اتوار , 28 نومبر 2021

امریکہ

ابوبکر شیخو کا پتہ بتاو 70 لاکھ ڈالرز کماو

امریکہ نے  نائیجیریا اور ہمسایہ ممالک     میں  تشدد کا بازار گرم کرنے والے دہشت گرد  تنظیم بوکو حرام کے سرغنہ ابو بکر شیخو کا  پتہ  دینے والے کےلیے  70 لاکھ ڈالرز کا انعام رکھا ہے۔امریکی وزارت انصاف  کے مطابق ، جو بھی  اس دہشت گرد   کی گرفتاری میں مدد دے گا اسے امریکی وزارت خارجہ  یہ انعام دے گی جس …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: کئی دنوں سے چہرے کو چھوا تک نہیں، ٹرمپ کی شکایت

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی انتہائی محتاط ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے کورونا وائرس کے معاملے پر امریکی حکام اور ائیرلائنز ایگزیکٹوز کے ساتھ اہم میٹنگ کی جس میں وائرس کی روک تھام سے متعلق اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ ائیرلائنز حکام نے صدر ٹرمپ کو جہازوں …

مزید پڑھیں »

امریکا میں کرونا سے متاثرہ 11 افراد ہلاک، کیلیفورنیا اور واشنگٹن میں ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن : کرونا وائرس نے امریکا میں مزید 3 افراد کی جانیں لے لیں، جس کے بعد امریکی حکام نے ریاست کیلیفورنیا میں ایمرجنسی نافذ کردی۔تفصیلات کے مطابق ہلاکت خیز کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں اموات کا سلسلہ جاری ہے، امریکا میں مزید 3 شہریوں کی ہلاکت کے بعد اموات کی تعداد 11 تک پہنچ چکی ہے۔امریکی میڈیا …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کی شہرت کو نقصان پہنچانے پر واشنگٹن پوسٹ اور نیویارک ٹائمز پر مقدمہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم چلانے والی ٹیم نے معروف اخباروں واشنگٹن پوسٹ اور نیو یارک ٹائمز پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق واشنگٹن پوسٹ اور نیو یارک ٹائمز پر ٹرمپ کی انتخابی مہم ٹیم نے مقدمہ دائر کر دیا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان اخبارات نے ٹرمپ …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی انیس ریاستوں کی ٹرمپ کے خلاف پٹیشن

امریکہ کی انیس ریاستوں نے دفاعی شعبے کا بجٹ سرحدی دیوار کی تعمیر کے لئے مختص کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔ھیل جریدے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی انیس ریاستوں نے چار ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ میکسیکو سے ملحقہ امریکی سرحدوں پر دیوار کھڑی کرنے کے لئے مختص کرنے کی بنا پر …

مزید پڑھیں »

طالبان کے ساتھ معاہدہ کمزور ہے، امریکی کمانڈر کا اعتراف

افغانستان میں تعینات باوردی امریکی دہشتگردوں کے کمانڈر نے طالبان کے ساتھ امریکی سمجھوتے کو نہایت کمزور قرار دیا ہے۔کابل سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں با وردی امریکی دہشتگردوں کے کمانڈر اسکاٹ میلر نے اعلان کیا ہے کہ اگر طالبان گروہ ، افغانستان میں انکے اڈوں پر اپنے حملے جاری رکھے گا تو امریکہ بھی طالبان …

مزید پڑھیں »

امن معاہدہ ہونے کے بعد امریکا کا افغان طالبان پر پہلا فضائی حملہ

امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدہ ہونے کے چند روز بعد امریکی فورسز کی جانب سے طالبان پر پہلا فضائی حملہ کیا گیا ہے۔افغانستان میں امریکی فوج کے ترجمان نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی فوج نے ہلمند صوبے میں 4 مارچ کو طالبان جنگجوؤں پر فضائی حملہ کیا۔ترجمان نے مزید بتایا کہ طالبان افغان …

مزید پڑھیں »

ہم ترکی کو اسلحہ دینے کے لئے تیار ہیں: جمیز جیفری

ترکی کی فوج زیادہ تر ہمارا تیار کردہ فوجی سامان استعمال کر رہی ہے۔ اگر ترکی کو ضرورت پڑی تو ہم اسے ایمونیشن اور دیگر فوجی سامان فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں: جیمز جیفری۔امریکہ کے شام کے لئے نمائندہ خصوصی جمیز جیفری نے کہا ہے کہ ہم ترکی کو ایمونیشن کی فراہمی کے لئے تیار ہیں۔جمیز جیفری اور امریکہ …

مزید پڑھیں »

امریکی دستاویزات میں تضاد، افغان قیدیوں کا معاملہ الجھ گیا

واشنگٹن:امریکا نے طالبان اور افغانستا ن کیساتھ دستاویزات میں مختلف زبان استعمال کرکے طالبان اور افغان حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے سے متعلق معاملے کو الجھا دیاہے۔امریکا طالبان معاہدے میں قیدیوں کی رہائی پیشگی شرط ہے جبکہ افغان اعلامیئے میںانٹر اافغان مذاکرات میںقیدیوں کی رہائی پر غور کرنے پر اتفاق کیاگیاہے۔دوسری جانب ایک سابق امریکی افسر کاکہناہےکہ دیکھتے ہیں …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس، امریکا شرح سود کم کرنے پر مجبور

واشنگٹن: امریکا کے مرکزی بینک نے منگل کے روز کورونا وائرس کے پھیلائو سے عالمی معیشت کو درپیش خطرات کے باعث ہنگامی بنیادوں پر شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا، امریکی صدر اس کا بہت عرصے سے مطالبہ کررہے تھے تاہم وہ اس کمی سے بھی مطمئن نہیں ہیں اور مزید کمی خواہاں ہیں۔ تاہم کئی معاشی ماہرین نے …

مزید پڑھیں »