ہفتہ , 20 اپریل 2024

امریکہ

امریکی سینیٹ نے بھی ہم جنس پرستوں کی شادیوں کے تحفظ کا بل منظور کرلیا

واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے وفاقی قانون کے تحت ہم جنس شادیوں کے تحفظ کے لیے قانون کرلیا جس پر صدر جو بائیڈن نے جلد دستخط کردیں گے جس کے بعد یہ قانون بن جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ میں ہونے والی ووٹنگ میں 39 ریپبلکنز نے بھی دو طرفہ ووٹنگ میں بل کے حق میں …

مزید پڑھیں »

امریکا کا یوکرین کے فضائی دفاع کو بڑھانے کیلئے امدادی پیکج کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے یوکرین کے فضائی دفاع کو بڑھانے میں مدد کیلئے 275 ملین ڈالر کے ایک نئے امدادی پیکج کا اعلان کر دیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ امداد خاص طور پر روسی ڈرونز کے خلاف یوکرین کے فضائی دفاع کو بڑھانے میں مدد دے گی۔ امریکا نے روس …

مزید پڑھیں »

امریکی افواج کی تنخواہوں میں اضافے سمیت دفاعی بجٹ کیلئے 858 ارب ڈالر منظور

واشنگٹن:امریکی ایوان نمائندگان نے اگلے سال 858 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کیلئے بل منظور کرلیا۔ بل میں مسلح افواج کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔صدر جو بائیڈن نے دفاعی بجٹ 813 ارب ڈالر رکھنے کی تجویز دی تھی لیکن ایوان نمائندگان نے 45 ارب ڈالر کے مزید اخراجات کا تخمینہ لگا کر بل پاس کر …

مزید پڑھیں »

ایرانی تیل کی فروخت :امریکا کی ترک کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکا نے ترکیہ کی معروف کاروباری شخصیت ستکی ایان پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امریکا کا کہنا ہے کہ ایان ایرانی تیل کی فروخت چین، امارات اور یورپی ممالک میں کررہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی طرف سے اس سلسلے میں جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایان اور …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے 15 بڑے ہوائی اڈوں کے ہزاروں کارکنوں کی ہڑتال

واشنگٹن:امریکہ کے 15 بڑے ہوائی اڈوں کے ہزاروں ملازمین اور کارکنوں نے جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق اپنے کام کے حالات اور اجرت کے خلاف احتجاجاً کام بند کر دیا۔امریکہ کے 15 بڑے ہوائی اڈوں کے ہزاروں ملازمین اور کارکنوں نے جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق اپنے کام کے حالات اور اجرت کے خلاف ہڑتال کر کے احتجاجاً …

مزید پڑھیں »

واشنگٹن صرف اپنے یکطرفہ مفادات کے بارے میں سوچتا ہے:وجدی القلیطی

واشنگٹن:بین الاقوامی امور کے سعودی ماہر نے خطے میں امریکی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن صرف اپنے یکطرفہ مفادات کے بارے میں سوچتا ہے اور دوسروں کے بارے میں نہیں سوچتا۔ سعودی بین الاقوامی امور کے ماہر "وجدی القلیطی” نے اسپوتنک نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے چین اور عرب ممالک کے درمیان سربراہی سطح پر …

مزید پڑھیں »

امریکا اور روس کے مابین قیدیوں کا تبادلہ

ماسکو : روس نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ، امریکی باسکٹ بال اسٹار برٹنی گرائنر کو امریکا میں قید روسی سابق اسلحہ ڈیلر وکٹر بوٹ کے تبادلے میں رہا کردیا۔قیدیوں کا تبادلہ ابوظبی ائرپورٹ پر ہوا۔ دونوں ممالک کے مابین قیدیوں کا تبادلہ گزشتہ 8 ماہ کے دوران دوسری بار ہوا ہے۔ واضح رہے کہ روس کی یوکرین پر حملے کے بعد …

مزید پڑھیں »

نیو یارک ٹائمز کے ایک ہزار سے زائد ملازمین کی 40 سال میں پہلی بار ہڑتال

نیویارک:امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے ایک ہزار سے زائد ملازمین نے 40 سال سے زائد عرصے میں اپنی نوعیت کی پہلی صنعتی ہڑتال کی ہے۔ملازمین کی یونین نے کہا کہ نیو یارک ٹائمز جس کو امریکہ کا "پیپر آف ریکارڈز” بھی کہا جاتا ہے ، کے ملازمین کمپنی کے ساتھ معاہدے کے مذاکرات کے نئے دور پر معاہدہ کرنے میں …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو روس کے لئے ایران سے بیلسٹک میزائلوں کی منتقلی کے شواہد نہیں ملے۔جان کربی

واشنگٹن:وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے ایران سے روس کو بیلسٹک میزائلوں کی منتقلی کی تائید نہیں کی۔وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان "جان کربی” نے کہا کہ امریکہ کو روس کے لئے ایران سے بیلسٹک میزائلوں کی منتقلی کے شواہد نہیں ملے۔ جان کربی نے روس کے بارے میں یہ بھی دعویٰ کیا کہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے جوہری سرگرمیوں سے متعلق متعدد پاکستانی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی

واشنگٹن: امریکہ نے کئی پاکستانی کمپنیوں کو غیر محفوظ جوہری سرگرمیوں سے منسلک ہونے کی وجہ سے بلیک لسٹ کر دیا۔امریکہ نے کئی پاکستانی کمپنیوں کو ملک کی جوہری سرگرمیوں میں تعاون کرنے پر بلیک لسٹ میں ڈال دیا، ساتھ ہی ساتھ لٹویا، روس، سنگاپور اور سوئٹزرلینڈ میں قائم اداروں کو امریکہ کی قومی سلامتی کے خدشات کے پیش نظر …

مزید پڑھیں »