جمعرات , 2 دسمبر 2021

امریکہ

امریکہ میں جاری تشدد پر برطانوی حکومت اپنا موقف واضح کرے؛ لیبرل ڈیموکریٹ پارٹی

برطانیہ کی سیاسی جماعتوں نے ملک کے وزیر اعظم پر زور دیا ہے کہ وہ امریکہ میں جاری تشدد کے خلاف واضح موقف اختیار کریں۔ذرائع کے مطابق لیبرل ڈیموکریٹ پارٹی کے سربراہ اڈوارڈ جاناتھن ڈیوی نے برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن کے نام ایک مراسلہ تحریر کر کے ان سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکہ میں مظاہرین کے خلاف سیکیورٹی …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ، سن 2020 کے سب سے نفرت انگیز شخص

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہمیشہ سے یہ تمنا تھی کہ ان کی تصویر معروف میگزین "ٹائم” کے سر ورق پر سال کی سب سے اہم شخصیت کے طور پر شائع ہو۔یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا پر سرگرم لوگوں نے ان کی یہ خواہش پورا کرنے کا بیڑہ اٹھایا اور ان علامتی طور پر ان کی تصویر ٹائم …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کے بیانات پر امریکا میں سول ملٹری کشیدگی

نسل پرستی کے خلاف مظاہرے کچلنے کے لیے صدر ٹرمپ کی طرف سے فوج استعمال کرنے کی دھمکیوں پر امریکی عسکری قیادت تحفظات کا اظہار کر رہی ہے۔ امریکا میں سول ملٹری تناؤ اس ہفتے زیادہ کھل کر سامنے آ گیا ہے۔صدر ٹرمپ کے موجودہ اور سابق وزرائے دفاع پہلے ہی فوج بلانے کی مخالفت کر چکے ہیں۔ جمعرات کو …

مزید پڑھیں »

ٹوئیٹر کے بعد فیس بک اور انسٹاگرام نے بھی ٹرمپ کی ویڈیو ڈس ایبل کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کیے جانے کے بعد سے ایک نیا تنازعہ کھڑا ہوگيا ہے۔ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی ٹیم نے صدر کی جانب سے سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئیڈ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس پر کئی افراد نے کاپی رائٹ کی …

مزید پڑھیں »

امریکا اور برازیل میں کورونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافہ

کورونا وائرس نے امریکا اور برازیل میں پنجے گاڑھ لیے ہیں جس کے باعث کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔امریکا میں 19 لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد کو کورونا نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جب کہ مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 11 ہزار سے زیادہ ہوچکی ہے۔ برازیل میں مجموعی کیسوں کی تعداد 6 لاکھ …

مزید پڑھیں »

نیویارک پولیس کا مظاہرین پر کیمیکل پھینکنے کا اعتراف

نیویارک پولیس نے لافیئٹ اسکوائر پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے کیمیکل پھینکنے کا اعتراف کیا ہے۔پولیس کے مطابق کیمیکلز کا استعمال مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق آنکھوں اور ناک میں جلن پیدا کرنیوالے پیپر بالز کے ساتھ کیمیکل استعمال کیا گیا ہے۔ترجمان پارک پولیس کاکہنا ہے کہ آنسوگیس کالفظ غلط استعمال …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں امریکی فوج کے طالبان پر فضائی حملے

افغانستان میں امریکی فوج کے ترجمان کرنل سونی لیگیٹ نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے افغانستان کے صوبہ فراح اور قندھارمیں طالبان پرفضائی حملے کئے ہیں۔ امریکی فوج کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں مزید کہا کہ صوبے فراح میں فضائی حملہ رات کو جبکہ قندھار میں آج دوپہر کو کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکی …

مزید پڑھیں »

نیویارک میں 2 ساتھیوں کی معطلی پر 55 پولیس اہلکار مستعفی

نیویارک کے علاقے بفیلو میں ہنگامی ریسپانس ٹیم کے 55 پولیس افسران نے 2 ساتھیوں کی معطلی کے بعد احتجاجی طور پراستعفی دے دیا ہے، معطل افسران پر الزام ہے کہ انہوں نے امریکی شہری کو دھکا دے کر زخمی کیا تھا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق کہ نیویارک کے علاقے بفیلو میں ہنگامی ریسپانس ٹیم کے 55 پولیس افسران …

مزید پڑھیں »

سیاہ فام امریکی شہری کی ہلاکت، میکسیکو میں مظاہرین کا امریکی سفارت خانے پر حملہ

واشنگٹن: امریکہ میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں جبکہ میکسیکو میں مظاہرین کا امریکی سفارت خانے پر حملہ کر دیا۔مظاہرین نے امریکی سفارت خانے کا مرکزی گیٹ توڑنے کی کوشش بھی کی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سیاہ فام جارج فلائیڈ کی پولیس حراست میں ہلاکت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ تھم نہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست آلاباما میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ای بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست آلاباما کے مورگن کاؤنٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔مورگن کاؤنٹی پولیس فائرنگ کرنے والے مسلح فرد یا افراد کی تلاش میں ہے تاہم ابھی تک کوئی …

مزید پڑھیں »