جمعرات , 18 اپریل 2024

امریکہ

امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش خراسان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکا نے کالعدم داعش-خراسان گروپ اور کالعدم جماعت تحریک طالبان پاکستان جیسے عسکریت پسند گروپوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا کا کہنا ہے کہ دونوں دہشت گرد تنظیمیں پاکستان اور افغانستان میں اپنی سرگرمیاں تیز کررہی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ذرائع کو بتایا کہ ’ہمیں رپورٹ موصول ہوئی ہے کہ کابل …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں دہشت گرد دوبارہ منظم ہوئے تو کارروائی کریں گے، امریکا

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ محسوس ہوتا ہے کہ طالبان وعدوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں ہیں۔ افغانستان میں دہشت گرد دوبارہ منظم ہوئے تو کارروائی کریں گے۔ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ امریکا کو خدشہ ہے کہ افغانستان ایک بار پھردہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بن جائے۔ …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے یوکرین کو روسی اہداف پر حملہ کرنے کی حوصلہ افزائی نہیں کی:اینٹونی بلنکن

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے یوکرین کو روسی اہداف پر حملہ کرنے کی ’نہ حوصلہ افزائی کی ہے اور نہ ہی اسے اس قابل بنایا۔‘انہوں نے یہ بیان ایسے وقت دیا جب ماسکو نے کیف پر تین روسی ہوائی اڈوں پر ڈرون حملے کرنے کا الزام لگایا، جن میں سے دو یوکرین سے سینکڑوں …

مزید پڑھیں »

امریکی جیلوں میں سب سے زیادہ خواتین قیدی

واشنگٹن:امریکی جیلوں میں گزشتہ ۴۰ برسوں کے دوران خاتون قیدیوں کی تعداد میں 700 گنا اضافہ ہوا ہے اور اس وقت ایک رپورٹ کے مطابق امریکی جیلوں میں 2 لاکھ 31 ہزار سے زائد خواتین جیلوں میں قید ہیں۔ یہ تعداد دنیا میں خاتون قیدیوں کی ایک ملک کے اندر سب سے بڑی تعداد ہے۔ امریکی جیلوں میں قید خواتین …

مزید پڑھیں »

مذہبی آزادی پر تحفظات بھارت تک پہنچاتے رہے ہیں، نیڈ پرائس

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ مذہبی آزادی کے حوالے سے بھارت سمیت تمام ممالک سے بات چیت کرتے رہتے ہیں، مذہبی آزادی سے متعلق تحفظات بھارت تک پہنچاتے رہے ہیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ مذہبی آزادی سے متعلق معلومات اپنے علاوہ دیگر ذرائع سے بھی حاصل کرتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی پر ٹیکس فراڈ کے الزامات ثابت ہو گئے

نیویارک: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی پر ٹیکس فراڈ کے الزامات ثابت ہو گئے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رئیل ا سٹیٹ کمپنی پر ٹیکس فراڈ کا جرم ثابت ہو گیا، نیویارک کے ریاستی جج نے 13 جنوری کو سزا سنانے کی تاریخ مقرر کر دی۔ خبر رساں ایجنسیوں نے رپورٹ کیا …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی مخالفت کا اعلان

واشنگٹن:امریکہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کو قبول نہ کرتے ہوئے ان کی مخالفت کرنے کا اعلان کیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے ایک بیان میں کہا کہ ’ہم اسرائیل کی حکومت کو اس کی پالیسیز پر جانچیں گے نہ کہ شخصیات کی بنیاد پر۔‘ امریکی وزیر …

مزید پڑھیں »

واشنگٹن کو جوہری معاہدے کی بحالی کی کوشش کرنی چاہیے: روسی سنیئر عہدیدار

ماسکو: اسپوتنک نیوز ویب سائٹ نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو امید کرتا ہے کہ واشنگٹن کو جوہری معاہدے کو بحال کرنے اور ماضی کی غلطیوں کو مزید واضح طور پر درست کرنے کے لیے اپنے عزم کا اظہار کرے گا۔ اسپوتنک نیوز ویب سائٹ نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو امید کرتا ہے کہ واشنگٹن کو جوہری معاہدے کو …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں مساجد کے سامنے مسلم مخالف اور نفرت انگیز پیغامات والے ٹرک،مسلمانوں میں غصہ کی لہر

واشنگٹن: امریکی ریاست نیو جرسی میں کم از کم تین اسلامی مراکز اور مساجد کے سامنے مسلم مخالف نعروں اور بل بورڈز والے ٹرک کھڑے کیے جانے کے بعد لوگوں نے غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی میں کم از کم تین اسلامی مراکز اور مساجد کے سامنے مسلم مخالف نعروں اور بل …

مزید پڑھیں »

بائیڈن حکومت افغانستان سے متعلق تحقیقات میں رکاوٹ ہے:امریکی میڈیا

واشنگٹن:امریکی نیوز ویب سائٹ "ہیل” نے ایک خصوصی رپورٹ میں کہا: "بائیڈن کی حکومت افغانستان سے متعلق معاملات میں تحقیق کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے۔” ہیل نے اس بارے میں اطلاع دی: ایوان نمائندگان کی "فارن افیئر کمیٹی” کے سینئر ریپبلکنز کے ایک گروپ نے اپنے ایک خط میں جو انہوں نے خاص طور پر ہل نے …

مزید پڑھیں »