بدھ , 24 اپریل 2024

امریکہ

ٹرمپ کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن کے پرانے دفتر سے بھی خفیہ دستاویزات برآمد

واشنگٹن :ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی محکمہ انصاف صدر جو بائیڈن کے ایک تھنک ٹینک میں موجود پرانے دفتر سے ملنے والی کلاسیفائیڈ دستاویزات کا جائزہ لے رہا ہے۔امریکی صدر کے وکیل نے بتایا کہ صدر بائیڈن کی قانونی ٹیم نے نومبر میں واشنگٹن کے پین بائیڈن سینٹر کی ایک بند الماری سے تقریباً 10 فائلیں دریافت کی ہیں …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی جانب سے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان

واشنگٹن:امریکہ نےپاکستان کیلئے10 کروڑڈالرکی اضافی امدادکااعلان کر دیا ۔امریکہ نے پاکستان کیلئے دس کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے بیس کروڑ ڈالر دیں گے ۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ رقم سیلاب سے حفاظت، وبا کی روک تھام اور فوڈ سیکورٹی کیلئے استعمال …

مزید پڑھیں »

امریکا میں پہلی جماعت کے بچے نے کلاس میں اپنی اسکول ٹیچر کو گولی مار دی

واشنگٹن:امریکا میں پہلی جماعت کے بچے نے کلاس روم میں تکرار پر اپنی اسکول ٹیچر کو گولی مار دی۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست ورجینیا کے شہر نیوپورٹ نیوز میں چنیک ایلیمنٹری اسکول نامی بچوں کے پرائمری اسکول میں پہلی جماعت کے ایک 6 سالہ بچے نے فائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجے میں وہاں موجود ایبی زویرنر نامی 30 سالہ خاتون …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی افغانستان میں شہریوں کے خلاف کاروائی پر پردہ ڈالنے کی کوشش

کابل:نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا کہ پینٹاگون نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء کے درمیان شہریوں کے خلاف ایک مہلک حملہ کیا تھا (7 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوئے تھے) اور اسے گمراہ کن معلومات سے چھپانے کی کوشش کی تھی۔ اس امریکی اخبار نے افغانستان میں تقریباً ڈیڑھ سال قبل ایک مہلک حملے کے بارے میں اطلاع …

مزید پڑھیں »

بائیڈن انتظامیہ ٹرمپ کو ایران کے انتقامی خطرات سے تحفظ فراہم کر رہی ہے، امریکی اہلکار

واشنگٹن:ایک امریکی اہلکار کا کہنا ہے کہ موجودہ امریکی حکومت سابق صدر کو ایران کے انتقامی خطرات کے مقابلے میں تحفظ فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ نیوز ویک نے بتایا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے تمام شہریوں کو خطرات سے تحفظ فراہم کرے گا اور یہ بات سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کیساتھ اسٹریٹیجک شراکت داری جاری رکھنا چاہتے ہیں، امریکا

ریاض: تیل کی پیداوار اور چین سے کئی تجارتی معاہدے کرنے پر سعودی عرب سے ناراض امریکا نے ایک بار پھر اسٹریٹجک شراکت داری کی خواہش کا اظہار کردیا۔العربیہ کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں امریکی قومی سلامتی کونسل کے اسٹریٹجک کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر جان کربی نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ ہمارے 80 سال سے زیادہ پرانے تعلقات ہیں …

مزید پڑھیں »

امریکی ریاست ورجینیا کے اسکول میں 6 سالہ بچے کی فائرنگ، ٹیچر شدید زخمی

واشنگٹن:امریکی ریاست ورجینیا میں ایک ایلمینٹری اسکول میں 6 سالہ بچے کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ٹیچر شدید زخمی ہو گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق یہ واقعہ ساحلی شہر نیوپورٹ نیوز کے رچنیک ایلمینٹری اسکول میں پیش آیا، جس میں تمام طلبہ محفوظ رہے۔ مقامی پولیس چیف اسٹیو ڈریو نے نیوز کانفرنس میں بتایا …

مزید پڑھیں »

امریکا، جرمنی کا یوکرین کو فوجی بکتر بند گاڑیاں دینے کا اعلان

واشنگٹن:روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے جارہی رہنے والی جنگ کے خلاف امریکا اور جرمنی نے یوکرین کو فوجی بکتر بند لڑاکا گاڑیاں دینے کا اعلان کردیا ہے۔جرمن چانسلر اولاف شولز اور امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹیلی فون پر بات چیت میں یوکرین کو فوجی امداد دینے پر اتفاق کیا۔ جرمنی نے کہا یوکرین کو مارڈر ٹینک …

مزید پڑھیں »

امریکا نے 2022 میں پاکستان میں افغان مہاجرین کیلئے 6 کروڑ ڈالر فراہم کیے

واشنگٹن:امریکا نے اب تک پاکستان میں افغان مہاجرین اور اس کی میزبان کمیونٹیز کے لیے 27 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کی انسانی امداد فراہم کی ہے، مالی سال 2022 میں امریکا نے افغان مہاجرین اور پاکستانی میزبان کمیونٹیز کو تقریباً 6 کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب …

مزید پڑھیں »

امریکا میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد کا قتل

اوٹا : امریکی ریاست اوٹا اینوک سٹی میں ایک خاندان کے آٹھ افراد کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اینوک کے حکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ البرٹ ڈرائیو کے علاقے میں ایک گھر میں 8 افراد کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا ، ہلاک …

مزید پڑھیں »