بدھ , 29 ستمبر 2021

امریکہ

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انھیں کافی عرصے سے ایران اور چین کی شراکت داری پر …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے مختلف شہروں میں نسلی بنیاد پر تشدد کے خلاف مظاہرے

امریکہ کے مختلف شہروں میں ایشیائی نژاد شہریوں پر تشدد کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں- رپورٹوں کے مطابق نیویارک سمیت امریکہ کے مختلف شہروں میں ایشیائی نژاد شہریوں پر تشدد کے خلاف سیکڑوں لوگوں نے احتجاجی مظاہرے کئے اور پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ۔ نیویارک میں ہونے والے مظاہروں میں شامل ایک شخص نے روتے …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں ایشیائی نژاد امریکی شہریوں کے خلاف تشدد میں اضافہ

جاری کئے جانے والے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ میں کورونا پھیلاؤ کے ساتھ ساتھ اس ملک میں ایشیائی نژاد امریکی شہریوں کے خلاف تشدد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دوسری جانب ریپبلکنز نے امریکہ کی جنوبی سرحد پر تارکین وطن اور مہاجر بچوں کے نگہداشت کے مرکز کی دل دہلادینے والی تصاویر جاری کی ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

ماحولیاتی کانفرنس، امریکا نے 40 ممالک کے سربراہان کو مدعو کرلیا، پاکستان شامل نہیں

ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے امریکا کے صدر جوبائیڈن نے عالمی کانفرنس کا اعلان کیا ہے جس میں دنیا بھر سے 40 سربراہان مملکت کو مدعو کیا گیا ہے۔ یہ ورچوئل سمٹ 22 اور 23 اپریل کو ہوگی جس کی میزبانی امریکا کرے گا جبکہ اس سمٹ کا امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس کی جانب سے اعلامیہ بھی جاری کیا …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں فائرنگ کے دو واقعات، دو ہلاک ، آٹھ زخمی

مشرقی امریکہ میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے دونوں واقعات ریاست ورجینیا کے ساحلی علاقے میں پیش آئے۔ پولیس نے علاقے کو سیل کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ متعدد افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے تاہم فائرنگ کے محرکات کے بارے میں …

مزید پڑھیں »

بائیڈن نے افغانستان سے انخلا کی آخری تاریخ دینے سے انکار کر دیا

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے فوجی انخلا کی آخری تاریخ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس طالبان سے معاہدے کے تحت سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقرر کردہ ڈیڈ لائن، یعنی یکم مئی تک افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کو بائیڈن نے مسترد کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں جمعرات کو …

مزید پڑھیں »

کتے کینسر کے علاج میں مدد گار ! امریکی صدر کا اعلان ، سوشل میڈیا پر اڑنے لگا مذاق

سرطان کے علاج کے بارے میں عجیب و غریب نظریہ پیش کرکے امریکی صدر جوبائیڈ سوشل میڈیا صارفین کے مذاق کا نشانہ بن گئے۔ ستاسی سالہ امریکی صدر جوبائیڈن نے ریاست اوہائیو میں سرطان ہاسپٹل کے معائنے کے بعد صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کتے بھی سرطان کے علاج میں مدد گار ثابت ہوسکتے ہیں اور یہ کوئی مذاق …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے پر تشویش

انسداد وبائی امراض کے امریکی ادارے سی ڈی سی نے ملک میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ ہل نیوز کے مطابق سی ڈی سی کی ڈائریکٹر روشل ولانسکی نے کہا ہے کہ ایک سال گزرنے کے باوجود امریکہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد انتہائی زیادہ ہے۔انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

ایس400 : امریکا نے ترکی پر دباؤ بڑھا دیا

امریکا نے ترکی کو روسی دفاعی نظام ایس 400 معاہدے سے دستبرار ہونے کے لیے دباؤ بڑھا دیا۔ برسلز میں نیٹو کے وزارتی اجلاس کے دوران ملاقات میں امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے ترک ‏وزیر خارجہ میولووچاوش اولو سے ملاقات کر کے ایس 400 دفاعی نظام کے روسی معاہدے سے ‏باہر آنے پر زور دیا۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے ملاقات …

مزید پڑھیں »

چین مغربی ممالک کے لیے خطرہ ہے ، امریکی وزیر خارجہ

امریکہ نے کہا ہے کہ اتحادی ممالک پر چین سے تعلقات ختم کرنے کیلئے دباؤ نہیں ڈالے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے دعوی کیا ہے کہ چین مغربی ممالک کے لیے خطرہ ہے تاہم ہم کسی پر امریکہ اور چین میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کے لیے دباؤ …

مزید پڑھیں »