ہفتہ , 27 نومبر 2021

امریکہ

دنیا بھر میں تعینات 49 امریکی فوجیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

دنیا بھر میں تعینات 49 امریکی فوجیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان پینٹاگون کے مطابق دنیا بھر میں تعینات امریکی فوجیوں اور محکمہ دفاع کے 89 ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں تعینات میں 49 امریکی فوجیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔پینٹاگون کا کہنا ہے کہ محکمہ …

مزید پڑھیں »

اگر شروع سے ہی میری اپیل پر کان دھر لیے جاتے تو آج یہ نوبت نہ آتی، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے حوالے سے چین کو موردِ الزام ٹہرایا ہے۔ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں کورونا وائرس جدوجہد ٹاسک فورس پریس کانفرس میں ملکی انتظامیہ کے وبا کے بر خلاف وضع کردہ نئی تدابیر کو بیان کیا۔اپنی انتظامیہ کے وبا کا سد باب کرنے کے لیے دن ۔رات کام کرنے کا ذکر کرنے والے ٹرمپ …

مزید پڑھیں »

امریکی نائب صدر مائیک پینس کے دفتر کے عملے کا ایک عہدیدار کرونا میں مبتلا

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا کے نائب صدر مائیک پینس کے دفتر کے عملے میں شامل ایک عہدیدار کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ امریکی نائب صدر مائیک پینس کی ترجمان کیٹی میلر نے ایک بیان میں بتایا کہ متاثرہ عہدیدار نائب صدر کے ساتھ مسلسل رابطے میں اور ان کے قریب رہا …

مزید پڑھیں »

ایوانکا ٹرمپ کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ کی کروناٹیسٹ رپورٹ آگئی جس میں کہا گیا ہے کہ وہ مہلک وائرس سے محفوظ ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی کروناوائرس کے پیش نظر گھر سے حکومتی امور دیکھ رہی تھیں تاہم کروناوائرس ٹیسٹ کی رپورٹ ’’نیگیٹو‘‘ آنے کے انہوں نے باقاعدہ کام کا …

مزید پڑھیں »

دوحا سے اسلام آباد پہنچنے والاامریکی سفارتکار میں کورونا وائرس کی علامات

دوحا کی پرواز کیو آر 632 سے آباد آباد پہنچنے والے امریکی سفارتکار میں کورونا وائرس کی علامات پائی گئی ہیں،امریکی سفارت خانے کا عملہ سفارتکار کو اسپتال منتقل کرنے کے بجائے اپنے ساتھ لے گیا ۔میڈیا رپو رٹس کے مطابق اسلام آباد میں امریکی سفارتکار میں کورونا کی علامات پائی گئیںاسلام آباد ایئرپورٹ پر سکریننگ کے دوران امریکی سفارتکار …

مزید پڑھیں »

امریکا کا ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ

واشنگٹن: امریکا نے اعلان کیا کہ اس نے پروٹو ٹائپ غیر مسلح ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو ایک ایسا ہتھیار ہے جو ممکنہ طور پر مخالف کے دفاعی نظام پر حاوی ہوسکتا ہے۔ڈان اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے پینٹاگون کا کہنا تھا کہ 5 مارچ کو تجرباتی میزائل نے ایک …

مزید پڑھیں »

امریکا میں دہشت گردی کے الزام میں ایک پاکستانی ڈاکٹر گرفتار

منیپولیس: امریکی ریاست منیسوٹا میں ایک پاکستانی ڈاکٹر کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا جو میو کلینک کے سابق ریسرچ کوآرڈینیٹر بھی ہیں۔پراسیکیوشن کا کہنا تھا کہ گرفتار شخص نے فیڈرل بورڈ آف انویسٹیگیشن( ایف بی آئی) کے مخبروں کو بتایا تھا کہ انہوں نے داعش کے ساتھ وفاداری کا عزم کیا ہے اور امریکا میں حملے …

مزید پڑھیں »

امریکی عوام، حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں: حسن روحانی

ایران کے صدر نے امریکی عوام کے نام اپنے پیغام میں ایران کے خلاف امریکی پابندیاں کی جانب اشارہ کرتے ہوئےمتنبہ کیا کہ ہر وہ پالیسی جو ایران میں طبی نظام کو کمزور کرنے اور اسی طرح بحران سے نمٹنے کیلئے مالی وسائل کو محدود کرنےکا باعث بنے تمام ممالک کی جانب سے کورونا کا مقابلہ کرنے پر منفی اثرات …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے باوردی دہشت گرد قرنطینہ ہو گئے

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے بعد امریکا نے اپنے فوجیوں کو قرنطینہ کر دیا ہے۔امریکی وزارت جنگ کے ترجمان چاک برایسهارد کے اس بیان کے بعد کہ پنٹاگون میں کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد بڑھ کر 89 ہو گئی ہے کہ جن میں سے 49 فوجی ہیں امریکی جنرل سکاٹ ملر نےٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ فوج …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں کورونا سے 264 افراد ہلاک، 19 ہزار متاثر

امریکہ میں جان لیوا کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں کورونا وائر س سے مزید 57 افراد ہلاک ہونے کے بعد کل اموات 264 ہو گئیں، جبکہ یہاں ایک ہی روز میں ساڑھے 5 ہزار سے زائد کورونا کے نئے مریض سامنے …

مزید پڑھیں »