اتوار , 24 اکتوبر 2021

امریکہ

ڈینیل پرل کیس: سندھ حکومت ملزمان کی رہائی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی

کراچی: سندھ حکومت نے ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزمان کی رہائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ پراسیکیوشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی ٹیم سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لے رہی ہے اور کل تک اپیل دائر کردی جائے گی۔گزشتہ روز سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل …

مزید پڑھیں »

وائٹ ہاؤس ٹاسک فورس کے رکن ڈاکٹر اینتھنی فاؤچی کو قتل کی دھمکیاں

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کرونا ٹاسک فورس کے اہم رکن ڈاکٹر اینتھنی فاؤچی کو قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق 79 سالہ ڈاکٹر اینتھنی فاؤچی جن کا تعلق وائٹ ہاؤس کرونا ٹاسک فورس سے ہے، کو قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں، جس پر ان کے گھر کے باہر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔امریکی مارشلز کو ڈاکٹر فاؤچی …

مزید پڑھیں »

ڈینئیل پرل کیس : حکومت پاکستان کی اپیل کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہیں، ایلس ویلز

واشنگٹن : امریکہ کی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا ہے کہ ڈینئل پرل کے اغواء اور قتل کے ذمہ داروں سے مکمل انصاف ہونا چاہیے، حکومت پاکستان کی اپیل کرنے کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کیا، ڈینئیل پرل کیس کے …

مزید پڑھیں »

امریکی نرسوں نے ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا

امریکہ کی نیشنل نرس یونین ان ان یو نے کورونا کی روک تھام کے لئے لازمی حفاظتی ساز و سامان کی کمی پر سخت تنقید کی ہے۔امریکہ کی نیشنل نرس یونین یو ان ان کی سربراہ جین راس نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ مختلف اسپتالوں اور ایچ سی اے ہولڈنگ کے زیر نگرانی کام کرنے والی …

مزید پڑھیں »

امریکی نقل و حرکت کا ملک کی سیکورٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: عراقی وزارت دفاع

عراق کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ملک کے چند فوجی اڈوں سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا عراق کی سیکورٹی اور داعش کے خلاف کاروائیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔عراق کے وزیر دفاع یحیی رسول نے کچھ فوجی چھاؤنیوں سے امریکی دہشتگردوں کے انخلاء کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عراقی فوج نے ملک کو سیکورٹی …

مزید پڑھیں »

فرانس کے خریدے ہوئے ماسک امریکہ لے اڑا

فرانس کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ پیرس نے چین سے جو ماسک خریدے تھے، وہ امریکا لے اڑا ہے ۔رشا ٹوڈے کے مطابق فرانس کے علاقے، پروانس آلپ ، کوٹ ڈی زارو کے سربراہ رنو موسیلیئے نے بتایا ہے کہ فرانس کے آرڈر پر چین نے جو ماسک تیار کئے تھے، وہ امریکا اس وقت لے اڑا جب …

مزید پڑھیں »

بالآخر کورونا متاثرین کو امریکی جنگی بیڑے سے اتار لیا گیا

امریکا کے تھیوڈر روز ویلٹ جنگی بحری بیڑے کے عملے کے سبھی افراد کو کورونا وائرس پھیل جانے کے سبب جزیرہ گوام میں اتار دیا گیا ۔مغربی میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ تھیوڈر روز ویلٹ طیارہ بردار جنگی بیڑے کے عملے کو اتارنے کا فیصلہ، اس بیڑے کے کمانڈر برٹ کروزیر کی سخت تنقید کے بعد کیا گیا ہے۔کئی …

مزید پڑھیں »

امریکا میں کرونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں نائن الیون حادثے سے بڑھ گئیں

امریکا میں اس موذی مرض سے تاحال 3768 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ 2001 میں ہونے والے نائن الیون حادثے میں 2977 افراد لقمہ اجل بنے تھے۔خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق امریکا میں کرونا وائرس نے پنجے گاڑ دیئے ہیں، تاحال کرونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 3768 تک پہنچ گئی ہیں جبکہ 185114 افراد اس سے …

مزید پڑھیں »

امریکی ٹی وی پروڈیوسر کورونا سے ہلاک، اینکر میں تشخیص

واشنگٹن: امریکی انفوٹینمینٹ چینل سی بی ایس کے نیوز چینل کی خاتون پروڈیوسر اور ٹیلنٹ ڈائریکٹر 54سالہ ماریہ مرسیڈر کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث چل بسیں۔ دوسری جانب سی این این نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ان کے پرائم ٹائم نیوز اینکر کرس کیومو بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔49سالہ اینکر نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے بھی تصدیق …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی فوجی و سیاسی برتری کے زوال کا وقت آ گیا ہے

فوجی امور میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی کے اعلیٰ مشیر جنرل یحییٰ صفوی نے کہا ہے کہ اب دنیا بالخصوص خطے میں امریکہ کی فوجی و سیاسی برتری کے زوال کا وقت آن پہنچا ہے۔جنرل یحییٰ صفوی نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں پڑوسی ملک عراق میں امریکہ کی غیر قانونی موجودگی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ اب امریکی انتظامیہ …

مزید پڑھیں »