اور اس وقت انہوں نے اعتراف کیا تھا …
مزید پڑھیں »امریکا اور سعودی عرب کی مسلح افواج کی مشترکہ مشق ریڈ سینڈز 23.2 اختتام پذیر
ریاض : امریکا اور سعودی عرب کی مسلح افواج کی مشترکہ مشق ریڈ سینڈز 23.2 اختتام پذیر ہوگئی ۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا اور سعودی عرب کی مسلح افواج نے رواں ہفتے الریاض میں مشترکہ فوجی مشق میں حصہ لیا ہے ، اس موقع پر مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکا کے اعلیٰ فوجی جنرل موجود تھے۔ ریڈ سینڈز(سرخ ریت) …
مزید پڑھیں »ٹرمپ کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے: روسی صدر پیوٹن
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سابق امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کی کھل کر حمایت کرتے ہوئے موجودہ امریکی انتظامیہ پر ٹرمپ کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کا الزام عاید کیا۔روسی صدر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کو آئندہ سال ہونے والے الیکشن میں صدر جوبائیڈن کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کی مہم چلانے پر سیاسی ظلم کا …
مزید پڑھیں »بدعنوانی کے الزامات پر امریکی صدر جوبائیڈن کے مواخذے کی تیاری شروع
واشنگٹن:امریکی صدر جوبائیڈن کے سر پر مواخذے کی تلوار لٹکنے لگی، سپیکر کیون میک کارتھی نے مواخذے کی کارروائی کیلئے انکوائری کی ہدایت کر دی۔امریکی صدر جوبائیڈن کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال اور بدعنوانی کے الزامات ہیں، ڈیموکریٹ رہنما جیفریز نے جوبائیڈن کے مواخذے کیلئے انکوائری کو ناجائز اور وقت کا ضیاع قرار دیا ہے۔ اسپیکر کیون میک کارتھی …
مزید پڑھیں »تہران اور واشنگٹن کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا عمل جاری ہے، امریکہ
واشنگٹن:امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا عمل جاری ہے۔امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے نامہ نگاروں سے گفتگو میں ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں کہا کہ ایران سے امریکی شہریوں کو رہا کرائے جانے کا عمل جاری ہے …
مزید پڑھیں »امریکا: ریپبلکن نے کمیٹی کو جوبائیڈن کیخلاف مواخذے کی ہدایت کردی
واشنگٹن: ریپبلکن پارٹی کے رُکن اور امریکی ہاؤس کمیٹی کے اسپیکر کیون میکارتھی نے امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف مواخذے کے مطالبے کی حمایت کردی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکارتھی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ جوبائیڈن نے اپنے خاندان کے غیر ملکی کاروباری معاملات کے بارے میں امریکی عوام سے جھوٹ بولا۔ میں ہاؤس کمیٹی کو صدر …
مزید پڑھیں »طالبان کا القاعدہ کیساتھ تعلق امریکا سے زیادہ مضبوط ہے: سابق امریکی کمانڈر
واشنگٹن: سابق امریکی کمانڈر جنرل مکینزی نے کہا ہے کہ طالبان کے القاعدہ کے ساتھ تعلقات بہت اچھے ہیں البتہ امریکا کے ساتھ طالبان کے تعلقات اتنے اچھے نہیں ہیں، طالبان کا القاعدہ سے رشتہ امریکا کے ساتھ کسی بھی تعلق سے زیادہ مضبوط ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سابق کمانڈر جنرل فرانک …
مزید پڑھیں »امریکہ میں کورونا پھر سے سر اٹھانے لگا، نئے کیسز میں اضافہ ریکارڈ
واشنگٹن: امریکہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا جس کے باعث انتظامیہ نے نئے کووڈ بوسٹرز کی منظوری دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کو دیکھتے ہوئے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ انتظامیہ نے نئے کووڈ بوسٹرز کی منظوری دے دی ہے، میڈیکل کمپنیوں کے نئے بوسٹرز کورونا کے ایکس بی …
مزید پڑھیں »