جمعہ , 19 اپریل 2024

امریکہ

جوبائیڈن کے صاحبزادے کی مجرمانہ سرگرمیوں کیخلاف تحقیقات شروع کرنیکا اعلان

واشنگٹن: ہاؤس ریپبلکنز نے ممکنہ مجرمانہ سرگرمیوں کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی صدر جوبائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن کی سرگرمیوں کی باضابطہ تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اس بات کا اعلان اوور سائیٹ اینڈ ریفارم کے سینئر رکن جیمز کومر ، نمائندہ جم جارڈن اور دیگر ریپبلکنز نے واشنگٹن میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جیمز …

مزید پڑھیں »

امریکی حکومت نے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کارروائی تیزکر دی

واشنگٹن:امریکی حکومت نے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کارروائی تیزکردی ہے۔امریکی محکمہ انصاف نے ٹرمپ کے خلاف حساس دستاویزات کیس کی پیروی کے لیے وکیل نامزد کردیا۔اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے جیک اسمتھ کی تقرری کا اعلان کیا ساتھ ہی کہا کہ جنگی جرائم کے سابق تفتیش کارجیک اسمتھ کو ٹرمپ کیس میں اسپیشل پراسیکیوٹر مقرر کیا گیا ہے۔ جیک …

مزید پڑھیں »

امریکا کا عمان پر اسرائیل کیلئے فضائی حدود کھولنے پر زور

واشنگٹن:امریکا نے اسرائیلی پروازوں کے لیے فضائی حدود کھولنے کیلئے عمان پر زور دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پچھلے ہفتے عمان کے وزیر خارجہ سید بدرالبسیدی نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی مشیر جیک سُلیوان اور امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں امریکی انتظامیہ کے دونوں عہدیداران نے عمانی وزیر خارجہ پر …

مزید پڑھیں »

امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کا مستعفی ہونے کا اعلان

امریکا کے ایوان نمائندگان کی پہلی خاتون اسپیکر نینسی پلوسی نے ڈیموکریٹ پارٹی سربراہ کے عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ ایوان نمائندگان میں خطاب کرتے ہوئے اسپیکر نینسی پلوسی نے اعلان کیا کہ وہ جنوری 2023 میں ایوان میں ریپبلکنز کے کنٹرول سنبھالنے پر عہدہ چھوڑ دیں گی، اب وقت آگیا ہے کہ نئی نسل ڈیموکریٹک کی قیادت …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کسی ایک سیاسی پارٹی کے مقابلے میں دوسرے کی حمایت نہیں کرتے، امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کسی ایک سیاسی پارٹی کے امیدوار کے مقابلے میں دوسرے کی حمایت نہیں کرتے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ڈپٹی ترجمان ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکا پروپیگنڈے، غلط اور گمراہ کن اطلاعات کو پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی راہ میں آنے نہیں دے گا۔ پاکستان ہمارا …

مزید پڑھیں »

جوبائیڈن کے مشکل دن شروع ، ایوان نمائندگان پر ٹرمپ کی پارٹی کا کنٹرول

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن کے لیے مشکل دن شروع ہوگئے۔ وسط مدتی انتخابات میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پارٹی ری پبلکنز نے ایوان نمائندگان پر کنٹرول حاصل کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وسط مدتی انتخابات میں ایوان نمائندگان میں ری پبلکنز نے 218 نشستیں حاصل کرلیں جبکہ ڈیموکریٹس ایوان میں اپنی 9 نشستیں کھو بیٹھے اور 435 رکنی ایوان …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے متعلق 6 افراد کے خلاف پابندیاں عائد کر دی

واشنگٹن:امریکی وزارت خزانہ کی ویب سائٹ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے متعلق 6 افراد کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکہ کی جانب سے جن لوگوں پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں ان میں براڈکاسٹنگ آرگنائزیشن کے سربراہ پیمان جبلی اور تنظیم کے بیرون ملک آپریشنز کے نائب احمد نوروزی کے نام شامل …

مزید پڑھیں »

سابق امریکی صدر ٹرمپ کا 2024 کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے نتائج کے بعد 2024 کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان فلوریڈا میں اپنی رہائشگاہ مارا لاگو میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ 2020 کا الیکشن دھاندلی کے …

مزید پڑھیں »

دہشت گرد امریکی کمانڈر اسرائیل پہنچ گیا

واشنگٹن:امریکی فوج کی دہشت گرد مرکزی کمان سینٹ کے سرغنہ مقبوضہ فلسطین پہنچ گئے۔مغربی ایشیا میں براجمان دہشتگرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹ کام کے سرغنہ مائیکل کوریلا صیہونی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سربراہ سے ملاقات کے لیے مقبوضہ فلسطین پہنچ گئے۔ صیہونی حکومت کے فوجی ذرائع نے اس خبر کی تائید کی ہے۔ رپورٹ میں …

مزید پڑھیں »

امریکا: طلبہ کی بس پر فائرنگ، یونیورسٹی فٹبال ٹیم کے 3 کھلاڑی ہلاک

ورجینیا: امریکا کی ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں یونیورسٹی کی فٹبال ٹیم کے3 کھلاڑی ہلاک اور 2 طلبہ زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ یونیورسٹی طلبہ کی بس پر کی گئی، طلبہ کی بس فیلڈ ٹرپ سے واپس یونیورسٹی پہنچی تھی، فائرنگ سے یونیورسٹی فٹبال ٹیم کے 3 کھلاڑی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے،جن میں سے ایک کی …

مزید پڑھیں »