جمعرات , 25 اپریل 2024

امریکہ

امریکا کا سوڈان کے لئے 245 ملین ڈالر کی انسانی امداد کا اعلان

واشنگٹن :امریکا نے افریقی ملک سوڈان میں جنگ بندی کے بعد 245 ملین ڈالر کی انسانی امداد کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ سوڈان اور اس کے پڑوسی ممالک کو 245 ملین ڈالر کی انسانی امداد دے رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ انسانی …

مزید پڑھیں »

امریکا پاکستان میں صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہے : ترجمان سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ

واشنگٹن : امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستانی تیل و گیس کی تنصیبات پر دہشت گرد حملے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ رپورٹس ہیں کہ 4 سرکاری اہلکار اور 2 شہری جاں بحق ہوئے، …

مزید پڑھیں »

چین کے ساتھ تعلقات بہت جلد بہتر ہونے کی امید ہے، امریکی صدر

ٹوکیو:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ چین سے تعلقات جلد بحال ہو جائیں گے، چینی ہم منصب سے معاملات پر سنجیدہ گفتگو کی امید ہے۔جی سیون ممالک کے اجلاس کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکا اور چین کے تعلقات میں برف پگھلنے کی امید ہے، ہم چین سے الگ …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے یوکرین کے لیے نئے امدادی پیکج کا اعلان کردیا

واشنگٹن:ہیروشیما میں گروپ آف 7 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات میں یوکرین کے لیے 375 ملین ڈالر مالیت کے نئے امریکی فوجی امدادی پیکج کا اعلان کیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے جاپان کے شہر ہیروشیما میں گروپ آف 7 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر یوکرین …

مزید پڑھیں »

اوباما سمیت 500 امریکیوں کے روس میں داخلے پر پابندی

ماسکو: روس نے سابق امریکی صدر باراک اوباما اور متعدد صحافیوں سمیت 500 امریکیوں کے ملک میں داخلے پرپابندی عائد کردی۔امریکی میڈیا کے مطابق روسی پابندیوں کی فہرست میں سابق امریکی صدر باراک اوباما،امریکی میڈیاکےصحافی، متعدد امریکی سینیٹرز، سابق امریکی سفیر اور متوقع چیئرمین جوائنٹ چیفس بھی شامل ہیں۔ اس حوالے سے روس کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری …

مزید پڑھیں »

انتخابات جو بھی جیتے ترکیہ کے ساتھ کام جاری رکھیں گے : امریکا

واشنگٹن : ترکیہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے حوالے سے وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ رن آف الیکشن میں جو جماعت بھی جیتے ہم ترکیہ کے ساتھ کام جاری رکھیں گے۔خبر رساں ادارے کے مطابق سلیوان نے بدھ کو ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ امریکا ترکیہ میں ایک مضبوط …

مزید پڑھیں »

جی 7اجلاس : بائیڈن کی جاپانی وزیراعظم سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ٹوکیو : امریکی صدر بائیڈن نے جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدہ سے ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں بڑھتے چینی اثر و رسوخ کے خلاف امریکا جاپان دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔ جی سیون ممالک کا اجلاس آج سے جاپان کے شہر ہیروشیما میں شروع ہو رہا ہے جس میں شرکت کے لئے امریکی صدرجوبائیڈن، برطانوی وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

ایران روس اقتصادی راہداری سے امریکہ پریشان

واشنگٹن:وزارت خارجہ کے ترجمان ودانت پٹیل نے کہا ہے کہ رشت_آستارا کوریڈور پابندیوں کا متبادل راستہ تلاش کرنے کی کوشش ہے۔ ایران اور روس کے درمیان تجارتی اور اقتصادی راہداری پر امریکہ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور روس پر عائد پابندیوں کو ناکام بنانے کی ہر کوشش امریکہ کے لئے …

مزید پڑھیں »

امریکا کو پاکستان کی صورتحال پر تشویش، اراکین کانگریس نے بلنکن کو خط لکھ دیا

واشنگٹن : پاکستان کی صورتحال پر امریکا کے 65 اراکین کانگریس نے وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق اراکین کانگریس نے خط میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان میں جمہوری اقدار اور انسانی حقوق کا احترام یقینی بنانے کیلئے سفارتی سطح پر دباؤ ڈالے، خط کے متن میں حکومت مخالف افراد …

مزید پڑھیں »

امریکہ روس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کے در پے

کیف:یوکرین جنگ میں شدت آنے کے ساتھ ہی امریکی حکام روس کا نام دہشت گردی کے حامی ممالک کی فہرست میں شامل کرنے سمیت اس پر مزید پابندیاں لگانے کی کوشش میں ہیں۔ اسپوتنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سینیٹ اجلاس میں امریکی سینیٹروں کے اس سوال کے جواب میں کہ کیا …

مزید پڑھیں »