ہفتہ , 4 دسمبر 2021

امریکہ

ایرانی بحری جہازوں کو حرکت میں آنے سے قبل جدید ٹیکنالوجی سے تباہ کرسکتے ہیں؛ پینٹاگان کا دعویٰ

امریکی پینٹاگان نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اس کے پاس ایک ایسی جدید ٹیکنالوجی ہے جس کے ذریعے امریکی اہداف پر حملے کا ارادہ رکھنے والے ایرانی بحری جہازوں کو حرکت میں آنے سے پہلے ہی نشانہ بنا کر غرق کیا جا سکتا ہے۔یہ بات پینٹاگان کی ایک رپورٹ میں بتائی گئی جو امریکی چینل "فوكس نيوز” نے نشر …

مزید پڑھیں »

امریکا میں ایک روز میں مزید 1951افراد ہلاک، تعداد 52 ہزار 185 ہوگئی

وشنگٹن:امریکا میں کورونا سے صورتحال قیامت خیز، ایک روز میں مزید 1951افراد جان کی بازی ہار گئے، کورونا سے 52 ہزار 185 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔امریکا میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، روزانہ سیکڑوں اموات اور نئے کورونا کیسز سامنے آرہے ہیں، 9 لاکھ 25 ہزار 38 افراد کورونا سے متاثر ہیں جبکہ ہزاروں افراد تشویشناک حالت …

مزید پڑھیں »

امریکا میں کورونا وائرس نے تباہی پھیلادی

نیویارک : دنیا کی سپر پاور کورونا وائرس کے سامنے بے بس ہے، وائرس سے اب تک 52 ہزارافراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ امریکی بحری بیڑے پر تعینات 18اہلکاروں میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق امریکامیں کورونا وائرس بے قابو ہوگیا ہے، جس کے باعث اب تک باون ہزار سے زیادہ افراد جان سے گئے اور 9لاکھ 25 ہزار …

مزید پڑھیں »

نیویارک میں کرونا چین سے نہیں بلکہ یورپ سے داخل ہوا: گورنر نیویارک

امریکی ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو نے کہا ہے کہ تازہ تحقیقات سےمعلوم ہوا ہے کہ ریاست میں کرونا وائرس چین سے نہیں بلکہ یورپ سے داخل ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد سفری پابندیاں بہت تاخیر سے لگائی گئیں۔ یہی وجہ ہے ہے کہ امریکی ریاستوں میں اس بیماری کے پھیلاؤ …

مزید پڑھیں »

امریکی جنگی بحری بیڑے میں مزید 18 اہلکار کورونا سے متاثر

واشنگٹن: امریکی جنگی بحری بیڑے کے مزید 18 اہلکار کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے۔امریکہ میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ امریکہ کے ایک اور جنگی بحری بیڑے پر تعینات سیلرز کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بحری بیڑے یو ایس ایس کڈ میں تعینات 18 اہلکار کورونا کے مریض بن چکے …

مزید پڑھیں »

امریکی عوام کی مدد کو تیار ہیں: وزیر صحت

ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ موجودہ بحرانی صورت حال سے باہر نکلنے میں حکومت امریکہ کی ناتوانی کو دیکھتے ہوئے اس برے وقت میں ہم امریکی عوام کی مدد کرنے کے لئے تیار ہیں۔ایران کے وزیر صحت سعید نمکی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ آج امریکی وزیر صحت عالمی ادارہ صحت کے اجلاس میں دعوی …

مزید پڑھیں »

دنیا اب ٹرمپ کو برداشت نہیں کر سکتی: جوبائیڈن

امریکہ میں دو ہزار بیس کے صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کے حریف اور ڈیموکریٹ پارٹی کے نامزد امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ بلکہ پوری دنیا اب مزید چار برس کے لئے ٹرمپ کو برداشت نہیں کر سکتی۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے صدارتی انتخابات کے لئے نامزد ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن نے ٹوئٹ کیا ہے کہ امریکہ کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں طوفان سے 7 افراد ہلاک

امریکی ریاستوں اوکلاہوما، ٹیکساس اور لوئزیانا میں طوفان نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاستوں اوکلاہوما، ٹیکساس اور لوئزیانا میں طوفان نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ طوفان کے باعث ٹیکساس کے …

مزید پڑھیں »

ایران آج بہت زيادہ قوی، مضبوط اور مستحکم ہےجبکہ امریکہ پہلے سے کہیں زيادہ کمزور ہوگيا ہے؛ امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹر کریس مورفی نے ایران کے خلاء میں قدم جمانے اور فوجی سیٹلائٹ ” نور” خلاء میں بھیجنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران آج بہت زيادہ قوی، مضبوط اور مستحکم، جبکہ امریکہ پہلے سے کہیں زيادہ کمزور ہوگيا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کے سینیٹر …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں کورونا نے تباہی مچا دی، 50 ہزار افراد ہلاک

امریکہ میں خطرناک کورونا وائرس سے حالات دن بدن بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں ۔آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق امریکہ میں خطرناک کورونا وائرس سے اب تک 49 ہزار845 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کورونا وائرس میں 8 لاکھ 80 ہزار 204 افراد مبتلا ہوئے ہیں ۔ …

مزید پڑھیں »