منگل , 23 اپریل 2024

امریکہ

عالمی مالیاتی بحران میں شدت ، امریکی بینکوں سے ہزاروں ملازمین نکالنے کی تیاریاں

نیویارک : عالمی مالیاتی بحران شدت اختیار کرگیا ہے جس کے نتیجے میں اب امریکی بینکوں سے بھی بڑے پیمانے پر ہزاروں ملازمین کو نکالنے کی تیاری کی جارہی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں معاشی صورت حال بگڑنے کے بعد امریکی بینکوں میں بھی ملازمین کی برطرفیوں کی تیاری شروع ہوگئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق انویسٹمنٹ …

مزید پڑھیں »

کیلی فورنیا میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

واشنگٹن:امریکی ریاست کیلیفورنیا ( California ) میں حملہ آور نے فائرنگ کرکے 10 افراد کو قتل کردیا۔امریکی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق واقعہ لاس اینجلس شہر میں پیش آیا۔جہاں مونٹیری پارک میں رات ساڑھے دس بجے لوگ چینی سال نو کے جشن پر جمع تھے۔ قمری سال کا جشن لاس اینجلس کے ایک ڈانس کلب میں جاری تھا۔ …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر کے گھر کی 13 گھنٹے تلاشی، مزید خفیہ دستاویزات برآمد

واشنگٹن:امریکی محکمہ انصاف کے تفتیش کاروں کی صدربائیڈن کے گھرکی تیرہ گھنٹے تلاشی، مزید چھ کلاسیفائیڈ دستاویزات برآمد کرلیں۔امریکی صدرکی رہائش گاہ پرتلاشی کے دوران انکے ذاتی نوٹس بھی تحویل میں لیے گئے۔ برآمد شدہ دستاویزات کا تعلق بائیڈن کی سینیٹرشپ کے دور سے ہے۔ دیگربہت سی دستاویزات کا تعلق اوباما انتظامیہ کے دور سے ہے جب بائیڈن نائب صدر …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے روس کے فوجی گروپ "واگنر” کو بین الاقوامی مجرمانہ تنظیم قرار دے دیا

واشنگٹن:امریکہ نے روس کے فوجی گروپ "واگنر” کو بین الاقوامی مجرمانہ تنظیم قرار دے دیا۔ امریکہ نے جمعہ کے روز واگنر روسی فوجی گروپ کو ایک بین الاقوامی مجرمانہ تنظیم کے طور پر متعارف کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کی سلامتی کونسل میں اسٹریٹجک امور کے رابطہ کار جان کربی نے جمعے کے روز اعلان کیا کہ واگنر روسی فوجی گروپ …

مزید پڑھیں »

یوکرین کو ٹینک بھیجنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہيں کیا:پینٹاگون

پینٹاگن کا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کو ٹینک بھیجنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہيں کیا ہے۔امریکہ کے وزیر دفاع نے جمعے کو اعلان کیا کہ یوکرین کو ٹینک بھیجنے کے بارے میں فی الحال کوئی نیا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے جمعے کو کہا کہ واشنگٹن، یوکرین کی روسی حملوں کا کامیابی سے …

مزید پڑھیں »

اردن کا امریکا سے نئے ایف 16 طیارے خریدنے کیلئے اربوں ڈالر کا معاہدہ

عمان:اردن کی فضائیہ نے امریکا سے نئے ایف 16 طیارے خریدنے کیلئے اربوں ڈالر کا معاہدہ کرلیا۔دارالحکومت عمان میں اردن کے ایئرفورس کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد حیاست اور امریکی مشن کے ڈپٹی چیف روہت نیپال نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اردن کی خبر ایجنسی کے مطابق ایئرفورس نے بیان میں کہا کہ یہ معاہدہ دفاعی صلاحیت کو بڑھانے، جنگ کی …

مزید پڑھیں »

امریکہ افغانستان میں داعشی دہشتگردوں کی حمایت کررہا ہے:روس

ماسکو:روسی حکومت کے نمائندے برائے افغانستان نے کہا کہ امریکہ افغانستان میں طالبان کے مخالفین کی خفیہ حمایت کر رہا ہے۔روسی حکومت کے نمائندہ برائے امور افغانستان ضمیر کابلوف نے کہا ہے کہ امریکہ خفیہ طور پر افغانستان کے موجودہ حکام کے مخالفین کے ساتھ گٹھ جوڑ کے لیے کوششیں کر رہا ہے۔ افغانستان کے خصوصی امور میں روسی حکومت …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا شام میں اپنے فوجی ہیڈ کوارٹر پر ڈرون حملے کا اعتراف

واشنگٹن:امریکی فوج نے شام کے علاقے "التنف” میں اپنے فوجی ٹھکانوں پر تین ڈرون حملوں کی تصدیق کی ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی فوج نے شام میں اپنی فورسز کے ٹھکانوں پر ڈرون حملے کی خبر کی تصدیق کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی فوج کی کمان نے ایک بیان جاری …

مزید پڑھیں »

امریکی عہدیدار اور اسرائیلی وزیراعظم کی ملاقات، سعودی عرب سے تعلقات بحالی پر غور

واشنگٹن:امریکی مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان اور اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر لانے کے امکانات پر بات چیت کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یروشلم میں ملاقات کے دوران دونوں شخصیات نے ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی مشترکہ حکمتِ عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے …

مزید پڑھیں »

مصری نژاد خاتون امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کی پہلی خاتون صدر منتخب

واشنگٹن:عالمی شہرت یافتہ مصری نژاد برطانوی، امریکی ماہر اقتصادیات خاتون ڈاکٹر نعمت شفیق امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ڈاکٹر نعمت شفیق رواں سال یکم جولائی کو کولمبیا یونیورسٹی کی 20 ویں صدرکی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گی، وہ یونیورسٹی کی 268 سالہ تاریخ میں اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔ ماہر اقتصادیات …

مزید پڑھیں »