بدھ , 29 ستمبر 2021

امریکہ

امریکہ : پناہ گزیں بچوں کی ٹیکساس فوجی اڈوں میں منتقلی

امریکہ میں جنوبی سرحد پر بحرانی صورت حال پیدا ہونے کے بعد پنٹاگون نے ہزاروں کی تعداد میں پناہ گزیں بچوں کو تنہا ہی ٹیکساس کے دو فوجی اڈوں میں منتقل کرنے کی اجازت دیدی۔ رشا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت جنگ کے ترجمان جان کربی نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج نے امریکی وزارت صحت کی …

مزید پڑھیں »

امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ، پولیس افسر سمیت 10 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکی ریاست کولوراڈو میں خون کی ہولی کھیلی گئی، جہاں حملہ آور نے فائرنگ کرتے ہوئے پولیس افسر سمیت دس افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مقامی مارکیٹ کےگروسری اسٹور میں پیش آیا، جہاں حملہ آور نے اسٹور میں داخل ہوکر اشیائے روز مرہ کی خرید میں مصروف افراد …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے دہشتگردوں کو شام سے عراق منتقل کرنا شروع کر دیا

شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں نے شام سے داعش کے 9 دہشت گردوں کو عراق منتقل کیا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے داعش کے ان 9 دہشتگردوں کو شام کے شہر الحسکہ کے غویران جیل سے جو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کرد ڈیموکریٹک ملیشیاء کے زیر کنٹرول …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ جلد ہنگامہ خیز واپسی کرنے جارہے ہیں ، ترجمان کا دعویٰ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ترجمان کا دعویٰ ہے کہ ٹرمپ بہت جلد اپنی ذاتی سوشل میڈیا سائٹ / پلیٹ فارم سے دوبارہ منظر عام پر آئیں گے، ٹرمپ کے اکثر سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کیے جا چکے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایس ایچ ڈبلیو پارٹنرز کے پرنسپل جیسن ملر نے پیش گوئی کی ہے کہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں کم سن بچے ابھی بھی حراست گاہوں میں قید ہیں

پچھلے اکیس روز کے دوران امریکہ پہنچنے والے پانچ سو سے زائد، کم سن بچوں کو ان کے والدین سے الگ کرکے مخصوص حراست گاہوں میں بند کیا گیا ہے بائیڈن کے انتخابی وعدوں کے باوجود، حکومت امریکہ نے پندرہ ہزار سے زائد بچوں کو کسی سرپرست کے بغیر، سرحدی حراست گاہوں میں قید کر رکھا ہے۔ سی بی ایس …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں نسلی امتیاز کے خاتمے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے

امریکی شہر اٹلانٹا میں فائرنگ کے 3 واقعات میں 6 ایشیائی خواتین سمیت 8 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی شہر اٹلانٹا میں فائرنگ کے 3 واقعات میں 6 ایشیائی خواتین سمیت 8 افراد کی ہلاکتوں کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ مظاہرین نے ریاستی اسمبلی کے سامنے کل ہونے …

مزید پڑھیں »

جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے دوران دوبارہ ہنگامہ آرائی کے خدشات

امریکہ میں 20 جنوری کو نومنتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے دوران دوبارہ ہنگامہ آرائی کے خدشات کے پیش نظر امریکی فوجی قیادت نے اپنے اہلکاروں اور ملازمین کے نام ایک سرکلر جاری کیا ہے، جس میں واضح طور پر یہ ہدایت کی گئی ہے کہ فوج آئینی اور جمہوری عمل میں کسی صورت مداخلت نہیں کرے گی۔ …

مزید پڑھیں »

کیوبا کے سامنے امریکہ پھر بے بس

امریکہ نے کیوبا کے سامنے اپنی بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے اسکو دوبارہ دہشت گردی کے حامی ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کی موجودہ حکومت نے جس کی میعاد میں صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں، کیوبا کو ایک بار پھر دہشت گردی کے حامی ممالک کی فہرست میں شامل کئے جانے …

مزید پڑھیں »

جانے کے دن آگئے، مگر عقل نہیں آئی

فارس نیوز کے مطابق مائیک پومپیو نے دعوا کیا کہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کا منظور کردہ حالیہ بل در حقیقت جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی شمار ہوتا ہے اور ایران کو حق نہیں کہ وہ کسی بھی سطح پر یورینیئم کو افزودہ کرے۔ امریکی وزیر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ ایٹمی …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے بند کردیا

دنیا کی طاقتور ترین مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے جلد ہی عہدہ صدارت سے سبکدوش ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے بند کردیا۔ ماضی میں ٹوئٹر انتظامیہ ڈونلڈ ٹرمپ کی نفرت انگیز اور تشدد پر اکسانے والی ٹوئٹس کو ہذف یا ڈیلیٹ کرتا آیا تھا، تاہم اب ان کے اکاؤنٹ کو مستقل بنیادوں پر …

مزید پڑھیں »