جمعہ , 19 اپریل 2024

امریکہ

روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرکے پوٹن کے جنگی عزائم کو روکیں گے؛ امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ روسی تیل کی قیمتوں اور خریداری کی حد مقرر کرنے سے روس کے آمدنی محدود ہوجائے گی اور یوں پوٹن یوکرین میں اپنی جارحانہ پالیسی ترک کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی ممالک کے اتحاد نے فیصلہ کیا ہے کہ سمندری روسی خام تیل کے ایک بیرل کی …

مزید پڑھیں »

امریکا نے جدید بمبار طیارہ تیارکرلیا

واشنگٹن: امریکا جلد ہی نئے بمبار طیارے کی رونمائی کرنے والا ہے جو جوہری اور روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کئی دہائیوں بعد تیار ہونے والا امریکا کا پہلا جدید بمبار طیارہ بغیر عملے کے پرواز کر سکے گا اور یہ سٹیلتھ یا ریڈار سے اوجھل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بی …

مزید پڑھیں »

مذہبی آزادی کی خلاف ورزی: امریکا کی واچ لسٹ میں پاکستان کا نام برقرار

واشنگٹن:امریکا نے پاکستان کو سال 2022 کے دوران مذہبی آزادی کی شدید خلاف ورزیوں کو برداشت کرنے یا ملوث ہونے والے ممالک کی فہرست میں برقرار رکھا ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں حکومتوں، غیر سرکاری قوتوں نے اپنے عقائد اور مذاہب کی بنیاد پر کئی لوگوں کو ہراساں، خوف زدہ …

مزید پڑھیں »

کمانڈر امریکی سینٹ کام کی جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد

واشنگٹن:امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے رابطہ کیا ہے۔ترجمان سینٹ کام کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کوریلا نے جنرل عاصم منیر کو ان کے نئے عہدے پر مبارکباد دی اور پاک امریکا سیکیورٹی تعاون کی کاوشوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیے کے …

مزید پڑھیں »

امریکا نے 3 شمالی کورین عہدیداروں پر پابندی لگا دی

واشنگٹن:امریکا نے میزائل پروگرام پر شمالی کوریا کے 3 اہم عہدے داروں پر پابندی لگا دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کے میزائل پروگرام سے منسلک 3 اہم عہدے داروں کے امریکا میں اثاثے منجمد کر دیے گئے۔ امریکی محکمۂ خزانہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے عہدے داروں کے ساتھ لین دین کرنے …

مزید پڑھیں »

شام میں نیا فوجی آپریشن، پینٹاگون نے ترکیہ کو خبردار کر دیا

واشنگٹن:امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اپنے ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطے میں شام میں ترکیہ کے نئے فوجی آپریشن کی ’سخت مخالفت‘ کی اور ملک میں بڑھتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق پینٹاگون نے بتایا کہ ٹیلی فونک گفتگو میں لائیڈ آسٹن نے 13 نومبر کو استنبول میں ہونے …

مزید پڑھیں »

القاعدہ اور کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 رہنما عالمی دہشتگرد قرار

واشنگٹن:امریکا نے القاعدہ برصغیر اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) کے چار جنگجوؤں کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر جاری امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے بیان کے مطابق امریکا نے افغانستان بلخصوص خطے کی سیکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے کالعدم القاعدہ برصغیر اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی تیل کی ضروریات کو سمجھ سکتے ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی تیل کی ضروریات کو سمجھ سکتے ہیں لیکن ہر ملک کواپنے حالات کے مطابق فیصلہ کرنا ہوگا۔امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا نے روس پر تیل برآمد کرنے کیلیے اب تک پابندیاں نہیں لگائیں، اتحادیوں کے ساتھ مل کر مہنگے تیل کے عالمی منڈی پر اثرات سے نمٹنے …

مزید پڑھیں »

امریکا کے طیارہ بردار بحری جہاز پر اچانک آگ لگنے سے 6 افراد زخمی ہوگئے

واشنگٹن: امریکا کے طیارہ بردار بحری جہاز پر اچانک آگ لگنے سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آگ لگنے کا واقعہ طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن پر پیش آیا۔ جہاز کے عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔زخمیوں کی …

مزید پڑھیں »

پینٹاگون کا 2022 کی رپورٹ میں چین ایران تعلقات ایک اہم ترین مسئلہ قرار

واشنگٹن:امریکی محکمہ دفاع نے حال ہی میں چین کی سیکورٹی-فوجی ترقی کے بارے میں اپنی 2022 کی رپورٹ کو تفصیل سے شائع کیا ہے اور تقریباً 170 صفحات پر مشتمل اس رپورٹ کا ایک مختصر حصہ "چین ایران تعلقات” کے عنوان سے مختص کیا ہے۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اپنی نئی 2022 کی رپورٹ میں چین ایران تعلقات کو ایک …

مزید پڑھیں »