جمعہ , 19 اپریل 2024

امریکہ

حساس دستاویزات کا لِیک ہونا امریکی سلامتی کے لیے انتہائی سنگین خطرہ قرار

نیو یارک : امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے انتہائی حساس امریکی دستاویزات افشا ہونا قومی سلامتی کے لیے ’انتہائی سنگین‘ خطرہ قرار دیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو پینٹاگون نے کہا کہ محکمہ انصاف دستاویزات لیک ہونے کے معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے۔ لیک ہونے والی دستاویزات میں یوکرین کی جنگ سے متعلق خفیہ معلومات کے علاوہ …

مزید پڑھیں »

پینٹاگون کی لیک دستاویزات امریکی قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں : حکام

واشنگٹن: پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ دفاع کی خفیہ دستاویزات کا لیک ہونا قومی سلامتی کے لیے ’ انتہائی سنگین ‘ خطرہ ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دستاویزات میں یوکرین جنگ کے ساتھ ساتھ چین اور امریکی اتحادیوں کے بارے میں بھی حساس معلومات شامل ہیں، حکام کا کہنا ہے کہ فائلیں سینئر لیڈروں کو جاری …

مزید پڑھیں »

امریکی رکن کانگریس کا عمران خان سے رابطہ، جمہوریت کو لاحق خطرات پر بات چیت

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان سے امریکی رکن کانگریس ٹڈ لیو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال اور جمہوریت کو لاحق خطرات پر بات چیت کی گئی۔ امریکی رکن کانگریس ٹڈ لیو نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو یقین دہانی کروائی کہ امریکی محکمہ خارجہ سے کہا جائے گا کہ وہ پاکستان …

مزید پڑھیں »

امریکی نگرانی میں عراق میں داعشی دہشت گردوں کی واپسی

بغداد:عراق کے صوبے الانبار کے ایک اعلی سیکورٹی ذریعے نے اعلان کیا ہےکہ عراقی حکام کو توجہ دینا ہوگی کہ الانبار میں داعشی دہشت گرد دوبارہ واپس نہ آسکیں۔ المعلومہ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبے الانبار کے ایک اعلی سیکورٹی ذریعے کا کہنا ہے کہ تین سو داعشی دہشت گرد فوجی وسائل کے ساتھ شام، عراق اردن کی مشترکہ …

مزید پڑھیں »

مختلف امریکی شہروں میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے

یروشلم:غاصب صہیونی حکومت کی جانب سے مسجد اقصی کی بے حرمتی اور نمازیوں پر حملے کے خلاف امریکہ کے مختلف شہروں میں مظاہرے کئے گئے۔ امریکی کی مختلف ریاستوں میں مقیم صہیونی غاصب حکومت کے مخالفین نے حکومت کے خلاف اور فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔ مظاہرین نے صہیونیوں کے جرائم کی مذمت …

مزید پڑھیں »

امریکی ریاست کینٹکی میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

واشنگٹن:امریکا کے ایک بینک میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوچکے ہیں۔ واقعہ امریکی ریاست کینٹکی کے شہر لوئس ول میں پیش آیا جہاں ایک بینک میں بڑے پیمانے پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں عمارت کے اندر موجود پانچ افراد ہلاک اور چھ افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق زخمی افراد کو ہسپتال …

مزید پڑھیں »

امریکا میں نماز فجر کے دوران امام مسجد پر چاقو حملہ

واشنگٹن: امریکی ریاست نیوجرسی کی ایک مسجد کے امام چاقو کے حملے میں زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست نیو جرسی کے علاقے پیٹر سن کی ایک مسجد میں فجر کی نماز ادا کی جا رہی تھی کہ ایک شخص نے امام مسجد پر چاقو سے حملہ کردیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں حملہ آور کو نمازیوں کے درمیان …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے پاس اب سعودی عرب کو سرزنش کرنے کی کوئی دلیل نہیں:امریکی جریدہ پولیٹیکو

امریکی جریدے پولیٹیکو کا کہنا ہے کہ امریکہ کے پاس اب سعودی عرب کو سرزنش کرنے کی کوئی دلیل نہیں ہے۔ امریکی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ’جو بائیڈن کی انتظامیہ اپنے دعوؤں کے برعکس سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کا کوئی منصوبہ نہیں رکھتی اور اس کے پاس ریاض کو سرزنش کرنے کی کوئی …

مزید پڑھیں »

انقرہ میں روسی وزیرخارجہ کی ترک ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ماسکو :روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے انقرہ میں ترک ہم منصب چاوش اوغلو سے ملاقات کی، دنوں شخصیات نے یوکرین روس مذاکرات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں نئے عالمی نظام کو مد نظر رکھنا ہوگا، مذاکرات ان اصولوں پر کئے جائیں جن …

مزید پڑھیں »

خفیہ امریکی دستاویزات کی نئی لیک نے واشنگٹن میں کھلبلی مچا دی

نیو یارک :کئی بڑے امریکی رازوں پر مشتمل خفیہ دستاویزات کی ایک تازہ کھیپ سوشل میڈیا پر لیک کردی گئی ہے۔ ان دستاویزات میں یوکرین اور مشرق وسطیٰ سے لے کر چین تک امریکی قومی سلامتی کے رازوں کی تفصیل بتائی گئی ہے۔جمعے کو سوشل میڈیا سائٹس پر گردش کرنے والی ان خفیہ دستاویزات نے پینٹاگون کو خطرے میں ڈال …

مزید پڑھیں »