جمعہ , 19 اپریل 2024

امریکہ

ٹرمپ بزدل انسان ہے: نینسی پلوسی

نینسی پیلوسی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ بزدل ہیں اور ان کے وکیل بھی انھیں پیش ہونے کی اجازت شاید نہ دیں اس لئے کہ انھیں حلف کے بعد گواہی دینا ہوگی۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے ایم ایس این بی سی(MSNBC ) ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

طالبان کے ساتھ بات چیت کیلئے کسی تیسرے ملک کی ضرورت نہیں، امریکا

واشنگٹن:افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ امریکا کو افغان طالبان کے ساتھ بات چیت میں سہولت کے لیے پاکستان یا کسی دوسرے ملک کی ضرورت نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق تھامس ویسٹ سے سوال کیا گیا کہ کیا پاکستان افغان طالبان کے ساتھ بات چیت میں سہولت فراہم کر سکتا ہے؟ جواب میں …

مزید پڑھیں »

امریکا میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل مخالف مظاہرے

واشنگٹن:فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی قابض ریاست کے جرائم کی مذمت میں امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہونے والے مظاہرے میں درجنوں یکجہتی کے کارکنوں اور عام شہریوں نے شرکت کی۔ یہ مظاہرہ واشنگٹن یادگار کے سامنے "میری لینڈ فار فلسطین” اتحاد کی دعوت پر کیا گیا۔ یہ ایک فریم ورک ہے جس میں واشنگٹن ڈی سی کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے اپنے فوجی رومانیہ کی سرزمین پر اتار دیے

واشنگٹن:امریکہ نے نیٹو کی حمایت میں رومانیہ کے اندر اپنے چار ہزار سات سو چھاتہ بردار فوجی بھیج دئیے ہیں، گزشتہ 80 سال میں پہلی مرتبہ اپنے امریکی فوجی یورپ کی سرزمین پر آئے ہیں۔ مغربی ممالک اور امریکہ نے روس یوکرین جنگ کے خاتمے کی سیاسی کوششیں کرنے کی بجائے کی ایف کی فوجی اور مالی مدد کرنے کی …

مزید پڑھیں »

روس شمالی کوریا سے ہتھیار خریدنا چاہتا ہے۔ امریکہ

واشنگٹن:امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ روس یوکرین جنگ میں حملے جاری رکھنے کےلئے شمالی کوریا سے ہتھیار خریدنے کے امکانات پر غور کررہا ہے۔ اس سے پہلے امریکہ ایران پر بھی روس کو ہتھیار فراہم کے بے بنیاد الزام لگا چکا ہے۔ ذرائع ابلاغ نے اناتولی نیوز ایجنسی کے حوالے سے لکھا کہ امریکی وزارت خارجہ کے …

مزید پڑھیں »

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں فوجی یونٹ بند کردیا

واشنگٹن: امریکا نے مشرق وسطیٰ میں قائم اپنا فوجی یونٹ بند کردیا۔ عرب میڈیا نے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے حوالے سے بتایا کہ امریکا نے مشرق وسطیٰ میں قائم اپنی فضائیہ کا یونٹ بند کردیا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق امریکی فوجی یونٹ نے سعودی عرب، عراق اور افغانستان میں فوجی اڈوں کی تعمیرمیں مدد فراہم کی تھی۔ بند ہونے …

مزید پڑھیں »

امریکا کا تائیوان کے دفاع کیلئے حمایت کا اعادہ

واشنگٹن:امریکا نے کہا ہے کہ چین تائیوان کے ساتھ ضم ہونے کے منصوبے کو توقع سے زیادہ تیزی سے آگے بڑھا رہاہے، امریکا نے تائیوان کے دفاع کے لئے حمایت کا اعادہ بھی کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ بلنکن کا کہنا ہے کہ چین نے تائیوان کے معاملے پر اسٹیٹس کو، کو نہ ماننے کا فیصلہ کرلیا …

مزید پڑھیں »

اوپیک فیصلے کیخلاف امریکا کی جوابی حکمت عملی تیار

واشنگٹن : اوپیک پلس ممالک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کے ممکنہ فیصلے کے بعد امریکا نے بھی جوابی حمکت عملی تیار کرلی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت نئی حکمت عملی کے تحت اپنے اہم ذخائر سے تیل فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، جس اعلان صدر جوبائیڈن کی جانب رواں ہفتے متوقع …

مزید پڑھیں »

واشنگٹن پاکستان میں حکومت کی تبدیلی میں ملوث نہیں: امریکی سینیٹر

میری لینڈ: امریکی حکمران جماعت ڈیموکریٹ کے سینیٹر کرس وین ہالن نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں حکومت کی تبدیلی میں ملوث نہیں۔ امریکی ریاست میری لینڈ میں تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کرس وین ہالن نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کا یہ کہنا کہ ان کی حکومت کے خاتمے میں امریکا کا …

مزید پڑھیں »

امریکا کا یوٹرن، پاکستان کے جوہری اثاثوں کی سیکیورٹی پر مکمل اعتماد کا اظہار

واشنگٹن:دفتر خارجہ کے ترجمان ویدنت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہمیں پورا اعتماد ہے کہ پاکستان کے جوہری ہتھیار مکمل محفوظ ہیں اور پاکستان اپنے ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایک صحافی نے امریکی صدر کے حوالے سے سوال کیا تو انہوں نے کہا امریکا کو پاکستان کی اپنے جوہری اثاثوں کی حفاظت کی صلاحیت …

مزید پڑھیں »