جمعرات , 25 اپریل 2024

امریکہ

امریکا کی اسلحے کی برآمدات کی نئی پالیسی متعارف

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے اسلحے کی برآمد کی دیرینہ پالیسی کی نقاب کشائی کردی ہے جس میں انسانی حقوق پر زیادہ توجہ دی گئی ہے اور ٹرمپ دور کی پالیسی کی حمایت کرتے ہوئے تجارتی تحفظات کو بھی مدنظر رکھا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق نئی کمرشل آرمز ٹرانسفر پالیسی سیکیورٹی معاونت، حکومت سے …

مزید پڑھیں »

امریکا : دو پاکستانی قیدیوں کی گوانتاموبے سے رہائی

واشنگٹن :امریکہ نے کیوبا کے گوانتاناموبے جیل سے دو بھائیوں کو پاکستان منتقل کردیا ہے جس کے بعد گوانتاموبے میں قیدیوں کی تعداد 32 رہ گئی ہے ۔2002 میں گوانتاناموبے کیمپ کو ریپبلکن صدر جارج ڈبلیو بش نے نیویارک اور پینٹاگون پر 2001 کے طیارہ حملوں کے بعد غیر ملکی دہشت گردی میں ملوث مشتبہ افراد کیلئے قائم کیا تھا …

مزید پڑھیں »

طالبان یقینی بنائیں کہ داعش، ٹی ٹی پی خطے کا امن خراب نہ کریں، امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ طالبان یقینی بنائیں کہ داعش، ٹی ٹی پی اور دیگر تنظیمیں خطے کا امن خراب نہ کریں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ دہشتگردی کے باعث گزرے برسوں میں بہت سے پاکستانیوں نے جان گنوائی۔امریکا نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ مشترکا مفادات …

مزید پڑھیں »

جوہری ہتھیاروں کے معاہدے کو معطل کرنا روس کی بڑی غلطی ہے: بائیڈن

نیویارک :امریکی صدر جو بائیڈن نے نیو سٹارٹ نیوکلیئر ہتھیاروں کے معاہدے کو معطل کرنے کے روس کے فیصلے کو بڑی غلطی قرار دے دیا۔روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے روسی عوام کے ساتھ اپنے خطاب میں معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کیا تھا، 2010 میں طے پانے والے اس معاہدے کے تحت امریکا اور روس کے جوہری ہتھیاروں کی …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی بستیوں کی تعمیر: امریکی رکن کانگریس کی شدید مذمت

واشنگٹن: کانگریس کی رکن کا کہنا ہے کہ صیہونی بستیوں کے لیے مزید فلسطینی اراضی کو ضم کرنے کے صیہونی منصوبوں پر صرف تشویش کا اظہار کرنا کافی نہیں ہے۔ امریکی سینیٹ میں کانگریس کی رکن بیٹی میک کولم نے گذشتہ روز اپنے بیان میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں …

مزید پڑھیں »

بائیڈن کے دورہ کیف پر ریپبلیکنز کا شدید احتجاج

واشنگٹن:امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ یوکرین پر ریپبلیکنز ممبران کانگریس نے شدید احتجاج کیا ہے امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ یوکرین اور کیف میں یوکرینی صدر سے ملاقات میں امریکی صدر کی جانب سے یوکرین کی حمایت کے اعلان پر ری پبلیکنز ممبران کانگریس نے کہا ہے کہ یہ امریکیوں کی توہین ہے۔ امریکی ری پبلیکنز کا کہنا تھا کہ بائیڈن …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ اور پومپیو کے اسرائیل دورے کا مقصد کیا ہے؟

یروشلم:صیہونی ذرائع نے سابق امریکی وزیر خارجہ "مائیک پومپیو” اسرائیل کے دورے پے ہیں جبکہ بعض دوسرے ذرائع نے بدھ کے روز تک سابق امریکی صدر "ڈونلڈ ٹرمپ” کے مقبوضہ فلسطین کے دورے کا بھی انکشاف کیا ہے۔ حالیہ دنوں میں بعض صیہونی میڈیا حلقوں نے آنے والے دنوں میں مقبوضہ علاقے میں خفیہ ملاقاتوں میں آنے والے تیزی کی …

مزید پڑھیں »

جوبائیڈن کا دورہ یوکرین ، روس کیخلاف مکمل حمایت کی یقین دہانی

کیف :یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کو ایک سال مکمل ہونے سے کچھ روز قبل امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے پہلے غیر اعلانیہ دورے کے دوران کیف میں یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی سے اہم ملاقات کی ہے اور جنگ کے دوران اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جو …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر غیراعلانیہ دورے پر اچانک یوکرین پہنچ گئے

کیف: امریکی صدر جوبائیڈن اچانک غیر اعلانیہ دورے پر یوکرین پہنچ گئے اور اپنے ہم منصب سے ملاقات میں روس کے خلاف جنگ میں ہتھیاروں کی فراہمی اور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے دارالحکومت کیف ایسے موقع پر پہنچے ہیں جب یوکرین میں روس کے حملے کے ایک …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر بائیڈن کی ذہنی حالت صحیح نہیں ہے:سابق ڈاکٹر وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے سابق معالج نے امریکی انتظامیہ پر بائیڈن کی ذہنی صحت کی سنگین حالت کو چھپانے کا الزام لگاتے ہوئے امریکی صدر کی ذہنی حالت پر تشویش کا اظہار کیا۔ اپنی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لئے امریکی صدر جو بائیڈن کے صحت مند ہونے کی تشخیص والی سالانہ صحت کی جانچ کی رپورٹ کے منظر عام …

مزید پڑھیں »